بدھ , 10 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پاکستانی طلبا کیلئے امریکی یونیورسٹیوں کے دروازےکھل گئے

2 مہینے پہلے
A A
American universities open their doors to Pakistani students
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) پاکستانی طلبہ کے لیے بڑی خوشخبری، ہائر ایجوکیشن کمشن نے امریکا کی صفِ اول جامعات میں پی ایچ ڈی کے لیے مکمل فنڈڈ اسکالرشپس کا اعلان کر دیا ہے۔
پاکستان میں اعلیٰ تعلیم کے خواہشمند طلبہ کے لیے ایک بڑا موقع سامنے آگیا ہے۔ ہائر ایجوکیشن کمیشن نے یو ایس پاکستانی نالج کوریڈور پراجیکٹ کے تحت امریکا کی ٹاپ جامعات میں پی ایچ ڈی اسکالرشپس کے لیے درخواستیں طلب کر لیں ۔
یہ اسکالر شپ دنیا کی ٹاپ سو یونیورسٹیز میں ہوں گی۔ ٹاپ 50 جامعات میں داخلہ حاصل کرنے والے طلبا کو مکمل فنڈنگ دی جائے گی، جس میں ٹیوشن فیس، ماہانہ وظیفہ اور ہیلتھ انشورنس شامل ہے۔


جبکہ 51 سے 100 کے درمیان جامعات میں داخلہ لینے والوں کو سالانہ 12 ہزار ڈالر تک ٹیوشن سپورٹ، وظیفہ اور دیگر سہولیات فراہم کی جائیں گی۔
دلچسپی رکھنے والے امیدوار سرکاری پورٹل کے ذریعے درخواست دے سکتے ہیں، جبکہ اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 30 اپریل 2026 مقرر کی گئی ہے۔
پروگرام کا مقصد پاکستان میں تحقیق کے معیار کو بہتر بنانا اور نوجوانوں کو عالمی معیار کی تعلیم تک رسائی دینا ہے، تاکہ وہ مستقبل میں ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کر سکیں۔
ماہرین تعلیم کا کہنا ہے کہ یہ پروگرام پاکستان میں ریسرچ کلچر کو فروغ دینے میں اہم سنگِ میل ثابت ہو سکتا ہے۔


یہ اسکالرشپ پروگرام پاکستانی طلبہ کے لیے عالمی تعلیمی دروازے کھولنے کی ایک بڑی کوشش قرار دیا جا رہا ہے۔ تاہم، یہاں ایک اہم سوال بھی پیدا ہوتا ہے کیا صرف اسکالرشپ فراہم کرنا کافی ہے؟ حقیقت یہ ہے کہ اصل کامیابی تب ہوگی جب یہ طلبا تعلیم مکمل کرنے کے بعد پاکستان واپس آ کر اپنے علم اور تحقیق کو ملک کی ترقی کے لیے استعمال کریں۔ بدقسمتی سے ذہین افراد بیرونِ ملک ہی بس جاتے ہیں۔ اس لیے ضروری ہے کہ حکومت ایسے اقدامات بھی کرے جو ان ماہرین کو وطن واپس آنے اور کام کرنے کی ترغیب دیں۔یہ پروگرام پاکستان کے تعلیمی نظام میں بہتری لانے کا ایک سنہری موقع ہے۔ اگر اسے درست طریقے سے نافذ کیا جائے تو یہ نہ صرف یونیورسٹیوں کے معیار کو بہتر بنا سکتا ہے بلکہ ملک میں تحقیق، جدت اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں بھی نمایاں پیش رفت ممکن ہے۔

موضوعات : #educationscholarshipsUniversity
ShareSend

متعلقہ خبریں

کوئی مواد دستیاب نہیں
اگلی خبر
Chinese Ambassador meets Prime Minister Shehbaz Sharif

وزیراعظم شہبازشریف سے چینی سفیر کی ملاقات

یہ بھی پڑھیں

خیبر پختونخوا میں کل سے 13جون تک بارشوں کی پیش گوئی

خیبر پختونخوا میں کل سے 13جون تک بارشوں کی پیش گوئی

10 جون , 2026
سانحہ بلدیہ ٹاؤن کیس،ملزم عبدالرحمان عرف بھولا ،زبیر چریا بری

سانحہ بلدیہ ٹاؤن کیس،ملزم عبدالرحمان عرف بھولا ،زبیر چریا بری

10 جون , 2026
موبائل فون صارفین غیر ضروری چارجز سے جان چھڑائیں

موبائل فون صارفین غیر ضروری چارجز سے جان چھڑائیں

10 جون , 2026
بیرون ملک پاکستانیوں کی ریکارڈ ترسیلات زر،وزیراعظم کا اظہار اطمینان

بیرون ملک پاکستانیوں کی ریکارڈ ترسیلات زر،وزیراعظم کا اظہار اطمینان

10 جون , 2026
صدر آصف علی زرداری کا ہیلی کاپٹر حادثے پر اظہار افسوس

صدر آصف علی زرداری کا ہیلی کاپٹر حادثے پر اظہار افسوس

10 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔