ہفتہ , 17 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

وزیراعلیٰ کا کچہ ایریا میں 23ارب کے ترقیاتی پراجیکٹس کا اعلان

6 مہینے پہلے
A A
CM announces Rs23 billion development projects in Kacha area
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) وزیراعلیٰ مریم نواز نے کچہ ایریا میں 23ارب روپے کے ڈویلپمنٹ پراجیکٹس کا اعلان کر دیا۔
اپنا کھیت ،اپنا روزگار سکیم کے تحت 14 ہزار 500ایکڑ سرکاری اراضی کچے کے لوگوں کو دینے کا حکم بھی دیا ،پہلی مرتبہ کچہ میں 5 ماہ میں کوئی واقعہ پیش نہیں آیا،تاریخ میں پہلی مرتبہ حکومت کی رٹ مضبوطی سے قائم ہو گئی ، 23ارب روپے سے کچہ ایریا ڈویلپمنٹ پروگرام، سکول، ہسپتال، سڑکیں اور برج بنیں گے،وزیراعلیٰ مریم نواز نے کچہ کے لئے ٹرانسپورٹ اور کلینک آن ویل بھیجنے کا حکم بھی دے دیا ،وزیراعلیٰ کی کی ہدایت پر موبائل وٹرنری ہسپتال اور لیب بھی مہیا کی جائے گی،کچہ کے علاقے میں پہلی مرتبہ جدید سولر انرجی سے چلنے والے ڈرون سرویلنس شروع کر دی گئی ، جدید ترین اے پی سی اور پولیس وین میں بھی سرویلنس کیمرے نصب ہوں گے،کچہ کے علاقوں میں تھانوں اور چیک پوسٹوں میں بھی سیف سٹی مانیٹرنگ کی جائے گی۔
کچہ میں امن و امان کے لئے 7.1 ارب،سوشل انفراسٹرپر 13.9 ارب اور دیگر امور پر 1.7ارب روپے خرچ کیے جائیں گے،کچہ ایریا میں 6551 طالبات کو سکول میل ملک پیک ملیں گے،300 طلبہ کو ہونہارسکالر شپ اور300 کو لیپ ٹاپ ملیں گے، کچے کے علاقے میں 108کلومیٹرطویل سولنگ اور روڈز کی 144 کلومیٹر طویل 27 سکیمیں مکمل کی جائیں گی۔ 65 سکولوں کی تعمیر و بحالی اور اپ گریڈیشن بھی ہوگی، کچہ میں 16 نئے سکول اور دو گرلز کالج بھی بنیں گے،کچے کے علاقے میں نادرارجسٹریشن بھی شروع، کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈاور ب فارم بنائے جائیں گے۔
کچے کے علاقے میں میں ڈیوٹی کرنے والے جوانوں اور افسروں کے لئے ہارڈ ایریا الاؤنس کی منظوری دے دی گئی ،متعلقہ تھانے میں اسلحہ واپسی کی ڈیجیٹل مانیٹرنگ ہوگی، اسلحہ کی افادیت کے مطابق پیسے ملیں گے،کچہ کی مرکزی سڑکوں کے کناروں پر لمبے پودوں والی فصلیں لگانے پر پابندی لگا دی گئی ،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوا زکا کہناہےترقی اور خوشحالی پنجاب کے دوسروں لوگوں کی طرح کچہ کے ہرفرد کا حق ہے۔ کچہ کو ترقی دے کرمحفوظ، مثالی اور بہترین علاقہ بنائیں گے۔ اب کچہ ترقی کرے گا، کچہ کے لوگ خوشحال ہوں گے اور باعزت روزگار کمائیں گے۔

موضوعات : #cmpunjabmaryamnawaz
ShareSend

متعلقہ خبریں

World Food Day Maryam Nawaz pays tribute to farmers; announces the establishment of ten more 'Agri Malls' in Punjab.
تازہ ترین

عالمی یوم خوراک، مریم نواز کا کسانوں کو خراج تحسین، پنجاب میں مزید دس ایگری مال قائم کرنے کا اعلان

16 اکتوبر , 2026
Maryam Nawaz orders the dismissal of underperforming companies under the 'Suthra Punjab' initiative.
تازہ ترین

مریم نواز کا ستھرا پنجاب میں ناقص کارکردگی والی کمپنیوں کو فارغ کرنے کا حکم

13 اکتوبر , 2026
Punjab Chief Minister's e-bike scheme sets new records of popularity among youth, more than 1.3 million registrations
تازہ ترین

وزیراعلیٰ پنجاب کی ای بائیکس سکیم نوجوانوں میں مقبولیت کے نئے ریکارڈ قائم، 13 لاکھ سے زائد رجسٹریشن

12 اکتوبر , 2026
Approval granted to establish Parks and Horticulture Authorities in every district of Punjab; 2,820 new positions to be filled.
تازہ ترین

پنجاب کے ہر ضلع میں پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی قائم کرنے کی منظوری، 2820 نئی آسامیوں پر بھرتیاں ہوں گی

9 اکتوبر , 2026
Maryam Nawaz has received the United Nations Scroll of Honour award for the Apni Chhat, Apna Ghar (My Roof, My Home) project.
تازہ ترین

مریم نواز کو ’’اپنی چھت، اپنا گھر‘‘ منصوبے پر اقوام متحدہ کا اسکرول آف آنر ایوارڈ مل گیا

5 اکتوبر , 2026
No matter where terrorists come from, they remain terrorists Maryam Nawaz.
تازہ ترین

دہشت گرد کہیں سے بھی آئیں، دہشت گرد ہی ہوتے ہیں، مریم نواز

2 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
PTI leaders have a heated exchange with police officers near Adiala Jail

پی ٹی آئی رہنماؤں کی اڈیالہ جیل کے قریب پولیس افسروں سے تلخ کلامی

یہ بھی پڑھیں

پاکستان میں کرکٹ کھیلنا چیلنجنگ ہوتا ہے،ہیری بروک

پاکستان میں کرکٹ کھیلنا چیلنجنگ ہوتا ہے،ہیری بروک

17 اکتوبر , 2026
FBR's failure, decision to form new tax collection agency

ایف بی آر کی ناکامی،نئی ٹیکس وصولی ایجنسی بنانے کا فیصلہ

17 اکتوبر , 2026
قومی ٹیم کی تمام تر توجہ ورلڈ کپ پر مرکوز ہے ،شاہین شاہ آفریدی

قومی ٹیم کی تمام تر توجہ ورلڈ کپ پر مرکوز ہے ،شاہین شاہ آفریدی

17 اکتوبر , 2026
وزیراعظم سے اپوزیشن لیڈر کی ملاقات تیسری جگہ مقرر کرنے کی شرط مسترد

وزیراعظم سے اپوزیشن لیڈر کی ملاقات تیسری جگہ مقرر کرنے کی شرط مسترد

17 اکتوبر , 2026
پشاور میں اسکول گرنے کے واقعے سے متعلق درخواست ہائیکورٹ میں سماعت کے لیے مقرر

پشاور میں اسکول گرنے کے واقعے سے متعلق درخواست ہائیکورٹ میں سماعت کے لیے مقرر

17 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔