ہفتہ , 12 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ایشیا کپ : افغانستان اور بنگلہ دیش اہم میچ میں آج مد مقابل

12 مہینے پہلے
A A
ایشیا کپ : افغانستان اور بنگلہ دیش اہم میچ میں آج مد مقابل
Share on Facebookwhatsapp

ابوظہبی ( پاک تر ک نیوز) ایشیا کپ 2025میں آج افغانستان اور بنگلہ دیش کے درمیان میچ کھیلا جائے گا۔
تفصیلات کےمطابق ٹی ٹونٹی ایشیا کپ کا نواں میچ ابوظہبی میں کھیلا جائے گا، میچ پاکستانی وقت کے مطابق ساڑھے سات بجے کھیلا جائے گا۔
افغانستان ہانگ کانگ کے خلاف کھیلے گئے میچ میں فاتح رہا تھا، افغانستان نے ایک میچ کھیلا ہے اور اس کے دو پوائنٹس ہیں۔
بنگلہ دیش ایشیا کپ میں دو میچ کھیل چکی ہے آج اس کا تیسرا اور آخری میچ ہے، بنگلہ دیش نے ہانگ کانگ کو شکست دی جبکہ سری لنکا کے خلاف اسے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
بنگلہ دیش کے دو میچ کھیل کر دو پوائنٹس ہیں جبکہ افغانستان ایک میچ کھیل کر دو پوائنٹ رکھتا ہے۔ سری لنکا کی ٹیم بی گروپ میں پہلے نمبر پر ہے اس نے اپنے دونوں میچوں میں کامیابی حاصل کی ہے اور اس کے چار پوائنٹس ہیں۔
بنگلہ دیش اگر افغانستان کو شکست دیتا ہے تو اس کے چار پوائنٹس ہو جائیں گے لیکن افغانستان کے پاس شکست کے باوجود ایک میچ باقی ہو گا، اگر افغانستان سری لنکا کو شکست دینے میں کامیاب ہو جاتا ہے تو اس کے بھی چار پوائنٹس ہو جائیں گے۔
سری لنکا، افغانستان اور بنگلہ دیش کے چار چار پوائنٹس ہونے پر بہترین رن ریٹ والی دو ٹیمیں اگلے مرحلے کے لئے کوالیفائی کر جائیں گی لیکن اگر آج افغانستان بنگلہ دیش کو شکست دے دیتا ہے تو وہ با آسانی اگلے مرحلے کے لئے کوالیفائی کر جائے گا۔
اگر گروپ اے کی صورتحال کو دیکھا جائے تو بھارت دو میچ جیت کر گروپ میں چار پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے، پاکستان نے دو میچ کھیلے ہیں ایک میں فتح اور دوسرے میں شکست ہوئی اس طرح اس کے دو پوائنٹس ہیں اور رن ریٹ کی بنیاد پر دوسرے نمبر پر ہے۔
یو اے ای اور عمان نے دو دو میچ کھیلے ہیں، متحدہ عرب امارات ایک میچ جیت کر دو پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے، عمان کوئی میچ نہیں جیت سکا ہے۔

موضوعات : bangladeshbanvsafgmatch
ShareSend

متعلقہ خبریں

England tightens its grip on the third Test against Pakistan.
تازہ ترین

انگلینڈ کی پاکستان کیخلاف تیسرے ٹیسٹ میں گرفت مضبوط

10 ستمبر , 2026
The US dollar weakened for the second consecutive month; the dollar index fell by 0.9 percent in August....
تازہ ترین

جے۔10سی ای کی خریداری کے لئے چین بنگلہ دیش معاہدے کا حتمی مرحلہ

1 ستمبر , 2026
Second Test between Pakistan and England starts tomorrow; Umar Gul confident of a comeback.
تازہ ترین

پاکستان، انگلینڈ دوسرا ٹیسٹ کل شروع ہو گا، عمر گل کو کم بیک کا یقین

26 اگست , 2026
Bangladesh's view on Mecca defense agreement
تازہ ترین

مکہ دفاعی معاہدے پر بنگلہ دیش کی نظر

25 اگست , 2026
Pakistan vs. England second Test starts August 27; national squad has arrived in London.
تازہ ترین

پاک انگلینڈ دوسرا ٹیسٹ 27 اگست سے شروع ، قومی سکواڈ لندن پہنچ گیا

25 اگست , 2026
The Pakistan Test squad has arrived in England; the first Test begins on August 19.
تازہ ترین

پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ انگلینڈ پہنچ گیا، 19اگست کو پہلا ٹیسٹ شروع ہو گا

17 اگست , 2026
اگلی خبر
ایشیا کپ : پاکستان اور یو اے کے کل ہونیوالے میچ پر سوالیہ نشا ن برقرار

ایشیا کپ : پاکستان اور یو اے کے کل ہونیوالے میچ پر سوالیہ نشا ن برقرار

یہ بھی پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر اور ارکان کی تقرری، وزیراعظم کا اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی کو خط کا جواب

چیف الیکشن کمشنر اور ارکان کی تقرری، وزیراعظم کا اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی کو خط کا جواب

11 ستمبر , 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا حکم

11 ستمبر , 2026
وزیراعظم کا لوڈشیڈنگ پر سخت نوٹس،2گھنٹے سے زائد بجلی بند نہ کرنے کا حکم

وزیراعظم کا لوڈشیڈنگ پر سخت نوٹس،2گھنٹے سے زائد بجلی بند نہ کرنے کا حکم

11 ستمبر , 2026
ایران کے حساس جوہری مقام پر تعمیراتی سرگرمیوں کا انکشاف

ایران کے حساس جوہری مقام پر تعمیراتی سرگرمیوں کا انکشاف

11 ستمبر , 2026
امریکا نے GPS جام ہونے کا توڑ ڈھونڈ لیا

امریکا نے GPS جام ہونے کا توڑ ڈھونڈ لیا

11 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔