ہفتہ , 6 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

آج سے 7 اگست تک ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں کی پیش گوئی

10 مہینے پہلے
A A
آج سے 7 اگست تک ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں کی پیش گوئی
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد(پاک ترک نیوز ) محکمہ موسمیات نے آج سے 7 اگست تک ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں کا امکان ظاہر کر دیا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے 7 اگست کے دوران اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان کے بعض مقامات پر موسلادھار بارش متوقع ہے، جبکہ 6 اگست کو بلوچستان میں تیز بارشوں کا امکان ہے۔
سندھ کے ساحلی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ ہلکی بارش یا بوندا باندی کی توقع ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ رات اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش ہوئی جس سے موسم خوشگوار ہوگیا، کراچی میں بھی رات کہیں ہلکی بارش تو کہیں بوندا باندی ہوئی۔
راول ڈیم کے سپل ویز کھول دیئے گئے ہیں، کورنگ نالہ میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ متوقع ہے، دریائے سندھ میں کالا باغ، تونسہ، گڈو اور سکھر بیراج پر بدستور نچلے درجے کا سیلاب برقرار ہے۔

موضوعات : #ptnurdufloodmonsoonrainweather
ShareSend

متعلقہ خبریں

Rain in many cities, flash floods in twin cities
پاکستان

کئی شہروں میں بارش، جڑواں شہروں میں جل تھل ایک

4 جون , 2026
Rain and dust storm in many cities of Sindh, Punjab, Khyber Pakhtunkhwa
اہم ترین 3

سندھ،پنجاب،خیبرپختونخوا کے کئی شہروں میں بارش اور مٹی کا طوفان

3 جون , 2026
Rain forecast in many parts of the country from today to June 5
تازہ ترین

آج سے 5 جون تک ملک کے کئی علاقوں میں بارش کی پیش گوئی

2 جون , 2026
NDMA issues heavy rain and hail alert
تازہ ترین

این ڈی ایم اے کا موسلا دھار بارش اور ژالہ باری کا الرٹ

16 مئی , 2026
لاہور سمیت پنجاب کے کئی علاقوں میں بارش
پاکستان

لاہور سمیت پنجاب کے کئی علاقوں میں بارش

13 مئی , 2026
Federal Minister Mosaddiq Malik briefs Prime Minister on pre-monsoon preparations
تازہ ترین

وفاقی وزیر مصدق ملک کی وزیراعظم کو پری مون سون کے حوالے سے تیاریوں پر بریفنگ

13 مئی , 2026
اگلی خبر
ستمبر میں تیل کی یومیہ پیداوارمیں پانچ لاکھ 47 ہزار بیرل اضافہ: اوپیک پلس کا اعلان

ستمبر میں تیل کی یومیہ پیداوارمیں پانچ لاکھ 47 ہزار بیرل اضافہ: اوپیک پلس کا اعلان

یہ بھی پڑھیں

دہلی میں جمخانہ کلب کی زمین سرکاری تحویل میں واپس، لاہور کا ایلیٹ کلب اب بھی 5 ہزار روپے سالانہ لیز پر قائم

دہلی میں جمخانہ کلب کی زمین سرکاری تحویل میں واپس، لاہور کا ایلیٹ کلب اب بھی 5 ہزار روپے سالانہ لیز پر قائم

5 جون , 2026
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کئی منصوبوں کیلئے گرانٹ کی منظوری دے دی

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کئی منصوبوں کیلئے گرانٹ کی منظوری دے دی

5 جون , 2026
How dangerous are cosmetics for the skin Experts reveal important facts

کاسمیٹکس جلد کے لیے کتنے خطرناک؟ ماہرین نے اہم حقائق بتا دیے

5 جون , 2026
ایکشن کمیٹی کا مطالبہ انتخابی عمل کو سبوتاژ کرنے کے مترادف قرار، خواجہ آصف کا سخت ردعمل

ایکشن کمیٹی کا مطالبہ انتخابی عمل کو سبوتاژ کرنے کے مترادف قرار، خواجہ آصف کا سخت ردعمل

5 جون , 2026
حکومت کا چھوٹے دکانداروں کے لیے فکس ٹیکس اسکیم لانے کا اعلان

حکومت کا چھوٹے دکانداروں کے لیے فکس ٹیکس اسکیم لانے کا اعلان

5 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔