اتوار , 6 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

دریاؤں میں 38 سال بعد اتنا پانی آیا، آج شاہدرہ سے بڑا ریلا گزرے گا: پی ڈی ایم اے

1 سال پہلے
A A
دریاؤں میں 38 سال بعد اتنا پانی آیا، آج شاہدرہ سے بڑا ریلا گزرے گا: پی ڈی ایم اے
Share on Facebookwhatsapp

لاہور(پاک ترک نیوز ) ڈائریکر جنرل پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) عرفان علی کاٹھیا نے کہا ہے کہ پنجاب کے دریاؤں میں 38 سال بعد اتنے بڑے پیمانے پر پانی آیا ہے، آج رات شاہدرہ کے مقام سے بڑا ریلا گزرے گا۔
ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان کاٹھیا کا لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ دریائے راوی میں شاہدرہ کے مقام پر پانی کا بہاؤ 72 ہزار کیوسک ہے، آج رات لاہور اور شاہدرہ کے مقام پر سیلابی ریلے نے گزرنا ہے، جو کہ ایک بڑا چیلنج ہوگا۔
عرفان کاٹھیا نے کہا کہ دریائے راوی میں 1988 کے بعد اتنی بڑی مقدار میں پانی آیا ہے، دریا کے کناروں کو پوری طرح خالی کرا لیا ہے، ریسکیو اورمتعلقہ اداروں نے لوگوں کو دریا کے قریبی علاقوں سے نکال لیا ہے۔
ڈی جی پی ٹی ایم اے کا کہنا تھا کہ دریائے راوی میں جسڑ کے مقام پر پانی کا بہاؤ 2 لاکھ 40 ہزار کیوسک ہے، جسڑ کے مقام پر انتہائی اونچے درجے کا ریلا گزر رہا ہے، عوام سے درخواست ہے آئندہ 48 گھنٹے دریائے راوی کے قریب نہ رہے۔
عرفان علی کاٹھیا نے کہا کہ گنڈاسنگھ میں پانی کا بہاؤ 2 لاکھ کیوسک سے زائد ہے، سیلاب سے پنجاب میں بروقت اقدامات کی وجہ سے جانی نقصان نہیں ہوا، سیلاب جب تک رحیم یار خان سے نہیں گزرے گا پنجاب کیلئے چیلنج رہے گا۔
ڈی جی پی ڈی ایم اے کا مزید کہنا تھا کہ کہیں پر بھی انتظامات کی کوئی کمی نہیں، دریاؤں کی صورتحال کو مسلسل مانیٹر کیا جا رہا ہے، سیلاب کی صورتحال پر سول وعسکری اداروں کے ساتھ رابطوں میں ہیں، دریائے ستلج میں 10 روز سے اونچے درجے کا سیلاب ہے، سیلاب سے سٹرکچر کو نقصان پہنچنے کا خدشہ نہیں۔

موضوعات : floodindiapdmashadrah
ShareSend

متعلقہ خبریں

Rain in several cities of Khyber Pakhtunkhwa; intensity of the heatwave broken.
تازہ ترین

خیبر پختونخوا کے کئی شہروں میں بارش، گرمی کا زور ٹوٹ گیا

4 ستمبر , 2026
Proposal to improve financial regulations and workforce for the expansion of nuclear energy in India.
تازہ ترین

بھارت کو جوہری توانائی میں توسیع کے لیے مالیاتی قوانین اور افرادی قوت بہتر بنانے کی تجویز

3 ستمبر , 2026
More torrential rains forecast for the country.
تازہ ترین

ملک میں مزید موسلادھار بارشوں کی پیش گوئی

3 ستمبر , 2026
Heavy rain continues for second day in Rawalpindi, Islamabad, several areas under water
تازہ ترین

راولپنڈی اسلام آباد میں دوسرے روز بھی موسلادھار بارش، متعدد علاقے زیر آب

2 ستمبر , 2026
Rain-related incidents in Khyber Pakhtunkhwa 2 dead, 3 injured.
تازہ ترین

خیبر پختونخوا میں بارشوں سے حادثات، 2 افراد جاں بحق، 3 زخمی

2 ستمبر , 2026
Devastating floods in Nepal, death toll reaches 939, thousands missing
تازہ ترین

نیپال میں تباہ کن سیلاب، ہلاکتیں 939 تک پہنچ گئیں، ہزاروں افراد لاپتا

1 ستمبر , 2026
اگلی خبر
بھارت کی آبی جارحیت: پنجاب کے 6 اضلاع میں انتظامیہ کی مدد کیلئے فوج طلب

بھارت کی آبی جارحیت: پنجاب کے 6 اضلاع میں انتظامیہ کی مدد کیلئے فوج طلب

یہ بھی پڑھیں

اسرائیل کی لبنان میں بمباری، 5 افراد شہید، 24 زخمی

اسرائیل کی لبنان میں بمباری، 5 افراد شہید، 24 زخمی

5 ستمبر , 2026
یوفون، ٹیلی نار ری برانڈنگ کی مشروط منظوری

یوفون، ٹیلی نار ری برانڈنگ کی مشروط منظوری

5 ستمبر , 2026
انقرہ میں یومِ دفاع و شہداء کی تقریب، پاک ترک دوستی کا خوبصورت اظہار

انقرہ میں یومِ دفاع و شہداء کی تقریب، پاک ترک دوستی کا خوبصورت اظہار

5 ستمبر , 2026
Approval granted to make batteries mandatory for solar and wind power projects.

سولر اور ونڈ پاور منصوبوں کے لیے بیٹری لازمی قرار دینے کی منظوری

5 ستمبر , 2026
Pakistan's plan to hand over 38 projects worth $6.5 billion to public-private partnerships.

پاکستان کا 6.5 ارب ڈالر کے 38 منصوبوں کو پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ میں دینے کا منصوبہ

5 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔