بدھ , 21 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ترک صدر کی مخالف جماعتوں کیخلاف کریک ڈاؤن آپریشن؛ مزید 3 میئرز گرفتار

1 سال پہلے
A A
ترک صدر کی مخالف جماعتوں کیخلاف کریک ڈاؤن آپریشن؛ مزید 3 میئرز گرفتار
Share on Facebookwhatsapp

انقرہ ( پاک ترک نیوز) ترکیہ میں اپوزیشن جماعتوں کے خلاف کریک ڈاؤں آپریشن کے دوران جنوبی شہروں آدیامان، ادانا اور انطالیہ کے میئر کو حراست میں لے لیا گیا۔
ان گرفتاریوں کا مقصد مبینہ بدعنوانی اور منظم جرائم کی تحقیقات ہے، تاہم ناقدین اسے اپوزیشن کو دبانے کی کوشش قرار دے رہے ہیں۔گرفتار ہونے والوں میں آدیامان کے میئر عبد الرحمن توتدیر اور ادانا کے میئر زیدان کارالار کا تعلق مرکزی اپوزیشن جماعت ری پبلکن پیپلز پارٹی سے ہے۔
تینوں میئرز کو متعلقہ شہروں کے پبلک پراسیکیوٹر کی جانب سے حراست میں لیا گیا اور اب مبینہ طور پر استنبول منتقل کیا جا رہا ہے۔
استنبول کے چیف پراسیکیوٹر کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اس کارروائی میں مجموعی طور پر 10 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے جن پر منظم جرائم، رشوت خوری اور ٹھیکوں میں گڑبڑ کے الزامات ہیں۔
واضح رہے کہ یہ گرفتاریاں ایسے وقت میں ہو رہی ہیں جب مارچ میں استنبول کے میئر اور اردوان کے ممکنہ سیاسی حریف، اکرم امام اوغلو کو بھی کرپشن کے الزامات میں جیل بھیجا جا چکا ہے، جس کے بعد ملک بھر میں شدید مظاہرے پھوٹ پڑے تھے۔
ناقدین کا کہنا ہے کہ یہ گرفتاریاں اپوزیشن کو کمزور کرنے کی منظم کوشش کا حصہ ہیں، تاہم حکومت کا مؤقف ہے کہ عدلیہ اور پراسیکیوٹرز آزادانہ کام کر رہے ہیں۔

ShareSend

متعلقہ خبریں

Accused who killed a child by running him over with a vehicle in Multan killed in an alleged police encounter.
تازہ ترین

ملتان میں بچے کو گاڑی تلے کچل کر قتل کرنے والا ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

21 اکتوبر , 2026
No response received from Saudi Arabia or Yemen regarding the Houthis' mediation offer, says Abbas Araghchi.
اہم ترین 2

سعودی عرب اور یمن سے حوثیوں کی ثالثی کی پیشکش کا جواب نہیں ملا ،عباس عراقچی

21 اکتوبر , 2026
A war with Iran would end quickly, and oil prices would plummet, says Trump.
تازہ ترین

ایران کے خلاف جنگ جلد ختم ہو جائے گی، تیل کی قیمتیں تیزی سے گریں گی، ٹرمپ

21 اکتوبر , 2026
A fire broke out on an oil supertanker in the Strait of Hormuz after it struck a naval mine.
اہم ترین 3

آبنائے ہرمز میں بحری سرنگ سے ٹکرا کر تیل بردار سپر ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی

21 اکتوبر , 2026
فرانس میں مہنگائی اور بے روزگاری کے احتجاج شدت اختیار کر گیا، مختلف علاقوں میں کرفیو نافذ
تازہ ترین

فرانس میں مہنگائی اور بے روزگاری کے احتجاج شدت اختیار کر گیا، مختلف علاقوں میں کرفیو نافذ

20 اکتوبر , 2026
میر رضا کیس کی جوڈیشل کمیشن رپورٹ جاری، پولیس کیخلا ف تحقیقات اور جے آئی ٹی بنانے کی سفارش
اہم ترین 3

میر رضا کیس کی جوڈیشل کمیشن رپورٹ جاری، پولیس کیخلا ف تحقیقات اور جے آئی ٹی بنانے کی سفارش

20 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
وزیراعظم کی ترک اور آذربائیجان کے صدور کے ساتھ خوشگوار ملاقات، چہل قدمی

وزیراعظم کی ترک اور آذربائیجان کے صدور کے ساتھ خوشگوار ملاقات، چہل قدمی

یہ بھی پڑھیں

Accused who killed a child by running him over with a vehicle in Multan killed in an alleged police encounter.

ملتان میں بچے کو گاڑی تلے کچل کر قتل کرنے والا ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

21 اکتوبر , 2026
No response received from Saudi Arabia or Yemen regarding the Houthis' mediation offer, says Abbas Araghchi.

سعودی عرب اور یمن سے حوثیوں کی ثالثی کی پیشکش کا جواب نہیں ملا ،عباس عراقچی

21 اکتوبر , 2026
A war with Iran would end quickly, and oil prices would plummet, says Trump.

ایران کے خلاف جنگ جلد ختم ہو جائے گی، تیل کی قیمتیں تیزی سے گریں گی، ٹرمپ

21 اکتوبر , 2026
A fire broke out on an oil supertanker in the Strait of Hormuz after it struck a naval mine.

آبنائے ہرمز میں بحری سرنگ سے ٹکرا کر تیل بردار سپر ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی

21 اکتوبر , 2026
فرانس میں مہنگائی اور بے روزگاری کے احتجاج شدت اختیار کر گیا، مختلف علاقوں میں کرفیو نافذ

فرانس میں مہنگائی اور بے روزگاری کے احتجاج شدت اختیار کر گیا، مختلف علاقوں میں کرفیو نافذ

20 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In