جمعرات , 23 اپریل , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

وزیراعلیٰ مریم نواز سےبرطانوی نژاد پاکستانی ڈاکٹر حسنات خان کی ملاقات

2 گھنٹے پہلے
A A
وزیراعلیٰ مریم نواز سےبرطانوی نژاد پاکستانی ڈاکٹر حسنات خان کی ملاقات
Share on Facebookwhatsapp

لاہور (پاک ترک نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے معروف برطانوی نژاد پاکستانی ڈاکٹر حسنات خان نے ملاقات کی ہے ،وزیراعلیٰ نے ڈاکٹر حسنات خان کو جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کی زمہ داری سنبھالنے پر مبارکباد دی اور انگلینڈ سے پاکستان آکر ہم وطنوں کی خدمت کے جذبے کو خراجِ تحسین پیش کیا ،جملاقات میں نو تعمیر شدہ جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی سے متعلق انتظامی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ،وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نےجناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کو بہترین ادارہ بنانے کے عزم کا اعادہ کیا اور کہا خوشی ہے پاک دھرتی کے سپوت نے اپنے غریب ہم وطنوں کی خدمت کا راستہ چن لیا۔ پنجاب ہی نہیں پاکستان کے ہر فرد کو امراض دل کے علاج کی بہترین سہولتیں فراہم کرنے کے لئے کوشاں ہیں۔پنجاب کو دنیا میں میڈیکل ٹورازم کا ہب بنانا چاہتے ہیں ۔

موضوعات : drhasnatkhangovtmaryamnawazpakistanpunjab
ShareSend

متعلقہ خبریں

بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کیلئے بڑا فیصلہ
اہم ترین 2

بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کیلئے بڑا فیصلہ

23 اپریل , 2026
Plan to provide agricultural land to landless villagers in Punjab
تازہ ترین

پنجاب میں بے زمین دیہاتیوں کو زرعی اراضی دینے کا منصوبہ

23 اپریل , 2026
بجلی سولر سے پیدا کریں ،پیسے حکومت کو دیں ،نیا پلان سامنے آ گیا
اہم ترین 3

بجلی سولر سے پیدا کریں ،پیسے حکومت کو دیں ،نیا پلان سامنے آ گیا

22 اپریل , 2026
ایران کے جواب کے منتظر ہیں،عطا تارڑ
اہم ترین 2

ایران کے جواب کے منتظر ہیں،عطا تارڑ

21 اپریل , 2026
گلگت بلتستان میں ن لیگ کے امیدوار کون ؟
اہم ترین 3

گلگت بلتستان میں ن لیگ کے امیدوار کون ؟

20 اپریل , 2026
پاکستان سے حج آپریشن شروع
اہم ترین 3

پاکستان سے حج آپریشن شروع

18 اپریل , 2026
اگلی خبر
راولپنڈیز کے بولر نسیم شاہ انجرڈ ہو گئے

راولپنڈیز کے بولر نسیم شاہ انجرڈ ہو گئے

یہ بھی پڑھیں

ایران کا امریکی حملوں میں 5عرب ریاستوں کی سرزمین کےاستعمال پر احتجاج

ایران کا امریکی حملوں میں 5عرب ریاستوں کی سرزمین کےاستعمال پر احتجاج

23 اپریل , 2026
بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کیلئے بڑا فیصلہ

بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کیلئے بڑا فیصلہ

23 اپریل , 2026
بھارتی اداکارہ دیویانکا سروہی کی موت کیسے ہوئی؟

بھارتی اداکارہ دیویانکا سروہی کی موت کیسے ہوئی؟

23 اپریل , 2026
راولپنڈیز کے بولر نسیم شاہ انجرڈ ہو گئے

راولپنڈیز کے بولر نسیم شاہ انجرڈ ہو گئے

23 اپریل , 2026
وزیراعلیٰ مریم نواز سےبرطانوی نژاد پاکستانی ڈاکٹر حسنات خان کی ملاقات

وزیراعلیٰ مریم نواز سےبرطانوی نژاد پاکستانی ڈاکٹر حسنات خان کی ملاقات

23 اپریل , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In