منگل , 8 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

افغانستان کیلئے اقوام متحدہ کی امدادی اشیاء کے 9 کارگو کنٹینرز طورخم بارڈر روانہ

8 مہینے پہلے
A A
9 cargo containers of UN relief supplies for Afghanistan sent to Torkham border
Share on Facebookwhatsapp

پشاور(پاک ترک نیوز) افغانستان کے لیے اقوام متحدہ کی امدادی اشیاء کے 9 کارگو کنٹینرز طورخم بارڈر کی طرف روانہ ہوگئے۔
اقوام متحدہ کے امدادی سامان کے 9 کارگو کنٹینرز جمرود ٹرمینل سے روانہ ہوئے، کنٹینرز میں اشیاء خوراک یونیسف کی طرف سے افغان عوام کے لیے عطیہ ہے۔دوسرے مرحلے میں یونیسف کی طرف سے ادویات اور طبی آلات عطیہ کیے جائیں گے۔
افغان حکام کی طرف سے اجازت ملتے ہی کنٹینرز کی کلیئرنس کی جائے گی، طورخم بارڈر پر کسٹم عملہ اقوام متحدہ کے کارگو کنٹینرز کلیئر کرنے کے لیے تیار ہے۔ افغان حکام کی منظوری ملتے ہی کنٹینرز طورخم سرحد پار کریں گے۔
یاد رہے کہ پاک افغان کشیدگی کے باعث طورخم سمیت تمام تجارتی گزرگاہیں 11 اکتوبر 2025 سے بند ہیں۔

موضوعات : afghanistantouarkhanborder
ShareSend

متعلقہ خبریں

Germany tightens crackdown on criminal Afghans, deports 23 more people
تازہ ترین

جرائم پیشہ افغان باشندوں کے خلاف جرمنی میں شکنجہ سخت، مزید 23 افراد ڈی پورٹ

27 اگست , 2026
A Solution to Pakistan-Afghanistan Tensions
تازہ ترین

پاک افغان تناؤ کا حل

26 اگست , 2026
Anti-Taliban armed groups intensify operations in Afghanistan
تازہ ترین

افغانستان میں طالبان مخالف مسلح گروہوں کی کارروائیوں میں تیزی

22 اگست , 2026
Afghanistan has once again become a safe haven for global terrorist organizations, says Asim Iftikhar.
تازہ ترین

افغانستان ایک بار پھر عالمی دہشت گرد تنظیموں کی محفوظ پناہ گاہ بن چکا ہے، عاصم افتخار

17 اگست , 2026
طالبان کے اقتدار کو 5 سال مکمل، افغانستان کی صورتِحال بدترین قرار
تازہ ترین

طالبان کے اقتدار کو 5 سال مکمل، افغانستان کی صورتِحال بدترین قرار

15 اگست , 2026
Growing opposition to the occupying Afghan Taliban regime, increasing resistance from armed groups
تازہ ترین

قابض افغان طالبان رجیم کے خلاف بڑھتی مخالفت، مسلح گروپوں کی مزاحمت میں تیزی

4 اگست , 2026
اگلی خبر
Pakistan vs Australia T20 series finale scheduled

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا: ٹی ٹوئنٹی سیریز کا شیڈول فائنل

یہ بھی پڑھیں

Local production of Thales' 70mm rockets begins in India.

بھارت میں تھائیلس کے 70 ملی میٹر راکٹ کی مقامی تیاری شروع

8 ستمبر , 2026
In response to pressure from Trump regarding Greenland, the European Union has announced a $232 million package.

گرین لینڈ پر ٹرمپ کے دباؤ کا جواب، یورپی یونین نے 23 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کا پیکیج دے دیا

8 ستمبر , 2026
Is China's Tiangong the only permanent human outpost in space

چین کا تیان گونگ خلا کا واحد مستقل انسانی اڈہ؟

8 ستمبر , 2026
Sweden's Saab 340AW aircraft operational in Ukraine since March

یوکرین میں سویڈن کا ساب 340 اے ڈبلیو طیارہ مارچ سے آپریشنل

8 ستمبر , 2026
Saudi airline Fly Adel launches direct flights from Medina to Karachi

سعودی ایئرلائن فلائی ایڈیل کی مدینہ سے کراچی کے لیے براہِ راست پروازیں شروع

8 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔