پیر , 4 مئی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

گلگت بلتستان الیکشن ،پاکستان مسلم لیگ کا پارلیمانی بورڈ تشکیل

2 دن پہلے
A A
Gilgit-Baltistan elections, Pakistan Muslim League parliamentary board formed
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) پاکستان مسلم لیگ نے گلگت بلتستان انتخابات کیلئے پارلیمانی بورڈ تشکیل دے دیا،صدر مسلم لیگ چودھری شجاعت حسین نے پارلیمانی بورڈ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔
نوٹیفکیشن کے مطابق چودھری سالک حسین پارلیمانی بورڈ کے چیئرمین مقرر کیے گئے ،۔سیکرٹری جنرل طارق حسن، صوبائی وزیر چودھری شافع حسین،چیف آرگنائزر ڈاکٹر محمد امجد اور دیگر رہنما بورڈ کا حصہ ہوں گے۔
پنجاب کے پی، سندھ، کے صدور بھی پارلیمانی بورڈ کا حصہ ہیں ۔پارلیمانی بورڈ امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ جاری کرنے کا مجاز ہو گا۔ چیئرمین پارلیمانی بورڈ کا فیصلہ حتمی ہوگا،مسلم لیگ 8 مئی تک ٹکٹ جاری کرے گی۔

موضوعات : #chchujaatpmlsalakhussain
ShareSend

متعلقہ خبریں

کوئی مواد دستیاب نہیں
اگلی خبر
Prime Minister congratulates Ali al-Zaidi on being elected as Iraq's Prime Minister

وزیراعظم کی علی الزیدی کو عراق کا وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد

یہ بھی پڑھیں

Steve Witkoff We are in contact with Iran

ایران کے ساتھ رابطے میں ہیں ،اسٹیو وٹکوف

4 مئی , 2026
China's silent war, America's space dominance in danger

چین کا خاموش وار، امریکا کا خلائی غلبہ خطرے میں

4 مئی , 2026
Disastrous EL Neno Predicted to Occur in Coming Monsoon

اس سال بھی تباہ کن موسمی حالات لانے والے ال نینو کا خطرہ

4 مئی , 2026
Major changes in Pakistan's property market, government's efforts to increase investment

پاکستان کی پراپرٹی مارکیٹ میں بڑی تبدیلیاں، حکومت کی سرمایہ کاری بڑھانے کی کوشش

4 مئی , 2026
امریکی بحریہ آبنائے ہرمز کے قریب بھی نہ جائے،ایرانی فوج

امریکی بحریہ آبنائے ہرمز کے قریب بھی نہ جائے،ایرانی فوج

4 مئی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔