منگل , 8 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ایشیا کپ مقابلوں میں پاکستان کے مقابلے میں بھارت کا پلڑا بھاری

1 سال پہلے
A A
ایشیا کپ مقابلوں میں پاکستان کے مقابلے میں بھارت کا پلڑا بھاری
Share on Facebookwhatsapp

دبئی ( پاک ترک نیوز) ایشیا کپ مقابلوں میں پاکستان کے مقابلے میں بھارت کا پلڑا بھاری ہے۔
ایشیا کپ میں روایتی حریف بھارت اور پاکستان کے درمیان 19 میچ کھیلے گئے، بھارت کو 10 میں فتح حاصل ہوئی جبکہ پاکستان 6 میچز میں فتح یاب رہا، تین میچ بے نتیجہ رہے۔
دونوں ٹیموں کے درمیان ہونے والے میچز ہمیشہ سے شائقین کی توجہ کا مرکز رہے ہیں، ایشیا کپ کے آئندہ ایڈیشن میں ایک بار پھر دونوں ٹیموں کے درمیان سخت مقابلے کی توقع کی جا رہی ہے۔
بھارت اور پاکستان اب تک ایشیا کپ کے ایڈیشنز میں 19 مرتبہ ایک دوسرے کے آمنے سامنے آ چکے ہیں۔ یہ مقابلے ایشیا کپ کے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی دونوں فارمیٹس میں ہوئے۔
1984 میں بھارت 54 رنز سے جیتا، 1988 میں بھارت کو چار وکٹوں سے فتح حاصل ہوئی۔ 1995 میں پاکستان نے بھارت کو 97 رنز سے شکست دی، 1997 میں میچ بغیر کھیلے بے نتیجہ رہا، 2000 میں پاکستان نے 44 رنز سے فتح حاصل کی۔
ایشیا کپ کی تاریخ میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا اعزاز سری لنکا کے لیجنڈری اوپنر سنتھ جے سوریا کے نام
2004 میں پاکستان 59 رنز سے فتح یاب رہا، 2008 میں دونوں ٹیمیں ایونٹ میں دو بار آمنے سامنے آئیں، پہلے میچ میں بھارت نے چھ وکٹوں سے میچ جیتا جبکہ دوسرا میچ پاکستان نے 8 وکٹوں سے جیتا۔ 2010ء میں بھارت تین وکٹوں سے فتح یاب رہا۔
2016 میں بھارت پانچ وکٹوں سے کامیاب ہوا، 2018 میں بھی دونوں ٹیمیں دو بار آمنے سامنے آئیں، پہلا میچ بھارت نے 9 وکٹوں جبکہ دوسرا میچ 8 وکٹوں سے جیتا۔ 2022 میں بھی دو میچ کھیلے گئے، پہلا میچ پانچ وکٹوں سے بھارت کے نام رہا، دوسرا میچ پاکستان نے 5 وکٹ سے جیتا۔
2023ء میں بھی ایشیا کپ میں دونوں ٹیمیں دو بار آمنے سامنے آئیں، پہلا میچ بے نتیجہ رہا جبکہ دوسرا میچ بھارت نے 228 رنز سے جیتا۔ اس بار بھی دونوں ٹیموں کے درمیان کانٹے دار مقابلے کی توقع ہے۔

موضوعات : asiacupdubaipaksitanpavsind
ShareSend

متعلقہ خبریں

Fatima Sana fined for violating the code of conduct
تازہ ترین

فاطمہ ثناء پر کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پرجرمانہ عائد

7 ستمبر , 2026
A battle of nerves in the Women's Asia Cup today
تازہ ترین

ویمنز ایشیا کپ میں آج اعصاب کی جنگ

5 ستمبر , 2026
Mohsin Naqvi will watch the Women's Asia Cup final and present the trophy to the winning team.
تازہ ترین

محسن نقوی ویمنز ایشیا کپ کا فائنل دیکھیں گے ،فاتح ٹیم کو ٹرافی دینگے

5 ستمبر , 2026
Iran Conflict Shipping costs for US-bound exports from Pakistan rise by over 200%
تازہ ترین

ایران جنگ ، پاکستان سے امریکا برآمدات کی شپنگ لاگت میں 200 فیصد سے زائد اضافہ

2 ستمبر , 2026
Women's T20 Asia Cup Pakistan defeated Thailand by 35 runs.
تازہ ترین

ویمن ٹی20 ایشیا کپ: پاکستان نے تھائی لینڈ کو 35 رنز سے شکست دے دی

2 ستمبر , 2026
Women's T20 Asia Cup kicks off in Dubai today.
تازہ ترین

ویمنز ٹی20 ایشیا کپ کا آج سے دبئی میں آغاز

28 اگست , 2026
اگلی خبر
کسٹم نظام فیس لیس اور شفاف بنانے کیلئے اقدامات تیز کئے جائیں: وزیراعظم

کسٹم نظام فیس لیس اور شفاف بنانے کیلئے اقدامات تیز کئے جائیں: وزیراعظم

یہ بھی پڑھیں

Local production of Thales' 70mm rockets begins in India.

بھارت میں تھائیلس کے 70 ملی میٹر راکٹ کی مقامی تیاری شروع

8 ستمبر , 2026
In response to pressure from Trump regarding Greenland, the European Union has announced a $232 million package.

گرین لینڈ پر ٹرمپ کے دباؤ کا جواب، یورپی یونین نے 23 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کا پیکیج دے دیا

8 ستمبر , 2026
Is China's Tiangong the only permanent human outpost in space

چین کا تیان گونگ خلا کا واحد مستقل انسانی اڈہ؟

8 ستمبر , 2026
Sweden's Saab 340AW aircraft operational in Ukraine since March

یوکرین میں سویڈن کا ساب 340 اے ڈبلیو طیارہ مارچ سے آپریشنل

8 ستمبر , 2026
Saudi airline Fly Adel launches direct flights from Medina to Karachi

سعودی ایئرلائن فلائی ایڈیل کی مدینہ سے کراچی کے لیے براہِ راست پروازیں شروع

8 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔