اتوار , 6 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ایشیا کپ : پاک بھارت میچ کل اور بھارتی کپتان کا رویہ

12 مہینے پہلے
A A
ایشیا کپ : پاک بھارت میچ کل اور بھارتی کپتان کا رویہ
Share on Facebookwhatsapp

آر اے شمشاد
ایشیا کپ سپر فور مرحلے کا آغاز ہو چکا ہے ۔ پہلے میچ میں بنگلہ دیش اور سری لنکا کی ٹیمیں مد مقابل آئی ہیں ۔ روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں کل 21ستمبر کو مد مقابل آئیں گی ۔

https://www.youtube.com/watch?v=MatNIepzVzs
ہمیشہ کی طرح کرکٹ شائقین کے دلوں کی دھڑکنیں بےترتیب کرنے کا وقت ہو گیا ہے۔ دنیا بھر کی نظریں پاک بھارت ٹاکراپر لگی ہیں ۔ اس سےقبل دونوں ٹیمیں گروپ میچ میں ایک دوسرے کے مد مقابل آئی تھیں جہاں بھارت نے شاہینوں کو شکست دی تھی تاہم بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو کی جانب سے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا سے مصافحہ نہ کرنے کے باعث شائقین نے انہیں آڑے ہاتھوں لیا تھا۔وہیں میچ ریفری اینڈی پائیکرافٹ نے ٹاس سے قبل پاکستانی کپتان کو آگاہ کیاتھا کہ بھارتی ٹیم کے کپتان سوریا کوریا ان سے مصافحہ نہیں کریں گے ۔ میچ کے بعد پی سی بی کی جانب سے میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ کی تبدیلی تک کسی بھی ایشیا کپ کے میچ میں حصہ نہ لینے کا اعلان کیاتھا تاہم پائی کرافٹ کی جانب معافی مانگنے کے بعد یہ تنازع اپنے اختتام کوپہنچ گیا تاہم یہ واقعہ اس ٹورنامنٹ پر اپنا گہرا نقوس چھوڑ گیا ہے ۔متعدد سابق کرکٹرز نے بھی اس رویے پر انہیں آڑے ہاتھوں لیا ہے ۔بھارت سے بھی اس پر متعدد آوازیں اٹھ رہی ہیں کچھ کرکٹ کے فینز کا کہنا ہے کہ اگر ایسا ہی کچھ کرنا تھا تو بھارتی ٹیم کو میچ کا ہی بائیکاٹ کرنا چاہئے تھے ۔ٹاس کے بعد دونوں کپتان کے درمیان مصافحہ ایک اچھی روایت ہے جسے تسلسل کے ساتھ برقرار رہنا چاہئے اورکرکٹ میں سیاست کا عمل دخل نہیں ہونا چاہئے ۔

https://www.youtube.com/shorts/VEs56bD3k3o
کل 21ستمبر کو روایتی حریف پاکستان اور بھارت سپر فور مرحلے میں ایک بار پھر آمنے سامنے ہیں اور دنیا بھر کی نظریں اس وقت بھی بھارتی ٹیم کے رویہ کی جانب ہیں ۔بھارتی کپتان سوریا کمار پہلے ہی گروپ میچ میں مصافحہ نہ کرنے پر شائقین کرکٹ کی جانب سے شدید تنقید کی زد میں ہیں ۔اب دیکھتے ہیں کہ کل پاک بھارت ٹاکرے میں اونٹ کس کروٹ بیٹھتا ہے ۔

موضوعات : andypycraftasiacuppakvsindsupuerfoursuryakumaryadav
ShareSend

متعلقہ خبریں

A battle of nerves in the Women's Asia Cup today
تازہ ترین

ویمنز ایشیا کپ میں آج اعصاب کی جنگ

5 ستمبر , 2026
Mohsin Naqvi will watch the Women's Asia Cup final and present the trophy to the winning team.
تازہ ترین

محسن نقوی ویمنز ایشیا کپ کا فائنل دیکھیں گے ،فاتح ٹیم کو ٹرافی دینگے

5 ستمبر , 2026
Women's T20 Asia Cup Pakistan defeated Thailand by 35 runs.
تازہ ترین

ویمن ٹی20 ایشیا کپ: پاکستان نے تھائی لینڈ کو 35 رنز سے شکست دے دی

2 ستمبر , 2026
Women's T20 Asia Cup kicks off in Dubai today.
تازہ ترین

ویمنز ٹی20 ایشیا کپ کا آج سے دبئی میں آغاز

28 اگست , 2026
Women's Asia Cup Pakistan women's team departs for Dubai; clash with India set for September 5.
تازہ ترین

ویمنز ایشیا کپ: پاکستان ویمن ٹیم دبئی روانہ، بھارت سے ٹاکرا 5 ستمبر کو ہوگا

26 اگست , 2026
Women's World Cup India wins, Pakistan defeats
تازہ ترین

ویمنز ورلڈ کپ ،بھارت جیت گیا ،پاکستان کو شکست

15 جون , 2026
اگلی خبر
پاکستان سے غزہ کے لئے مزید امدادی سامان روانہ

پاکستان سے غزہ کے لئے مزید امدادی سامان روانہ

یہ بھی پڑھیں

Women's spacewalk

خلا میں خواتین کی واک

6 ستمبر , 2026
Defense and Martyrs' Day, prayer ceremonies at the shrines of martyrs who received the Nishan-e-Haider

یومِ دفاع و شہداء، نشانِ حیدر پانے والے شہداء کے مزارات پر دعائیہ تقریبات

6 ستمبر , 2026
Punjab Chief Minister Maryam Nawaz arrives in London, expected to meet Bilawal Bhutto

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز لندن پہنچ گئیں، بلاول بھٹو سے ملاقات متوقع

6 ستمبر , 2026
New spell of monsoon rains; weather pleasant in several cities.

مون سون بارشوں کا نیا اسپیل، کئی شہروں میں موسم خوشگوار

6 ستمبر , 2026
Iran claims to have targeted US naval vessels and oil tankers.

ایران کا امریکی بحری جہازوں اور آئل ٹینکرز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

6 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔