ہفتہ , 6 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ڈیرہ غازی خان میں 2ہزار برس پرانے 400 سکے دریافت

9 مہینے پہلے
A A
ڈیرہ غازی خان میں 2ہزار برس پرانے 400 سکے دریافت
Share on Facebookwhatsapp

ڈیرہ غازی خان (پاک ترک نیوز) ڈیرہ غازی خان میں پہاڑی ندی سے2ہزار برس پرانے 400 قدیم سکے دریافت ہوئے ہیں ۔
آثار قدیمہ کے حکام نے 2000 سال پرانے تقریباً 400 سکے قبضے میں لے لیے ہیں۔
ان سکوں کو مقامی افراد نے ڈیرہ غازی خان میں حضرت سخی سرور سید احمد سلطان کے مزار کے قریب کوکی ہل ٹورینٹ سے دریافت کیا۔
حضرت سید احمد سلطان 1077 میں اس علاقے میں تشریف لائے اور اہل خانہ سمیت شہید ہوئے اور یہیں دفن ہوئے۔ انہوں نے علاقے میں اسلام کی تبلیغ میں اہم کردار ادا کیا۔
مورخین کا کہنا ہے کہ اسلام کی آمد سے قبل اس قصبے میں قدیم مندر موجود تھا ۔
قدیم زمانے میں عقیدت مندوں یا زائرین کے لئے قدیم مندر کی طرف جانے والے راستے پر ڈھودہ رانا (مقامی میٹھی روٹی ڈھوڈا) کہلانے والے دو آرام گھر بھی تھے۔ تاہم اب منفرد طرز تعمیر کی عمارت کو تبدیل کر دیا گیا ہے۔ تیسرا ڈھوڈہ رانا قدیم گاؤں وڈور میں واقع تھا کیونکہ یہ گاؤں قدیم راستے/سڑک پر تھا جو نگاہ-مقام یا سخی سرور کی طرف جاتا ہے اور افغانستان تک جاتا ہے۔ مغل بادشاہ بابر نے بھی یہ قدیم راستہ استعمال کیا تھا۔

موضوعات : #Archaeologist#HazratSakhiSarwarSyedAhmedSultan#officalcoinsderaghazikhan
ShareSend

متعلقہ خبریں

کوئی مواد دستیاب نہیں
اگلی خبر
کیتھی ہوچل کا نیو یارک سٹی میئر کے انتخاب میں ظہران ممدانی کی حمایت کا اعلان

کیتھی ہوچل کا نیو یارک سٹی میئر کے انتخاب میں ظہران ممدانی کی حمایت کا اعلان

یہ بھی پڑھیں

Cheap petrol scheme Rs 4000 and others

سستا پیٹرول اسکیم،ایک ساتھ 4000روپے

6 جون , 2026
50,000 e-bikes, 5,000 e-taxis for Punjab youth

پنجاب کے نوجوانوں کیلئے50ہزار ای بائیکس ،5ہزار ای ٹیکسیاں

6 جون , 2026
وزیراعظم سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات ،دورہ ایران پر مشاورت

وزیراعظم سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات ،دورہ ایران پر مشاورت

6 جون , 2026
آزاد کشمیر پولیس کا کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کیخلاف ایکشن ،72افراد گرفتار

آزاد کشمیر پولیس کا کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کیخلاف ایکشن ،72افراد گرفتار

6 جون , 2026
وفاقی بجٹ ،ایوان صدر میں آج حکومت اور پی پی کی بڑی بیٹھک

وفاقی بجٹ ،ایوان صدر میں آج حکومت اور پی پی کی بڑی بیٹھک

6 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔