پیر , 7 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

فیفا ورلڈ کپ ،پہلے سیمی فائنل میں فرانس اور سپین جبکہ دوسرے میں انگلینڈ اور ارجنیٹنا مد مقابل آئیں گے

2 مہینے پہلے
A A
In the FIFA World Cup, France and Spain will face off in the first semi-final, while England and Argentina will clash in the second.
Share on Facebookwhatsapp

نیو یارک ( پاک ترک نیوز) فیفا ورلڈ کپ 2026 کے سیمی فائنلز کی لائن اپ مکمل ہو گئی ہے، فرانس، اسپین، انگلینڈ اور ارجنٹینا فائنل میں جگہ بنانے کے لیے مدمقابل ہوں گی۔

فیفا ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل 15 جولائی کو فرانس اور اسپین کے درمیان کھیلا جائے گا۔ دونوں یورپی ممالک شاندار فارم میں ہیں اور اس مقابلے کو ٹورنامنٹ کا بڑا معرکہ قرار دیا جا رہا ہے۔

ارجنٹینا اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا سیمی فائنل 16 جولائی کو کھیلا جائے گا ، ارجنٹینا نے سوئٹزرلینڈ کو اضافی وقت میں شکست دی، جبکہ انگلینڈ نے ناروے کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد دو ایک سے ہرایا۔

فرانس نے مراکش کو کوارٹر فائنلز میں دو صفر، اسپین نے بیلجیئم کو دو ایک، انگلینڈ نے ناروے کو دو ایک جبکہ ارجنٹینا نے سوئٹزرلینڈ کو اضافی وقت میں تین ایک سے شکست دے کر آخری چار ٹیموں میں جگہ بنائی۔

دونوں سیمی فائنلز کے فاتحین 20 جولائی کو فیفا ورلڈ کپ 2026 کے فائنل میں آمنے سامنے ہوں گے۔

موضوعات : #footbalfifafinalsemifinal
ShareSend

متعلقہ خبریں

Mohsin Naqvi will watch the Women's Asia Cup final and present the trophy to the winning team.
تازہ ترین

محسن نقوی ویمنز ایشیا کپ کا فائنل دیکھیں گے ،فاتح ٹیم کو ٹرافی دینگے

5 ستمبر , 2026
Uproar in World Cup final Argentina's Paredes handed 10-match ban.
تازہ ترین

ورلڈ کپ فائنل میں ہنگامہ، ارجنٹائن کے پیریڈس پر 10 میچز کی پابندی

22 اگست , 2026
European football body threatens World Cup boycott over FIFA's privatization plan.
تازہ ترین

فیفا کے نجکاری منصوبے پر یورپی فٹبال تنظیم کی ورلڈ کپ کے بائیکاٹ کی دھمکی

31 جولائی , 2026
کامن ویلتھ گیمز، ارشد ندیم نے جیولن تھرو کے فائنل راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کر لیا
تازہ ترین

کامن ویلتھ گیمز، ارشد ندیم نے جیولن تھرو کے فائنل راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کر لیا

30 جولائی , 2026
Messi teary-eyed after defeat in the 2026 FIFA World Cup final.
تازہ ترین

فیفاورلڈکپ2026 فائنل میں شکست پر میسی آبدیدہ

20 جولائی , 2026
A ticket costing 8 million—the most expensive final in history.
تازہ ترین

80لاکھ کا ایک ٹکٹ ،تاریخ کا مہنگا ترین فائنل

19 جولائی , 2026
اگلی خبر
قطر کے سابق امیر شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی انتقال کر گئے

قطر کے سابق امیر شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی انتقال کر گئے

یہ بھی پڑھیں

نادرا کا نیشنل پنشنرز ویری فکیشن سسٹم فعال

نادرا کا نیشنل پنشنرز ویری فکیشن سسٹم فعال

7 ستمبر , 2026
نئے صوبوں یا انتظامی یونٹس کے معاملے پر سخت مؤقف اختیار کرنا مناسب نہیں، خواجہ آصف

نئے صوبوں یا انتظامی یونٹس کے معاملے پر سخت مؤقف اختیار کرنا مناسب نہیں، خواجہ آصف

7 ستمبر , 2026
حکومت ،جماعت اسلامی مذاکرات ،قابل عمل تجاویز کا خیر مقدم کرینگے ،احسن اقبال

حکومت ،جماعت اسلامی مذاکرات ،قابل عمل تجاویز کا خیر مقدم کرینگے ،احسن اقبال

7 ستمبر , 2026
Fatima Sana fined for violating the code of conduct

فاطمہ ثناء پر کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پرجرمانہ عائد

7 ستمبر , 2026
سعودی عرب کے لیے 5 ارب ڈالر کے امریکی اسلحہ پیکیج کی منظوری

سعودی عرب کے لیے 5 ارب ڈالر کے امریکی اسلحہ پیکیج کی منظوری

7 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔