جمعہ , 16 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

وزیر داخلہ محسن نقوی کا پاک فوج کو خراج تحسین

6 مہینے پہلے
A A
Interior Minister Mohsin Naqvi pays tribute to Pakistan Army
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد(پاک ترک نیوز )وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے جنوبی وزیرستان کے علاقے میں خوارجیوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بنانے پر پاک فوج کو خراج تحسین پیش کیا ہے ، وزیرداخلہ محسن نقوی نے خوارجیوں کی دراندازی ناکام بنانے پر پاک فوج کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو سراہا ۔
وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا پاک فوج نے بروقت کارروائی کرکے خوارجیوں کے مذموم عزائم کو ناکام بنایا ۔ پاک فوج کے بہادر جوانوں کو سلام پیش کرتا ہوں۔
وزیرداخلہ محسن نقوی نے دراندازی کی ناکامی کے بعد افغان طالبان کی سول آبادی پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت کی اورزخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی ۔
وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہاپاک فوج نے موثر کارروائی کرتے ہوئے افغان طالبان رجیم کو بلااشتعال فائرنگ کامنہ توڑ جواب دیا۔ قوم کو پاک فوج کی پیشہ وارانہ مہارت اور جرات پر فخر ہے۔ پوری قوم پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔

موضوعات : #Mohsinnaqviafghanistan
ShareSend

متعلقہ خبریں

4,582 incidents of grave crimes against children in Afghanistan.
تازہ ترین

افغانستان میں بچوں کے خلاف سنگین جرائم کے 4582 واقعات

13 اکتوبر , 2026
Global confirmation of terrorism from Afghanistan
تازہ ترین

افغانستان سے دہشت گردی کی عالمی سطح پر تصدیق

12 اکتوبر , 2026
France contacts Afghan Taliban government, prepares to deport hundreds of Afghan citizens
تازہ ترین

فرانس کا افغان طالبان حکومت سے رابطہ، سینکڑوں افغان شہریوں کو ملک بدر کرنے کی تیاری

9 اکتوبر , 2026
Anti-Taliban armed resistance intensifies in Afghanistan; attacks in various provinces.
تازہ ترین

افغانستان میں طالبان مخالف مسلح مزاحمت تیز، مختلف صوبوں میں حملے

2 اکتوبر , 2026
پی ٹی آئی کو فیصلہ کرنا ہوگا پاکستان کے ساتھ رہنا ہے یا افغانستان کے ساتھ،عطا تارڑ
اہم ترین 3

پی ٹی آئی کو فیصلہ کرنا ہوگا پاکستان کے ساتھ رہنا ہے یا افغانستان کے ساتھ،عطا تارڑ

28 ستمبر , 2026
The Pakistan Army shot down eight drones coming from Afghanistan.
تازہ ترین

پاک فوج نے افغانستان سے آنے والے 8ڈرونز مار گرائے

23 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Earthquake tremors in different parts of the country

ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

یہ بھی پڑھیں

Major espionage network via online advertisements exposed; serious allegations against an Israeli company.

آن لائن اشتہارات کے ذریعے جاسوسی کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، اسرائیلی کمپنی پر سنگین الزامات

16 اکتوبر , 2026
More than 164,000 citizens registered in Punjab's Green Credit Program

پنجاب کے گرین کریڈٹ پروگرام میں ایک لاکھ 64 ہزار سے زائد شہریوں کی رجسٹریشن

16 اکتوبر , 2026
Great news for tourists heading to Naran work has begun on a new road in Mansehra costing 600 million rupees.

ناران جانے والے سیاحوں کے لیے بڑی خوشخبری، مانسہرہ میں 60 کروڑ روپے کی نئی سڑک پر کام شروع

16 اکتوبر , 2026
Important announcement for Peshawar BRT passengers NADRA verification of the Zu Card has been made mandatory; the deadline is December 31.

پشاور بی آر ٹی کے مسافروں کے لیے اہم اعلان، زو کارڈ کی نادرا سے تصدیق لازمی قرار، آخری تاریخ 31 دسمبر

16 اکتوبر , 2026
School incident in Peshawar Governor orders new legislation for private schools.

پشاور میں اسکول حادثہ ،گورنر کا نجی اسکولوں کے لیے نئی قانون سازی کا حکم

16 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔