منگل , 13 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

فیصل واوڈا کا پی ٹی آئی والوں کو الگ جماعت بنانے کا مشورہ

57 منٹس پہلے
A A
فیصل واوڈا کا پی ٹی آئی والوں کو الگ جماعت بنانے کا مشورہ
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد (پاک ترک نیوز )سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ صوبے میں ایمرجنسی لگانے کا فیصلہ عوام کے مفاد میں کیا گیا ہے، ساٹھ دن کے اندر نتائج سامنے آنا شروع ہو جائیں گے، نئے انتظامی نظام کو ایک سو اسی دن کا ہدف دیا گیا ہے، ناکامی کی کوئی گنجائش نہیں، سو فیصد کامیابی درکار ہے۔

نیوز کانفرنس کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے پاکستان تحریک انصاف پر دہشت گردوں سے گٹھ جوڑ کا الزام عائد کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ اب کوئی کسی کا نعرہ لگا کر لوگوں کو اپنے پیچھے نہیں چلا سکے گا۔ انہوں نے کہا کہ نئے نظام نے کارکردگی نہ دکھائی تو مزید بہتر لوگوں کو ذمہ داریاں دی جائیں گی۔

فیصل واوڈا نے سخت زبان استعمال کرتے ہوئے کہا کہ قومی ترانے، قومی پرچم اور شہدا کے خلاف بات کرنے والوں کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ شہدا کے اہل خانہ کے لیے فنڈز موجود نہیں، جبکہ بعض لوگ اپنی عیاشیوں میں مصروف ہیں، ایسا مزید نہیں چلے گا۔

سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ چار سو افراد کو لے جا کر ملک میں طوفان برپا کرنے کی کوشش کی گئی۔ یہ ملک نہ کسی کے باپ کی جاگیر ہے اور نہ کسی سیاسی رہنما کی۔ ان کا کہنا تھا کہ فوج قربانیاں بھی دے، ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچائے اور سرمایہ کاری بھی لائے، تو ان قربانیوں کی قدر کرنا ضروری ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ جو شہدا کے خلاف بات کرے گا، اس کے خلاف سخت کارروائی ہونی چاہیے۔ سپہ سالار نے ملک کو جو کامیابیاں دلائی ہیں، ان کی اور شہدا کی قربانیوں کی قدر کرنا ہوگی۔

فیصل واوڈا نے خبردار کیا کہ ابھی صرف پہلا مرحلہ سامنے آیا ہے، اس کے بعد مزید اقدامات بھی ہو سکتے ہیں۔ ان کے بقول پورا نظام نئے سرے سے ترتیب دیا جائے گا۔ انہوں نے تحریک انصاف کے رہنماؤں اور کارکنوں کو مشورہ دیا کہ اگر وہ عوام کی خدمت کرنا چاہتے ہیں تو الگ سیاسی جماعت بنا لیں۔

موضوعات : Faisal Vawdaptiseparate party
ShareSend

متعلقہ خبریں

حکومت کی محمود اچکزئی کو اسپیکر چیمبر میں ملاقات کی دعوت
اہم ترین 2

حکومت کی محمود اچکزئی کو اسپیکر چیمبر میں ملاقات کی دعوت

13 اکتوبر , 2026
Governor's rule rejected in Khyber Pakhtunkhwa, announces to go to every forum against the measures of October 11
تازہ ترین

خیبر پختونخوا میں گورنر راج مسترد،11اکتوبرکے اقدامات کیخلاف ہر فورم پر جانے کا اعلان

12 اکتوبر , 2026
Emergency and Governor's Rule are an attack on democracy Shaukat Yousafzai.
تازہ ترین

ایمرجنسی اور گورنر راج جمہوریت پر حملہ ہے ، شوکت یوسف زئی

12 اکتوبر , 2026
Lahore High Court directs provision of heart medication to Dr. Uzma Khanum.
تازہ ترین

لاہور ہائیکورٹ کی ڈاکٹر عظمیٰ خانم کو دل کی ادویات فراہم کرنے کی ہدایت

12 اکتوبر , 2026
وزیراعظم سے فضل الرحمان کی ملاقات ،حکومت ،اپوزیشن مذاکرات کی بحالی کا امکان
تازہ ترین

وزیراعظم سے فضل الرحمان کی ملاقات ،حکومت ،اپوزیشن مذاکرات کی بحالی کا امکان

10 اکتوبر , 2026
Petition against detention of Noreen Niazi, Uzma Khan set for hearing on October 12
تازہ ترین

نورین نیازی ،عظمیٰ خان کی نظربندی کیخلاف درخواست 12اکتوبر کو سماعت کے لیے مقرر

10 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
حکومت کی محمود اچکزئی کو اسپیکر چیمبر میں ملاقات کی دعوت

حکومت کی محمود اچکزئی کو اسپیکر چیمبر میں ملاقات کی دعوت

یہ بھی پڑھیں

جوڈیشل کمیشن کا اجلاس، سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ کی ایک سالہ توسیع منظور

جوڈیشل کمیشن کا اجلاس، سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ کی ایک سالہ توسیع منظور

13 اکتوبر , 2026
وزیراعظم سے ایم کیو ایم کا وفد آج ملاقات کرے گا

وزیراعظم سے ایم کیو ایم کا وفد آج ملاقات کرے گا

13 اکتوبر , 2026
European Union agrees on new support mission to train Lebanese army.

یورپی یونین کا لبنانی فوج کو تربیت دینے کیلئے نئے معاون مشن پر اتفاق

13 اکتوبر , 2026
حکومت کی محمود اچکزئی کو اسپیکر چیمبر میں ملاقات کی دعوت

حکومت کی محمود اچکزئی کو اسپیکر چیمبر میں ملاقات کی دعوت

13 اکتوبر , 2026
فیصل واوڈا کا پی ٹی آئی والوں کو الگ جماعت بنانے کا مشورہ

فیصل واوڈا کا پی ٹی آئی والوں کو الگ جماعت بنانے کا مشورہ

13 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔