پیر , 7 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

بنگلادیش نے آئی سی سی وفد میں شامل بھارتی اہلکار کو ویزا دینے سے انکار کر دیا

8 مہینے پہلے
A A
Bangladesh denies visa to Indian official in ICC delegation
Share on Facebookwhatsapp

ڈھاکہ ( پاک ترک نیوز) بنگلادیش نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )وفد میں شامل بھارتی اہلکار کو ویزا دینے سے انکار کر دیا۔
ورلڈکپ کے وینیوز کے معاملے میں آئی سی سی کے دو رکنی وفد نے بنگلا دیش کا دورہ کرنا تھا۔
آئی سی سی وفد میں ہیڈ آف اینٹی کرپشن اینڈ سیکیورٹی اینڈریو ایپہگریو اور بھارت سے تعلق رکھنے والے سینئر ایگزیکٹو شامل تھے، صرف ہیڈ آف اینٹی کرپشن اینڈ سیکیورٹی کو ویزا جاری کیا گیا۔اینڈریو ایپہگریو دو روزہ دورے پر آج بنگلادیش پہنچیں گے۔ آئی سی سی وفد کے دورے کا مقصد ورلڈکپ کے وینیوز کی تبدیلی پر بات چیت کرنا ہے۔
واضح رہے کہ بنگلا دیش نے سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے بھارت میں اپنے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے میچز کھیلنے سے انکار کیا ہے۔

موضوعات : bangladeshiccvisa
ShareSend

متعلقہ خبریں

Unified tourist visa for Gulf countries to be issued soon Gulf Cooperation Council
تازہ ترین

خلیجی ممالک کا متحدہ سیاحتی ویزا جلد جاری ہوگا، خلیجی تعاون کونسل

7 ستمبر , 2026
برطانیہ میں غلامی کا شکار ورکرز کو بڑی سہولت، ویزا پابندی ختم
تازہ ترین

برطانیہ میں غلامی کا شکار ورکرز کو بڑی سہولت، ویزا پابندی ختم

4 ستمبر , 2026
ICC Women's T20 Rankings Beth Mooney Retains Top Spot
تازہ ترین

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی رینکنگ: بیتھ مونی کی بادشاہت برقرار

1 ستمبر , 2026
The US dollar weakened for the second consecutive month; the dollar index fell by 0.9 percent in August....
تازہ ترین

جے۔10سی ای کی خریداری کے لئے چین بنگلہ دیش معاہدے کا حتمی مرحلہ

1 ستمبر , 2026
Bangladesh's view on Mecca defense agreement
تازہ ترین

مکہ دفاعی معاہدے پر بنگلہ دیش کی نظر

25 اگست , 2026
USA Proposal to impose a $103,000 fee on H-1B visas.
تازہ ترین

امریکا: ایچ ون بی ویزا پر 1 لاکھ 3 ہزار ڈالر فیس عائد کرنے کی تجویز

25 اگست , 2026
اگلی خبر
2 accused arrested for sexually abusing over 100 children in Karachi

کراچی میں 100 سے زائد بچوں سے جنسی زیادتی میں ملوث 2 ملزم گرفتار

یہ بھی پڑھیں

Alarm bells ring for over 13,000 glaciers in Pakistan.

پاکستان میں 13 ہزار سے زائد گلیشیئرز خطرے کی گھنٹی

7 ستمبر , 2026
Progress on the Greenfield Airport project in Faisalabad

فیصل آباد میں گرین فیلڈ ایئرپورٹ منصوبے پر پیش رفت

7 ستمبر , 2026
Unified tourist visa for Gulf countries to be issued soon Gulf Cooperation Council

خلیجی ممالک کا متحدہ سیاحتی ویزا جلد جاری ہوگا، خلیجی تعاون کونسل

7 ستمبر , 2026
Investment agreement between Pakistan and Australia likely to be signed soon

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سرمایہ کاری معاہدہ جلد طے پانے کا امکان

7 ستمبر , 2026
Netanyahu orders the dismantling of illegal Jewish settler outposts in the occupied West Bank.

نیتن یاہو کا مقبوضہ مغربی کنارے میں غیر قانونی یہودی آبادکار چوکیوں کے خاتمے کا حکم

7 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔