جمعہ , 24 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home تازہ ترین

آصف آفریدی ٹیسٹ ڈیبیو کرنیوالے پاکستان کے دوسرے معمر ترین کھلاڑی

10 مہینے پہلے
A A
آصف آفریدی ٹیسٹ ڈیبیو کرنیوالے پاکستان کے دوسرے معمر ترین کھلاڑی
Share on Facebookwhatsapp

آر اے شمشاد
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کا کل آغاز ہونے جا رہاہے ۔ ممکنہ پلیئنگ الیون میں آصف آفریدی کا نام بھی شامل ہے جو اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کرنے کیلئے تیارہیں ۔ ہیڈ کوچ اظہر محمود آصف آفریدی کی بائولنگ سے متاثر ہیں جس کے باعث انہیں پلیئنگ الیون میں شامل کرنےکا فیصلہ کیا گیا ہے ۔38سالہ لیفٹ آرم سپنر آصف آفریدی پاکستان کی جانب سے ٹیسٹ ڈیبیو کرنیوالے دوسرے معمر ترین کھلاڑی بن سکتے ہیں ۔

https://www.youtube.com/watch?v=Bcf9gKjn8RQ
اس سے قبل میران بخش نے 47سال اور 284دن کی عمر میں پاکستان کی نمائندگی کا اعزاز حاصل کیا تھا وہ پاکستان کے سب سے زیادہ عمر والے ٹیسٹ پلیئر ہیں ۔ میران بخش ٹیسٹ کے دوسرے معمر ترین کھلاڑی بھی ہیں ۔ انگلینڈ کے جے سدرٹن ٹیسٹ میں ڈیبیو کرنےوالے سب سے زیادہ عمر کے کھلاڑی ہیں ۔انہوں نے 49سال اور 119دن کی عمر میں اپنے ٹیسٹ کیریئر کا آغاز کیا تھا ۔
پاکستان کی جانب سے ابھی تک ٹیسٹ میں ڈیبیو کرنیوالے دوسرے معمر ترین کھلاڑی کا اعزاز تابش خان کے پاس ہے جنہوں نے 36سال اور 146دن کی عمر میں اپنا ٹیسٹ کیریئر شروع کیا تھا ۔وہ ٹیسٹ کرکٹرز میں معمر ترین کھلاڑیوں میں 64ویں نمبر پر موجود ہیں ۔

https://www.youtube.com/shorts/fMRRSOHPM54
آصف آفریدی اگر سائوتھ افریقہ کیخلاف کل ڈیبیو کر پاتے ہیں تووہ تابش خان سے یہ اعزازچھین سکتے ہیں ۔آصف آفریدی 38سال اور 291دن کی عمر میں اپنا ٹیسٹ کیریئر شروع کریں گے ۔

موضوعات : asiafrididebutlahorematchodipakvssatest
ShareSend

متعلقہ خبریں

Jamaat-e-Islami announces nationwide protest for August 7.
تازہ ترین

جماعت اسلامی کا سات اگست کو ملک گیر احتجاج کا اعلان

21 جولائی , 2026
AC cooling or disease trap
تازہ ترین

اے سی کی ٹھنڈک یا بیماریوں کا جال؟

20 جولائی , 2026
Low-lying areas in Lahore were inundated by heavy rain.
تازہ ترین

لاہور میں تیز بارش سے نشیبی علاقے ڈوب گئے

20 جولائی , 2026
Rains wreak havoc in Khyber Pakhtunkhwa, flooding in Lahore
تازہ ترین

خیبر پختونخوا میں بارشوں سے تباہی ،لاہور میں رم جھم

20 جولائی , 2026
England defeated India in the third ODI as well.
تازہ ترین

انگلینڈ نے تیسرے ون ڈے میں بھی بھارت کو شکست دیدی

20 جولائی , 2026
National Test squad's practice session in West Indies
تازہ ترین

قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا ویسٹ انڈیز میں پریکٹس سیشن

18 جولائی , 2026
اگلی خبر
قذافی سٹیڈیم میں نئی کنڈیشن ہوں گی، شان مسعود

قذافی سٹیڈیم میں نئی کنڈیشن ہوں گی، شان مسعود

یہ بھی پڑھیں

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 59لاکھ ڈالر کی کمی

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 59لاکھ ڈالر کی کمی

23 جولائی , 2026
آئی ٹی کے شعبے میں تربیت کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،وزیراعظم

آئی ٹی کے شعبے میں تربیت کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،وزیراعظم

23 جولائی , 2026
امریکا جہازوں پر حوثیوں کے حملوں کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرائے گا، ٹرمپ

امریکا جہازوں پر حوثیوں کے حملوں کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرائے گا، ٹرمپ

23 جولائی , 2026
پہلا ون ڈے ،پاکستان ویمن ٹیم نے سری لنکا کو شکست دیدی

پہلا ون ڈے ،پاکستان ویمن ٹیم نے سری لنکا کو شکست دیدی

23 جولائی , 2026
بلوچستان پاکستان کا فخر ،امن لائیں گے ، فیلڈ مارشل

بلوچستان پاکستان کا فخر ،امن لائیں گے ، فیلڈ مارشل

23 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English