پیر , 7 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

الیکٹرک ٹرام سروس مزید دو شہروں میں جلد شروع کرنے کا فیصلہ

1 سال پہلے
A A
الیکٹرک ٹرام سروس مزید دو شہروں میں جلد شروع کرنے کا فیصلہ
Share on Facebookwhatsapp

لاہور ( پاک ترک نیوز ) پنجاب حکومت نے بغیر ٹریک الیکٹراک ٹرام سروس کو جلد مزید شہروں میں شروع کا فیصلہ کیا ہے ۔
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب کے دو دیگر بڑے شہروں میں پاکستان کی پہلی ٹریک لیس الیکٹرک ٹرام چلانے کے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔
ٹرام سسٹم جسے سپر آٹونومس ریپڈ ٹرانزٹ (SART) کے نام سے جانا جاتا ہے- کو لاہور میں ایک کامیاب پبلک روڈ ٹیسٹ کے بعد جلد ہی فیصل آباد اور گوجرانوالہ تک پھیلا دیا جائے گا۔
اس سے شہریوں کو نقل و حرکت میں آسانی ہو گی اور اس کے ساتھ ساتھ آب و ہوا کے حوالے سے اہم پیش رفت کا امکان ہے ۔
گزشتہ ہفتے، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم رائیونڈ روڈ سے مسلم ٹاؤن تک تجرباتی سواری کے لیے ملک کی پہلی مکمل الیکٹرک، ٹریک لیس ٹرام پر سوار ہوئیں۔ ان کے ساتھ پنجاب کے وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر بھی تھے، جنہوں نے انہیں ٹرام کی ٹیکنالوجی اور صلاحیتوں کے بارے میں بتایا کیونکہ یہ لائیو سٹی ٹریفک کے ذریعے چلتی ہے۔

موضوعات : electriclahorepunjabgovermenttram
ShareSend

متعلقہ خبریں

Twenty-six courtrooms in the Lahore High Court's new 11-story building will be inaugurated tomorrow.
تازہ ترین

لاہور ہائیکورٹ کی نئی 11 منزلہ عمارت میں 26 عدالتوں کا افتتاح کل ہوگا

4 ستمبر , 2026
Lahore declared SCO’s “Tourism and Cultural Capital” for 2026-27
تازہ ترین

لاہور 2026-27کے لیے ایس سی او کا ’’سیاحتی و ثقافتی دارالحکومت‘‘ قرار

3 ستمبر , 2026
Lahore High Court Justice Raheel Kamran Sheikh resigns.
تازہ ترین

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ مستعفی

3 ستمبر , 2026
Decision made to build a tech park on 119 kanals in Lahore; billions of rupees in revenue expected.
تازہ ترین

لاہور میں 119 کنال پر ٹیک پارک بنانے کا فیصلہ، اربوں روپے کی آمدن متوقع

1 ستمبر , 2026
FESCO Privatization 10 out of 12 Investor Groups Pre-qualify; K-Electric Withdraws
تازہ ترین

فیسکو کی نجکاری، 12 میں سے 10 سرمایہ کار گروپس پری کوالیفائی، کے الیکٹرک دستبردار

29 اگست , 2026
پنجاب اسمبلی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف متفقہ قرارداد منظور
اہم ترین 3

پنجاب اسمبلی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف متفقہ قرارداد منظور

28 اگست , 2026
اگلی خبر
لاہور،9مئی مقدمات میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم

لاہور،9مئی مقدمات میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم

یہ بھی پڑھیں

نادرا کا نیشنل پنشنرز ویری فکیشن سسٹم فعال

نادرا کا نیشنل پنشنرز ویری فکیشن سسٹم فعال

7 ستمبر , 2026
نئے صوبوں یا انتظامی یونٹس کے معاملے پر سخت مؤقف اختیار کرنا مناسب نہیں، خواجہ آصف

نئے صوبوں یا انتظامی یونٹس کے معاملے پر سخت مؤقف اختیار کرنا مناسب نہیں، خواجہ آصف

7 ستمبر , 2026
حکومت ،جماعت اسلامی مذاکرات ،قابل عمل تجاویز کا خیر مقدم کرینگے ،احسن اقبال

حکومت ،جماعت اسلامی مذاکرات ،قابل عمل تجاویز کا خیر مقدم کرینگے ،احسن اقبال

7 ستمبر , 2026
Fatima Sana fined for violating the code of conduct

فاطمہ ثناء پر کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پرجرمانہ عائد

7 ستمبر , 2026
سعودی عرب کے لیے 5 ارب ڈالر کے امریکی اسلحہ پیکیج کی منظوری

سعودی عرب کے لیے 5 ارب ڈالر کے امریکی اسلحہ پیکیج کی منظوری

7 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔