منگل , 13 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

فرانس کاسپر رافیل کو تیز رفتار میزائلوں سے لیس کرنےکا منصوبہ

41 منٹس پہلے
A A
فرانس کاسپر رافیل کو تیز رفتار میزائلوں سے لیس کرنےکا منصوبہ
Share on Facebookwhatsapp

پیرس(پاک ترک نیوز)فضائی جنگ کا مستقبل بدلنے کی تیاری۔۔۔ فرانس نے جرمنی سے الگ ہو کر اپنے بل بوتے پر چھٹی نسل کے جنگی طیارے کی تیاری کا فیصلہ کر لیا۔ایک طرف سپر رافیل کو نئی ٹیکنالوجی اور انتہائی تیز رفتار میزائلوں سے لیس کرنے کا منصوبہ، تو دوسری طرف مصنوعی ذہانت سے چلنے والے جنگی ڈرونز کی تیاری! سوال یہ ہے، کیا فرانس فضائی طاقت کی نئی دوڑ میں اپنی الگ پہچان بنانے جا رہا ہے؟

فضا میں طاقت کی نئی جنگ شروع! فرانس اب مشترکہ منصوبے کا انتظار نہیں کرے گا، بلکہ خود بنائے گا مستقبل کا جنگی طیارہ! نئے منصوبے کا نام ہے اے سی ایف، جو موجودہ رافیل ایف فور کے بعد فرانسیسی فضائیہ کا اگلا بڑا جنگی طیارہ بننے کے لیے تیار کیا جا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: افغانستان میں بچوں کے خلاف سنگین جرائم کے 4582 واقعات

لیکن اصل سنسنی خیز منصوبہ ہے سپر رافیل کا نیا روپ! ایف فائیو نمونے میں جدید انجن، مصنوعی ذہانت، جدید برقی و نوری نظام اور جوہری دفاع کے لیے آواز سے کئی گنا تیز رفتار میزائل شامل کرنے کا منصوبہ ہے۔ یعنی ایسا جنگی نظام جس میں رفتار، جدید ٹیکنالوجی اور دور سے ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت اہم کردار ادا کریں گی۔

اور کہانی یہیں ختم نہیں ہوتی! فرانس جنگی طیارے کے ساتھ بغیر پائلٹ ڈرون کو بھی میدان میں اتارنے کی تیاری کر رہا ہے۔ ہدف ہے دو ہزار اٹھائیس میں رافیل اور اس کے ساتھ پرواز کرنے والے ڈرون کی مشترکہ آزمائشی پرواز!

فرانس نے دو ہزار پینتیس تک اپنے جنگی طیاروں کی تعداد ایک سو ستر سے بڑھا کر کم از کم دو سو تیس کرنے کا ہدف بھی مقرر کیا ہے۔ دو ہزار ستائیس میں نئے طیارے کے ابتدائی نمونے پر کام شروع کرنے اور دو ہزار انتیس میں پیداواری نمونے کی تیاری کا مرحلہ شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔

اب فضائی جنگ صرف طیاروں کی رفتار اور میزائلوں کی طاقت کا مقابلہ نہیں رہے گی۔۔۔ مصنوعی ذہانت، خودکار ڈرونز اور اگلی نسل کی ٹیکنالوجی بھی فیصلہ کن کردار ادا کریں گے! فرانس کی یہ تیاری مستقبل کی فضائی جنگ کا نقشہ بدل پائے گی یا نہیں، اس کا جواب آنے والے برسوں میں سامنے آئے گا!

موضوعات : francehigh speed missiles planSuper Rafale
ShareSend

متعلقہ خبریں

Impact of Israeli ban on Pakistani pilots, new rules implemented for Air France crew holding nationalities of 31 countries
تازہ ترین

پاکستانی پائلٹس پر اسرائیلی پابندی کے اثرات، ایئر فرانس کے 31ملکوں کی قومیت رکھنے والے عملے کے لیے نئے قوانین نافذ

13 اکتوبر , 2026
Over 29,700 Afghan nationals arrested in Turkey over nine months; deportation decision also made in France.
تازہ ترین

ترکیہ میں 9 ماہ کے دوران 29 ہزار 700 سے زائد افغان باشندے گرفتار، فرانس میں بھی ملک بدری کا فیصلہ

10 اکتوبر , 2026
Opposition to Iran's nuclear program reflects a double standard on the part of France Esmaeil Baghaei.
تازہ ترین

ایران کے جوہری پروگرام کی مخالفت فرانس کا دوہرا معیار ہے، اسماعیل بقائی

10 اکتوبر , 2026
France contacts Afghan Taliban government, prepares to deport hundreds of Afghan citizens
تازہ ترین

فرانس کا افغان طالبان حکومت سے رابطہ، سینکڑوں افغان شہریوں کو ملک بدر کرنے کی تیاری

9 اکتوبر , 2026
France successfully tests nuclear-capable missile from the sea.
تازہ ترین

فرانس کا ایٹمی صلاحیت رکھنے والے میزائل کا سمندر سے کامیاب تجربہ

8 اکتوبر , 2026
Decision to keep 500 schools closed in France due to student protests and security concerns.
تازہ ترین

فرانس میں طلبہ احتجاج، سکیورٹی خدشات کے باعث 500 اسکول بند رکھنے کا فیصلہ

5 اکتوبر , 2026

یہ بھی پڑھیں

فرانس کاسپر رافیل کو تیز رفتار میزائلوں سے لیس کرنےکا منصوبہ

فرانس کاسپر رافیل کو تیز رفتار میزائلوں سے لیس کرنےکا منصوبہ

13 اکتوبر , 2026
4,582 incidents of grave crimes against children in Afghanistan.

افغانستان میں بچوں کے خلاف سنگین جرائم کے 4582 واقعات

13 اکتوبر , 2026
FPCCI opposes imposing an additional burden of Rs268 billion on electricity consumers.

وفاق ایوان ہائے صنعت و تجارت کی بجلی صارفین پر 268ارب کا اضافی بوجھ ڈالنے کی مخالفت

13 اکتوبر , 2026
کراچی کی عدالت نے اقرار الحسن کا4روزہ جسمانی ریمانڈ دیدیا

کراچی کی عدالت نے اقرار الحسن کا4روزہ جسمانی ریمانڈ دیدیا

13 اکتوبر , 2026
Federal Interior Minister Mohsin Naqvi met with Magnus Brunner, the European Commissioner for Home Affairs and Migration.

وزیر داخلہ محسن نقوی سے یورپی کمشنر برائے داخلی امور کی ملاقات

13 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔