ہفتہ , 6 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

لبنان پر اسرائیل کے حملے ،مزید 5افراد شہید

2 مہینے پہلے
A A
لبنان پر اسرائیل کے حملے ،مزید 5افراد شہید
Share on Facebookwhatsapp

بیروت (پاک ترک نیوز )لبنان پر اسرائیلی حملے جاری ہیں ۔مختلف علاقوں پر بمباری سے 5 افراد شہید جبکہ 9 افراد زخمی ہو گئے۔اسرائیلی فورسز نے فضائی حملوں میں بازوریہ کے علاقے کو نشانہ بنایا،اسکول کی عمارت کو شدید نقصان پہنچا،نبطیہ،الفوقا،صیرالغربیہ اور قصبہ شوکین کے علاقوں پر بھی بمباری کی گئی ،لبنانی وزارت صحت کے مطابق شہادتوں کی تعدداد 2 ہزار 55 ہو گئی،اسرائیلی حملوں میں 64 بچوں سمیت 6 ہزار 588 لبنانی زخمی ہوئے،لبنانی حخام کی جانب سے شہری آبادیوں اور تعیلمی اداروں کو نشانہ بنانے کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی ہے

موضوعات : attackisraealKILLEDLIBNON
ShareSend

متعلقہ خبریں

US attacks military installations on Iranian island of Qeshm
اہم ترین

امریکا کے ایرانی جزیرے قشم میں فوجی تنصیبات پر حملے

3 جون , 2026
US, Iran attack each other again, region on brink of war
تازہ ترین

امریکہ ایران کے ایک دوسرے پر دوبارہ حملے ،خطہ جنگ کے دہانے پر

1 جون , 2026
US attacks on Iranian military installations, Iran claims to have targeted US air bases
اہم ترین

امریکہ کے ایرانی فوجی تنصیبات پر حملے، ایران کا امریکی فضائی اڈوں کو نشانہ بنانے کا دعوی

1 جون , 2026
Iran-US deal today? Marco Rubio's big hint
تازہ ترین

ایران امریکا معاہدہ آج؟ مارکو روبیو کا بڑا اشارہ

25 مئی , 2026
افغانستان سے حملہ ہوا تو جواب دیں گے ،خواجہ آصف
تازہ ترین

افغانستان سے حملہ ہوا تو جواب دیں گے ،خواجہ آصف

18 مئی , 2026
Iran's befitting reply to America Ready for war
تازہ ترین

جنگ کیلئے تیار ہیں،ایران کا امریکا کو کرارار جواب

12 مئی , 2026
اگلی خبر
سونے اور چاندی کی قیمت میں کمی

سونے اور چاندی کی قیمت میں کمی

یہ بھی پڑھیں

ایران مزید تحمل نہیں کرے گا، امریکی دباؤ کا بھرپور جواب دیا جائے گا،ابراہیم رضائی

ایران مزید تحمل نہیں کرے گا، امریکی دباؤ کا بھرپور جواب دیا جائے گا،ابراہیم رضائی

6 جون , 2026
کوہ سلیمان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی ،2دہشت گرد ہلاک

کوہ سلیمان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی ،2دہشت گرد ہلاک

6 جون , 2026
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ، سیاسی ،انتظامی صورتحال کا جائزہ

پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ، سیاسی ،انتظامی صورتحال کا جائزہ

6 جون , 2026
Pakistan and China's alliance exposes India's weaknesses

پاکستان اور چین کا اتحاد، بھارت کی کمزوریاں عیاں

6 جون , 2026
Pakistan receives LNG cargo from Qatar

پاکستان نے قطر سے ایل این جی کارگو حاصل کر لیے

6 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔