بدھ , 9 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

یورپی یونین ممالک غزہ جنگ کیلئے اسرائیل پر پابندیاں لگانے پر تقسیم

1 سال پہلے
A A
یورپی یونین ممالک غزہ جنگ کیلئے اسرائیل پر پابندیاں لگانے پر تقسیم
Share on Facebookwhatsapp

کوپن ہیگن ( پاک ترک نیوز) یورپی یونین مالک غزہ جنگ کیلئے اسرائیل پر پابندیاں عائد کرنے پر تقسیم ہو گئے ۔
یورپی یونین کے وزرائے خارجہ میں اس بات پر اتفاق نہ ہو سکا کہ غزہ میں اسرائیل کی نسل کشی کی جنگ پر کیا کارروائی کی جائے ۔ دوسری جانب یورپی یونین انسانی امدا د کے سربراہ نے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یکسو ہو کر مضبوط آواز بنیں جو ہماری اقدار اور اصولوں کی عکاسی کرتی ہو ۔
یورپی یونین کے 27 رکن ممالک کے وزراء خارجہ ہفتے کے روز ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں ہونے والی ایک میٹنگ میں جنگ پر تبادلہ خیال کے لیے جمع ہوئے ہیں۔
وہ ابتدائی کارروائی کے طور پر اسرائیلی سٹارف اپس کو یورپی یونین کی فنڈنگ کو معطل کرنے کی تجویز پر غور کریں گے ۔بلاک اب تک اس قدم کو اٹھانے کیلئے درکار اکثریت حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے اس سے آگے مزید سخت اقدامات کے بارے میں سوچنا ابھی قبل از وقت ہی ہوگا ۔
اسپین اور آئرلینڈ جیسے رکن ممالک کے درمیان تقسیم ہے، جو اسرائیل پر فلسطینیوں پر سزا دینے والے حملوں کو روکنے کے لیے شدید دباؤ ڈالنا چاہتے ہیں، اور اس کے مضبوط اتحادی، جیسے جرمنی اور ہنگری، جو بہت کم یا کوئی اقدام نہیں کرنا چاہتے۔

موضوعات : copanhegandenmarkeuropeuniongazagermanyhangryisreal
ShareSend

متعلقہ خبریں

فرانس اور جرمنی کا مشترکہ جنگی طیارہ منصوبہ ختم
تازہ ترین

فرانس اور جرمنی کا مشترکہ جنگی طیارہ منصوبہ ختم

8 ستمبر , 2026
Netanyahu orders the dismantling of illegal Jewish settler outposts in the occupied West Bank.
تازہ ترین

نیتن یاہو کا مقبوضہ مغربی کنارے میں غیر قانونی یہودی آبادکار چوکیوں کے خاتمے کا حکم

7 ستمبر , 2026
Forced displacement of Palestinians from Gaza unacceptable; eight Islamic nations, including Pakistan, deliver a categorical response to Israel.
اہم ترین 2

غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی نامنظور، پاکستان سمیت 8 اسلامی ممالک کا اسرائیل کو دوٹوک جواب

6 ستمبر , 2026
Preservation of local seeds in Gaza, a ray of hope for farmers during war
تازہ ترین

غزہ میں مقامی بیجوں کا تحفظ، جنگ کے دوران کسانوں کے لیے امید کی کرن

5 ستمبر , 2026
Uganda to send 1,200 troops for the international stabilization force in Gaza.
تازہ ترین

غزہ میں عالمی استحکامی فورس، یوگنڈا ایک ہزار 200 فوجی بھیجے گا

29 اگست , 2026
Israel considering excluding Britain from Gaza ceasefire monitoring center.
تازہ ترین

اسرائیل کا برطانیہ کو غزہ جنگ بندی نگرانی مرکز سے نکالنے پر غور

28 اگست , 2026
اگلی خبر
مون سون کا 9 واں سپیل! لاہور سمیت مختلف شہروں میں طوفانی بارش

مون سون کا 9 واں سپیل! لاہور سمیت مختلف شہروں میں طوفانی بارش

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ مریم نواز بیٹی کی گریجویشن کی تکمیل پر شکر گزار

وزیراعلیٰ مریم نواز بیٹی کی گریجویشن کی تکمیل پر شکر گزار

8 ستمبر , 2026
بابراعظم ٹیسٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیوں سے لاعلم

بابراعظم ٹیسٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیوں سے لاعلم

8 ستمبر , 2026
پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت، سعودی خودمختاری کی حمایت کا اعادہ

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت، سعودی خودمختاری کی حمایت کا اعادہ

8 ستمبر , 2026
وزیراعظم سے اٹلی کے نئے سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

وزیراعظم سے اٹلی کے نئے سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

8 ستمبر , 2026
فرانس اور جرمنی کا مشترکہ جنگی طیارہ منصوبہ ختم

فرانس اور جرمنی کا مشترکہ جنگی طیارہ منصوبہ ختم

8 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔