بدھ , 23 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

پاکستان نے پہلے ایک روزہ میچ میں سری لنکا کو شکست دیدی

11 مہینے پہلے
A A
پاکستان نے پہلے ایک روزہ میچ میں سری لنکا کو شکست دیدی
Share on Facebookwhatsapp

راولپنڈی (پاک ترک نیوز) پاکستان نے تین میچوں پر مشتمل سیرز کے پہلے ایک روزہ میچ میں سری لنکا کو شکست دیدی۔
راولپنڈی میں کھیلے جا رہے تین میچوں کی سیریز کے پہلے ایک روزہ میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا فیصلہ کیا تھا۔
پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے سری لنکا کو جیت کیلئے 300رنز کا ہدف دیا تھا ۔سری لنکا ہدف کے تعاقب میں 9وکٹوں کے نقصان پر 293رنز بنا پائی۔ پاکستان نے یہ میچ 6رنز سے جیت لیا۔
سری لنکا کی جانب سے ہشرنگا نے 59،سماراوکرما نے 39اور کپتان اشالنکا نے 32رنز بنائے۔
پاکستان کی جانب سے حارث رئوف نے 3،نسیم شاہ اور فہیم اشرف نے دو دو کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔
قبل ازیں پاکستان نے پہلے ایک روزہ میچ میں سری لنکا کو جیت کیلئے 300رنز کا ہدف دیا تھا ۔
پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ پچاس اوورز میں 5وکٹوں کے نقصان پر 299رنز بنا ئےاور سری لنکا کو جیت کیلئے 300رنز کا ہدف دیا تھا۔
پاکستان کی جانب سے سلمان علی آغا نے ناقابل شکست رہتے ہوئے 105رنز بنائے ۔ حسین طلعت 62جبکہ محمد نواز نے 36رنز بنائے۔
سری لنکا کی جانب سے ہشرنگا نے 3جبکہ فرنینڈو اور تھسکانا نے ایک ایک کھلاڑی کو آئوٹ کیا ۔
تین میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا ایک روزہ میچ 13جبکہ تیسرا اور آخری ون ڈے 15نومبر کو کھیلا جائے گا۔

موضوعات : oajvssaodipakvsslrawalpindiseriesslvspak
ShareSend

متعلقہ خبریں

Preparations to stop the long march, Islamabad and Rawalpindi sealed, many educational institutions also closed
تازہ ترین

لانگ مارچ روکنے کی تیاریاں، اسلام آباد اور راولپنڈی سیل ،کئی تعلیمی ادارے بھی بند

21 ستمبر , 2026
Hina Javed Murder Case Family expresses lack of confidence regarding alleged tampering with the investigation and evidence.
پاکستان

حنا جاوید قتل کیس: اہلخانہ کا تفتیش اور شواہد میں مبینہ ٹیمپرنگ پر عدم اعتماد

13 ستمبر , 2026
بابراعظم ٹیسٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیوں سے لاعلم
تازہ ترین

بابراعظم ٹیسٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیوں سے لاعلم

8 ستمبر , 2026
12 terrorists killed in intelligence-based operation by security forces in Kalat.
تازہ ترین

قلات میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 12 دہشت گرد ہلاک

4 ستمبر , 2026
Attempt by Kharijites to infiltrate the Pak-Afghan border thwarted; 15 terrorists killed.
تازہ ترین

پاک افغان سرحد پر خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام، 15 دہشت گرد ہلاک

3 ستمبر , 2026
Heavy rain continues for second day in Rawalpindi, Islamabad, several areas under water
تازہ ترین

راولپنڈی اسلام آباد میں دوسرے روز بھی موسلادھار بارش، متعدد علاقے زیر آب

2 ستمبر , 2026
اگلی خبر
قومی اسمبلی اجلاس جاری؛27 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کا امکان

قومی اسمبلی اجلاس جاری؛27 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کا امکان

یہ بھی پڑھیں

پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی

پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی

22 ستمبر , 2026
مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے کی ضرورت ہے، ترک صدر

مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے کی ضرورت ہے، ترک صدر

22 ستمبر , 2026
ٹرمپ کا ایران کے حوالے سے بڑے فیصلے کا عندیہ

ٹرمپ کا ایران کے حوالے سے بڑے فیصلے کا عندیہ

22 ستمبر , 2026
Iran's bill to withdraw from nuclear non-proliferation treaty submitted to parliament

ایران کا جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدے سے نکلنے کا بل پارلیمنٹ میں پیش

22 ستمبر , 2026
پی ٹی آئی نے مفاہمت کا راستہ کبھی بند نہیں کیا،بیرسٹر گوہر

پی ٹی آئی نے مفاہمت کا راستہ کبھی بند نہیں کیا،بیرسٹر گوہر

22 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔