جمعہ , 24 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home تازہ ترین

ایران چھا گیا،جنگ میں بڑی فتح ،مشرق وسطیٰ میں امریکی تنصیبات کا صفایا

4 مہینے پہلے
A A
Iran overrun, major victory in war, wiping out American installations in the Middle East
Share on Facebookwhatsapp

تہران ( پاک ترک نیوز) ایران چھا گیا،جنگ میں بڑی فتح ،مشرق وسطیٰ میں امریکی تنصیبات کا صفایا، مشرق وسطیٰ میں امریکی تنصبات ایران کے نشانے پر آ گئیں جنگ کے دوران ڈرون اور میزائل حملوں سے امریکی اور اتحادی اہداف کو بڑے پیمانے کا نقصان پہنچا ۔
ایران کی طرف سے مشرق وسطیٰ میں امریکی اہداف پر حملے جاری ہیں ،ایک رپورٹ کے مطابق حملوں میں کم سے کم سترہ امریکی مقامات کو نقصان پہنچا ،گیارہ امریکی فوجی اڈے اور تنصیبات نشانے پر رہیں ،سعودی عرب کےپرنس سلطان ائیر بیس ، قطرکے العدیدائیربیس کو نشانہ بنایاگیا ۔


کویت کے علی السالم ائیر بیس اورکیمپ بوہرنگ بھی حملوں سے متاثر ہوئے ، بحرین میں امریکی بحریہ کے ففتھ فلیٹ ہیڈکوارٹر کو بھی شدید نقصان پہنچا ۔ متحدہ عرب امارات کے الظفرہ ائیر بیس اور جبل علی پورٹ بھی ایرانی حملوں میں متاثر ہوئے۔
عراق اور شام میں قائم امریکی فوجی اڈوں کو میزائل اور ڈرون حملوں کا نشانہ بنایا گیا، امریکی حکام کا کہنا ہے کہ حملوں کے نتیجے میں کچھ تنصیبات کو نقصان پہنچا تاہم دفاعی نظام نے کئی میزائل اور ڈرون فضا میں ہی تباہ کر دیئے۔ امریکا نے اپنے فوجی اڈوں کی سیکیورٹی مزید سخت کرتے ہوئے خطے میں اضافی دفاعی اقدامات کا اعلان کیا ہے۔


ماہرین کے مطابق ان حملوں کے بعد مشرقِ وسطیٰ میں طاقت کا توازن مزید نازک ہو سکتا ہے اور بڑے تصادم کا خدشہ بھی بڑھ گیا ۔تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اگر حملوں اور جوابی کارروائیوں کا سلسلہ جاری رہا تو پورا خطہ ایک بڑے بحران کی طرف بڑھ سکتا ہے۔

موضوعات : #iranamericawar
ShareSend

متعلقہ خبریں

US attacks on Iran for the thirteenth consecutive night.
تازہ ترین

امریکہ کے ایران پر مسلسل تیرہویں رات حملے

24 جولائی , 2026
Iran is begging us for a deal Marco Rubio.
تازہ ترین

ایران معاہدے کے لیے ہم سے بھیک مانگ رہا ہے،مارکو روبیو

23 جولائی , 2026
What did the war with Iran cost the United States
تازہ ترین

ایران جنگ امریکہ کو کتنے میں پڑی؟

23 جولائی , 2026
Iran-US war, crude oil more expensive
تازہ ترین

ایران امریکہ جنگ ، خام تیل مزید مہنگا

22 جولائی , 2026
US and Iran attack each other
اہم ترین

امریکہ اور ایران کے ایک دوسرے پر حملے

22 جولائی , 2026
Trump announces 50% tariff on Canada.
تازہ ترین

ٹرمپ کا کینیڈا پر 50 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان

21 جولائی , 2026
اگلی خبر
How expensive will petrol be again today

پٹرول آج پھر کتنا مہنگا ہوگا؟

یہ بھی پڑھیں

Petrol price increases every day. Every day a new burden on the people.

ہر روز پٹرول مہنگا۔ ہر روز عوام پر نیا بوجھ

24 جولائی , 2026
Different rates at every petrol pump A new problem for the public.

ہر پٹرول پمپ پر الگ ریٹ؟ عوام کے لیے نئی مشکل

24 جولائی , 2026
Gold and silver prices fall

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

24 جولائی , 2026
Banned TTP is carrying out terrorist attacks in Pakistan from Afghan soil, says Ishaq Dar

کالعدم ٹی ٹی پی افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشت گرد حملے کر رہی ہے،اسحاق ڈار

24 جولائی , 2026
The ban on Huawei could cost the European Union up to 40 billion euros.

ہواوے پر پابندی یورپی یونین کو 40 ارب یورو تک مہنگی پڑ سکتی ہے

24 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English