اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) پاک فوج کا آپریشن غضب للحق ۔۔۔ افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کیخلاف کارروائیاں۔
قندھار میں افغان طالبان کے بریگیڈ ہیڈ کوارٹرز 205 کور کو تباہ کر دیاگیا ،سکیورٹی فورسز کے مطابق پاک فوج نے افغان طالبان کے ایمونیشن ڈیپوز کو بھی نشانہ بنایا ،پاک فوج کی مؤثر اور طاقتور کارروائیوں میں افغان طالبان کو بھاری فوجی نقصانات کا سامنا ہے۔












