پیر , 7 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ایشیا کپ ، ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کا آغاز ہو گیا

1 سال پہلے
A A
ایشیا کپ ، ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کا آغاز ہو گیا
Share on Facebookwhatsapp

ابوظہبی ( پاک ترک نیوز) متحدہ عرب امارات (یو اے ای ) کے کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ کے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کا اعلان کر دیا ہے۔
یہ اعلان گزشتہ روز یواے ای کرکٹ بورڈ کی جانب سے سوشل میڈیا پر کیا گیا، پاکستان اور اور بھارت کے میچ سمیت دیگر میچز کے ٹکٹس کی آن لائن فروخت کا آغاز ہو گیا ہے۔
ابوظہبی میں ہونے والے میچوں کے ٹکٹ کی کم سے کم قیمت چالیس درہم مقرر کی گئی ہے جوکہ پاکستانی روپے میں تین ہزار بنتی ہے، دبئی میں میچوں کے ٹکٹ کی کم سے کم 50 درہم رکھی گئی ہے جو کہ پاکستانی روپوں میں تقریبا 3 ہزار 8 سو بنتی ہے۔
یو اے ای کرکٹ بورڈ نے دبئی میں شیڈول پاک بھارت میچ سمیت سات میچوں کے ٹکٹس کا پیکج بھی متعارف کرایا ہے جو کہ 1400 درہم ہے جبکہ پاکستانی روپوں میں ایک لاکھ 7 ہزار روپے ہوگا۔
اس پیکج میں دس ستمبربھارت اور یو اے ای کا میچ، 14 ستمبر کو پاکستان اور بھارت کا میچ، اس کے علاوہ سپر مرحلے کے چار میچ اور فائنل مقابلہ شامل ہے۔ یہ تمام میچ دبئی سٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔
تماشائیوں کو باقی میچز کے لئے الگ الگ ٹکٹ خریدنے کی سہولت میں حاصل ہو گی، یو اے ای بورڈ کے اعلامیہ کے مطابق جلد ہی دبئی اسٹیڈیم اور ابوظہبی کرکٹ اسٹیڈیم کے ٹکٹ دفاتر سے بھی ٹکٹ دستیاب ہوں گے۔

موضوعات : abudhabiasiacupmatchpakvsinduae
ShareSend

متعلقہ خبریں

Fatima Sana fined for violating the code of conduct
تازہ ترین

فاطمہ ثناء پر کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پرجرمانہ عائد

7 ستمبر , 2026
A battle of nerves in the Women's Asia Cup today
تازہ ترین

ویمنز ایشیا کپ میں آج اعصاب کی جنگ

5 ستمبر , 2026
Mohsin Naqvi will watch the Women's Asia Cup final and present the trophy to the winning team.
تازہ ترین

محسن نقوی ویمنز ایشیا کپ کا فائنل دیکھیں گے ،فاتح ٹیم کو ٹرافی دینگے

5 ستمبر , 2026
Emergency security warning from the US Embassy in the United Arab Emirates.
تازہ ترین

متحدہ عرب امارات میں امریکی سفارتخانے کی ہنگامی سیکیورٹی وارننگ

2 ستمبر , 2026
Women's T20 Asia Cup Pakistan defeated Thailand by 35 runs.
تازہ ترین

ویمن ٹی20 ایشیا کپ: پاکستان نے تھائی لینڈ کو 35 رنز سے شکست دے دی

2 ستمبر , 2026
Women's T20 Asia Cup kicks off in Dubai today.
تازہ ترین

ویمنز ٹی20 ایشیا کپ کا آج سے دبئی میں آغاز

28 اگست , 2026
اگلی خبر
پنجاب میں سکولوں کی چھٹیوں میں ایک ہفتے کی توسیع کا امکان

پنجاب میں سکولوں کی چھٹیوں میں ایک ہفتے کی توسیع کا امکان

یہ بھی پڑھیں

Fatima Sana fined for violating the code of conduct

فاطمہ ثناء پر کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پرجرمانہ عائد

7 ستمبر , 2026
سعودی عرب کے لیے 5 ارب ڈالر کے امریکی اسلحہ پیکیج کی منظوری

سعودی عرب کے لیے 5 ارب ڈالر کے امریکی اسلحہ پیکیج کی منظوری

7 ستمبر , 2026
امریکی کمپنی کا ہائپرسونک نظام کے لیے جدید ٹیسٹ پلیٹ فارم تیار کرنے کا معاہدہ

امریکی کمپنی کا ہائپرسونک نظام کے لیے جدید ٹیسٹ پلیٹ فارم تیار کرنے کا معاہدہ

7 ستمبر , 2026
ترکیہ کی خدماتی برآمدات ریکارڈ 125 ارب ڈالر کے قریب پہنچ گئیں

ترکیہ کی خدماتی برآمدات ریکارڈ 125 ارب ڈالر کے قریب پہنچ گئیں

7 ستمبر , 2026
ٹی اے پی ایئر پرتگال کی نجکاری، ایئر فرانس اور لفتھانزا کی بولیوں میں مقابلہ تیز

ٹی اے پی ایئر پرتگال کی نجکاری، ایئر فرانس اور لفتھانزا کی بولیوں میں مقابلہ تیز

7 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔