اتوار , 13 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ایشیا کپ سپر فور ، پاکستان کو سری لنکا کیخلاف لازمی فتح درکار

12 مہینے پہلے
A A
ایشیا کپ سپر فور ، پاکستان کو سری لنکا کیخلاف لازمی فتح درکار
Share on Facebookwhatsapp

آر اے شمشاد

ایشیا کپ سپر فور کے تیسرے میچ میں آج شاہینوں کا جوڑ سری لنکا سے پڑے گا ۔ پاکستان ٹیم کو اگر مگر سے بچنے کیلئے سری لنکا پر لازمی فتح درکارہے ۔
دونوں ٹیمیں سپر فور مرحلے میں اپنا ایک ایک میچ کھیل چکی ہے اور جیت کا مزہ چکھنے میں کامیاب نہیں ہو سکی ہیں ۔ سری لنکا کو سپرفور کے پہلے میچ میں بنگلہ دیش نے شکست سے دوچار کیا تھا وہیں پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے ۔بھارت اس ٹورنامنٹ میں واحد ٹیم کا جو ابھی تک ناقابل شکست ہے ۔

https://www.youtube.com/watch?v=Ty86xZ6mBFc
فائنل میں رسائی کیلئے دونوں ٹیموں کیلئے اس میچ میں کامیابی انتہائی ضروری ہے ورنہ ان کو اگلے مرحلے میں جانے کیلئے جیت کے ساتھ ساتھ دوسری ٹیموں پر بھی انحصار کرنا پڑے گا ۔
سپر فور مرحلے میں بنگلہ دیش اور بھارت کی ٹیمیں کل مد مقابل آئیں گی جبکہ پاکستان اپنا آخری میچ بنگال ٹائیگرز کیخلاف 25ستمبر کو کھیلا جائے گا ۔ انڈیا اور سری لنکا سپر فورکے آخری میچ میں 26ستمبر کو مد مقابل آئیں گے ۔ میگا ایونٹ کا فائنل 28ستمبر کو کھیلا جائے گا ۔

https://www.youtube.com/shorts/pG7S1MSfALk
واضح رہے کہ ایشیا کپ کا ٹائٹل بھارت 8بار اپنے نام کر چکا ہے جبکہ سری لنکا یہ ایونٹ 6بار جیت چکا ہے اور پاکستان 2بارٹرافی اپنے نام کرچکا ہے ۔

موضوعات : asiacuppakvsindpakvsslsuperfour
ShareSend

متعلقہ خبریں

World Championship of Legends The big clash between Pakistan and India will take place in Dubai on October 10.
تازہ ترین

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز، پاکستان اور بھارت کا بڑا ٹاکرا 10 اکتوبر کو دبئی میں ہوگا

12 ستمبر , 2026
Fatima Sana fined for violating the code of conduct
تازہ ترین

فاطمہ ثناء پر کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پرجرمانہ عائد

7 ستمبر , 2026
A battle of nerves in the Women's Asia Cup today
تازہ ترین

ویمنز ایشیا کپ میں آج اعصاب کی جنگ

5 ستمبر , 2026
Mohsin Naqvi will watch the Women's Asia Cup final and present the trophy to the winning team.
تازہ ترین

محسن نقوی ویمنز ایشیا کپ کا فائنل دیکھیں گے ،فاتح ٹیم کو ٹرافی دینگے

5 ستمبر , 2026
Women's T20 Asia Cup Pakistan defeated Thailand by 35 runs.
تازہ ترین

ویمن ٹی20 ایشیا کپ: پاکستان نے تھائی لینڈ کو 35 رنز سے شکست دے دی

2 ستمبر , 2026
Women's T20 Asia Cup kicks off in Dubai today.
تازہ ترین

ویمنز ٹی20 ایشیا کپ کا آج سے دبئی میں آغاز

28 اگست , 2026
اگلی خبر
او آئی سی رابطہ گروپ کا اہم اجلاس، کشمیریوں کے حق خودارادیت کی بھرپور حمایت کا اعادہ

او آئی سی رابطہ گروپ کا اہم اجلاس، کشمیریوں کے حق خودارادیت کی بھرپور حمایت کا اعادہ

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ بلوچستان کی انتظامی بنیادوں پر نئے صوبوں کی حمایت

وزیراعلیٰ بلوچستان کی انتظامی بنیادوں پر نئے صوبوں کی حمایت

12 ستمبر , 2026
ٹیم نے بھرپور کوشش کی، تاہم مطلوبہ نتیجہ حاصل نہ ہوسکا،محمد عباس

ٹیم نے بھرپور کوشش کی، تاہم مطلوبہ نتیجہ حاصل نہ ہوسکا،محمد عباس

12 ستمبر , 2026
سہیل آفریدی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ افسوسناک قرار دیدیا

سہیل آفریدی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ افسوسناک قرار دیدیا

12 ستمبر , 2026
پاکستان کو وائٹ واش ، انگلینڈ تیسرا ٹیسٹ بھی جیت گیا

پاکستان کو وائٹ واش ، انگلینڈ تیسرا ٹیسٹ بھی جیت گیا

12 ستمبر , 2026
اگست میں ترسیلات زر میں 16.5 فیصد اضافہ، 3.65 ارب ڈالر پاکستان پہنچ گئے

اگست میں ترسیلات زر میں 16.5 فیصد اضافہ، 3.65 ارب ڈالر پاکستان پہنچ گئے

12 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔