منگل , 8 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

اسرائیلی بحریہ غزہ کے قریب فلوٹیلا کو روکنے میں ناکام۔منتظمین

11 مہینے پہلے
A A
اسرائیلی بحریہ غزہ کے قریب فلوٹیلا کو روکنے میں ناکام۔منتظمین
Share on Facebookwhatsapp

میڈرڈ (پاک ترک نیوز)عالمی سمد فلوٹیلا کو روکنے کے لیے اسرائیلی بحریہ کی چال ناکام ہوگئی ہے اور اسرائیلی بحری جہازقافلے کے سب سے بڑے جہاز الما کو روکنے کے کچھ دیر بعد واپس چلے گئے۔ اور اب غزہ کے لئے امدادی سامان لے جانے والا بحری قافلہ "خطرے کے زون”میں سفر جاری رکھے ہوئے ہے۔
فلوٹیلا کے ترجمان نےسماجی رابطے کے پلیٹ فارم پراپنے بیان کے ذریعے بتایا ہےکہغزہ جانے والے گلوبل سمد فلوٹیلا کے لیڈ جہاز الما کو اس وقت شدید خطرہ لاحق ہو گیا تھا جب ایک بڑا اسرائیلی جنگی جہازفلوٹیلا سے پانچ فٹ فاصلے پر آ گیا تھا اور اس نے الما جہاز کے انجن اور پورے مواصلاتی نظام کو مفلوج کر دیا تھا۔
اس کے بعد اسی اسرائیلی جہاز نے ایک اور بحری جہاز سیریس کو نشانہ بنایا اورقافلے کے راستے سے ہٹ جانےسے قبلکافی دیر تک اسی طرح کے ہراساں کرنے والے ہتھکنڈوں میں مصروف رہا۔
اس کے بعد اسرائیلی جنگی جہازوں نے فلوٹیلا کو منتشر کرنے کے لیے متعدد اطراف سے گھسنے کی کوشش کی۔ لیکن تمام بحری جہازوں نے چال چلی اور راستے میں ہی ٹھہرے رہے۔ ترجمان نے اسرائیلی بحریہ کی جانب سے روکنے کی کوششوں کو فلوٹیلا کے عزم کا امتحان قرار دیتے ہوئے کہا کہ اگر آپ 47 جہازوں کو روک بھی لیں تو بھی 48 واں غزہ کی طرف سفر جاری رکھے گا۔
تاہم یہ جنگی جہاز اپنی ڈرانے دھمکانے کی کاروائی کے بعد واپس لوٹ گئے اور بحری قافلہ "خطرے کے زون”میں اپنا سفر جاری رکھے ہوئے ہے۔

موضوعات : gazaisrealnavypalstinespain
ShareSend

متعلقہ خبریں

Netanyahu orders the dismantling of illegal Jewish settler outposts in the occupied West Bank.
تازہ ترین

نیتن یاہو کا مقبوضہ مغربی کنارے میں غیر قانونی یہودی آبادکار چوکیوں کے خاتمے کا حکم

7 ستمبر , 2026
Forced displacement of Palestinians from Gaza unacceptable; eight Islamic nations, including Pakistan, deliver a categorical response to Israel.
اہم ترین 2

غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی نامنظور، پاکستان سمیت 8 اسلامی ممالک کا اسرائیل کو دوٹوک جواب

6 ستمبر , 2026
Preservation of local seeds in Gaza, a ray of hope for farmers during war
تازہ ترین

غزہ میں مقامی بیجوں کا تحفظ، جنگ کے دوران کسانوں کے لیے امید کی کرن

5 ستمبر , 2026
Uganda to send 1,200 troops for the international stabilization force in Gaza.
تازہ ترین

غزہ میں عالمی استحکامی فورس، یوگنڈا ایک ہزار 200 فوجی بھیجے گا

29 اگست , 2026
Israel considering excluding Britain from Gaza ceasefire monitoring center.
تازہ ترین

اسرائیل کا برطانیہ کو غزہ جنگ بندی نگرانی مرکز سے نکالنے پر غور

28 اگست , 2026
Gaza ceasefire at risk; Israeli attacks undermining the truce US.
تازہ ترین

غزہ جنگ بندی خطرے میں، اسرائیلی حملے جنگ بندی کو نقصان پہنچا رہے ہیں،امریکا

27 اگست , 2026
اگلی خبر
پاکستان کی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون کے قیام کے لیے ترکیہ کو 1000 ایکڑ زمین کی پیشکش

پاکستان کی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون کے قیام کے لیے ترکیہ کو 1000 ایکڑ زمین کی پیشکش

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ مریم نواز بیٹی کی گریجویشن کی تکمیل پر شکر گزار

وزیراعلیٰ مریم نواز بیٹی کی گریجویشن کی تکمیل پر شکر گزار

8 ستمبر , 2026
بابراعظم ٹیسٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیوں سے لاعلم

بابراعظم ٹیسٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیوں سے لاعلم

8 ستمبر , 2026
پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت، سعودی خودمختاری کی حمایت کا اعادہ

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت، سعودی خودمختاری کی حمایت کا اعادہ

8 ستمبر , 2026
وزیراعظم سے اٹلی کے نئے سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

وزیراعظم سے اٹلی کے نئے سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

8 ستمبر , 2026
فرانس اور جرمنی کا مشترکہ جنگی طیارہ منصوبہ ختم

فرانس اور جرمنی کا مشترکہ جنگی طیارہ منصوبہ ختم

8 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔