ہفتہ , 25 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home تازہ ترین

پٹرول مہنگا ہونے پر عوام پر مہنگائی کا وار ،تنخواہ وہی ،خرچے دوگنے ،عوام کہاں جائیں

4 مہینے پہلے
A A
Inflation hits people as petrol prices rise, salaries remain the same, expenses double, where will the people go
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) پٹرول مہنگا ہو تو زندگی سستی نہیں، بلکہ مشکل ہو جاتی ہے۔ حکومت کے نئے فیصلے نے عوام کی سانسیں روک دیں… آخر کب تک؟
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی کا نیا سیلاب عوام کو اپنی لپیٹ میں لینے لگا ، ٹرانسپورٹ ،اور اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہو گیا ، مہنگائی سے ہر گھر متاثر ہور ہا ہے
پٹرول مہنگا ہونے سے عوام کا جینا دوبھر ہو گیا ، صرف سفر ہی نہیں… اشیائے خوردونوش بھی مہنگی ہو جاتی ہیں۔ سبزی، پھل، آٹا، چینی سمیت ہر چیز کی قیمت آسمان کو چھونے لگتی ہے۔ پٹرول مہنگا ہوتے ہی سب سے پہلا اثر ٹرانسپورٹ پر پڑتا ہے۔ رکشہ، بس اور ویگن کے کرائے بڑھ جاتے ہیں… جس کا بوجھ براہِ راست عام شہری پر آتا ہے۔ ماہرین کے مطابق پٹرول مہنگا ہونے سے پیداواری لاگت بڑھتی ہے۔ جس کے نتیجے میں صنعتوں سے لے کر دکانوں تک ہر چیز مہنگی ہو جاتی ہے۔


پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے آفٹر شاکس شروع ہو گئے گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرائے ساٹھ فیصد بڑھانے کا اعلان دیا ،اب پبلک ٹرانسپورٹ کے کرائے بھی بڑھیں گے۔
تنخواہ وہی ،خرچے دوگنے ہو گئے ،ہم جائیں تو جائیں کہاں ،عوام کی ہر جگہ دہائی ، ، عوام کا کہنا ہے پہلے ہی گزارا مشکل تھا، اب تو حالات مزید خراب ہو گئے،تنخواہ نہیں بڑھتی، صرف قیمتیں بڑھتی ہیں، حکومت نے ظلم کیا ، مہنگائی کا سونامی آئے گا، ،روز گار وہی ،خرچے دوگنے ہو گئے ،ہم کہاں جائیں ۔یہ مہنگائی نہیں، عوام کا معاشی قتل ہے۔عالمی حالات کا ڈھونگ رچایا گیا ،، اصل میں عوام کی جیبوں پر ڈاکہ ڈالا گیا۔


جماعت اسلامی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کر دیا ،ملک گیر تحریک چلانے کا بھی اعلان کر دیا گیا ہے ۔
درمیانے اور کم آمدنی والے طبقے کے لیے یہ اضافہ کسی بڑے دھچکے سے کم نہیں… جہاں گھر کا بجٹ پہلے ہی دباؤ کا شکار تھا، اب مزید بگڑ گیا ہے۔پٹرول کی قیمت میں اضافہ صرف ایک عدد نہیں… بلکہ ایک ایسا فیصلہ ہے جو ہر شہری کی زندگی کو متاثر کرتا ہے۔ سوال یہ ہے… کیا عوام کو کبھی ریلیف ملے گا؟پٹرول مہنگا… تو ہر چیز مہنگی! آخر کب رکے گا مہنگائی کا یہ طوفان؟

موضوعات : #petroldieselInflationprice
ShareSend

متعلقہ خبریں

ادارہ شماریات کا ملک میں مہنگائی بڑھنے کا اعتراف
تازہ ترین

ادارہ شماریات کا ملک میں مہنگائی بڑھنے کا اعتراف

24 جولائی , 2026
Petrol price increases every day. Every day a new burden on the people.
تازہ ترین

ہر روز پٹرول مہنگا۔ ہر روز عوام پر نیا بوجھ

24 جولائی , 2026
Gold and silver prices fall
تازہ ترین

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

24 جولائی , 2026
Daily determination of petroleum product prices is a burden on the public
تازہ ترین

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا روزانہ تعین عوام پر بھاری

24 جولائی , 2026
Gold and silver prices fall
تازہ ترین

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

23 جولائی , 2026
Robbery at petrol pumps, who is responsible
تازہ ترین

پٹرول پمپوں پرلوٹ مار،ذمہ دار کون؟

22 جولائی , 2026
اگلی خبر
Rain in many parts of the country

ملک کے کئی علاقوں میں بارش

یہ بھی پڑھیں

ویسٹ انڈیز کیخلاف ہماری تیاری اچھی ہے ،بابر اعظم

ویسٹ انڈیز کیخلاف ہماری تیاری اچھی ہے ،بابر اعظم

24 جولائی , 2026
بلاول ! یہ میر پور ہے میرپور خاص نہیں ،نوازشریف

بلاول ! یہ میر پور ہے میرپور خاص نہیں ،نوازشریف

24 جولائی , 2026
پاکستان کی امریکا ،ایران مذاکرت بحالی کی کوششیں تیز

پاکستان کی امریکا ،ایران مذاکرت بحالی کی کوششیں تیز

24 جولائی , 2026
چین ،روس ایران کے ساتھ جنگ میں شامل ہوئے تو بہت برا ہو گا،ٹرمپ

چین ،روس ایران کے ساتھ جنگ میں شامل ہوئے تو بہت برا ہو گا،ٹرمپ

24 جولائی , 2026
Attack by the Kharijite faction thwarted; 12 terrorists killed, 15 soldiers martyred.

ٹانک میں فتنہ الخوارج کا حملہ ناکام، 12 دہشت گرد ہلاک، 15 جوان شہید

24 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English