ہفتہ , 12 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

اداکارہ حمیرا اصغر علی کا قتل ہوا یا طبعی موت؟ پوسٹ مارٹم مکمل

1 سال پہلے
A A
اداکارہ حمیرا اصغر علی کا قتل ہوا یا طبعی موت؟ پوسٹ مارٹم مکمل
Share on Facebookwhatsapp

کراچی (پاک ترک نیوز) ماڈل ادکارہ حمیرا اصغر علی کی فلیٹ میں مردہ پائی گئی لاش کا پوسٹ مارٹم مکمل کرلیا گیا، رپورٹ کے بعد موت کی وجہ کا تعین ہوسکے گا۔
کراچی کے پوش علاقے میں فلیٹ سے ماڈل اوراداکارہ حمیرا اصغرعلی کی لاش ملنے کے بعد سے پولیس کی تحقیقات جاری ہے۔
پولیس حکام نے بتایا کہ ادکارہ حمیرا اصغر علی کی ملنے والی لاش کئی دن پرانی تھی تاہم پوسٹ مارٹم مکمل کرلیا گیا ہے اور جسم کے مختلف اعضاء لیبارٹری ٹیسٹ کے لیے محفوظ کر دیے گئے۔
پولیس کاکہنا ہے ماڈل حمیرا کا قتل ہوایا طبعی موت؟ ہر زاویے سے تحقیقات جاری ہے، سی سی ٹی وی فوٹیجز اور دیگر طریقوں سے تحقیقات کر رہے ہیں۔پڑوسیوں سے بھی حمیرا سے متعلق معلومات حاصل کی ہیں ، پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد تمام صورتحال واضح ہوگی۔
واضح رہے کہ گذشتہ روز کراچی میں ڈیفنس فیز 6 اتحاد کمرشل میں فلیٹ سے خاتون کی لاش ملی تھی۔
پولیس نے بتایا تھا کہ 35سالہ حمیرہ اصغرفلیٹ میں 7 سال سے اکیلی رہ رہی تھیں، خاتون نے 2018میں فلیٹ رینٹ پر لیا تھا، 2024 سے کرایہ نہیں دیا۔
حکام کا کہنا تھا کہ سی بی سی میں مالک مکان نےکیس کیاہوا تھا،آج بیلف آیاتولاش دیکھی، واقعہ ابتدائی طور پر طبعی معلوم ہوتا ہے، تاہم پوسٹ مارٹم کے بعدپتا چلےگا جبکہ فلیٹ کو سیل کردیاگیا ہے۔
پولیس کےمطابق کمرے سے موبائل فون اور حمیرا اصغر علی کی تصاویر والی میگزین ملی ہےموبائل سم حمیرا اصغر کے نام سے رجسٹرڈ ہے۔

ShareSend

متعلقہ خبریں

Air traffic system in Britain paralyzed, military plane data logging error blamed
تازہ ترین

برطانیہ میں فضائی ٹریفک کا نظام مفلوج، فوجی طیارے کا ڈیٹا اندراج خرابی کی وجہ قرار

12 ستمبر , 2026
Secret documents regarding Osama bin Laden and Al-Qaeda from before 911 released.
تازہ ترین

نائن الیون سے قبل اسامہ بن لادن اور القاعدہ سے متعلق خفیہ دستاویزات جاری

12 ستمبر , 2026
World Championship of Legends The big clash between Pakistan and India will take place in Dubai on October 10.
تازہ ترین

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز، پاکستان اور بھارت کا بڑا ٹاکرا 10 اکتوبر کو دبئی میں ہوگا

12 ستمبر , 2026
Call center allegedly defrauding foreign nationals busted in Karachi; 7 suspects arrested.
تازہ ترین

کراچی میں غیر ملکی شہریوں سے مبینہ فراڈ کرنے والا کال سینٹر پکڑا گیا، 7 ملزمان گرفتار

12 ستمبر , 2026
Apple's new foldable phone to feature expensive screen; three-year exclusive deal with Samsung.
تازہ ترین

ایپل کے نئے فولڈ ایبل فون کی اسکرین مہنگی، سام سنگ سے تین سالہ خصوصی معاہدہ

12 ستمبر , 2026
Great news for Pakistani students seeking scholarships from the UK
تازہ ترین

برطانیہ نے سکالر شپ کی خواہشمند پاکستانی طالبات کو بڑی خوشخبری سناد ی

12 ستمبر , 2026
اگلی خبر
ترکیہ کی عدالت نے ایلون مسک کے چیٹ بوٹ ـ”گروک”کےکچھ مواد پر پابندی لگا دی

ترکیہ کی عدالت نے ایلون مسک کے چیٹ بوٹ ـ"گروک"کےکچھ مواد پر پابندی لگا دی

یہ بھی پڑھیں

Air traffic system in Britain paralyzed, military plane data logging error blamed

برطانیہ میں فضائی ٹریفک کا نظام مفلوج، فوجی طیارے کا ڈیٹا اندراج خرابی کی وجہ قرار

12 ستمبر , 2026
Secret documents regarding Osama bin Laden and Al-Qaeda from before 911 released.

نائن الیون سے قبل اسامہ بن لادن اور القاعدہ سے متعلق خفیہ دستاویزات جاری

12 ستمبر , 2026
World Championship of Legends The big clash between Pakistan and India will take place in Dubai on October 10.

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز، پاکستان اور بھارت کا بڑا ٹاکرا 10 اکتوبر کو دبئی میں ہوگا

12 ستمبر , 2026
Call center allegedly defrauding foreign nationals busted in Karachi; 7 suspects arrested.

کراچی میں غیر ملکی شہریوں سے مبینہ فراڈ کرنے والا کال سینٹر پکڑا گیا، 7 ملزمان گرفتار

12 ستمبر , 2026
Apple's new foldable phone to feature expensive screen; three-year exclusive deal with Samsung.

ایپل کے نئے فولڈ ایبل فون کی اسکرین مہنگی، سام سنگ سے تین سالہ خصوصی معاہدہ

12 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In