ہفتہ , 6 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

بھارت سے میچ نہیں ہوگا، پاکستان کا دوٹوک فیصلہ، آئی سی سی کو باضابطہ آگاہ کردیا

4 مہینے پہلے
A A
بھارت سے میچ نہیں ہوگا، پاکستان کا دوٹوک فیصلہ، آئی سی سی کو باضابطہ آگاہ کردیا
Share on Facebookwhatsapp

لاہور: (پاک ترک نیوز)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے حوالے سے پاکستان نے ایک بڑا اور غیر معمولی فیصلہ کرتے ہوئے بھارت کے خلاف میچ نہ کھیلنے کا اعلان کر دیا ہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ نے اس فیصلے سے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو باضابطہ طور پر تحریری طور پر آگاہ کر دیا ہے، جس کے بعد کرکٹ حلقوں میں ہلچل مچ گئی ہے۔
آئی سی سی کے قوانین کے تحت میچ سے علیحدگی کی صورت میں پاکستان کو دو اہم پوائنٹس کا نقصان اٹھانا پڑ سکتا ہے اور قومی ٹیم کے نیٹ رن ریٹ پر بھی منفی اثر پڑے گا۔
تاہم دلچسپ امر یہ ہے کہ اس صورتِ حال میں بھارتی ٹیم کو بھی خودکار طور پر پوائنٹس نہیں ملیں گے۔
قواعد کے مطابق اگر بھارت دو پوائنٹس کا دعویٰ کرنا چاہے تو اسے طے شدہ پروٹوکول کے تحت کولمبو پہنچنا ہوگا، جہاں اسے پریکٹس سیشن، میڈیا سرگرمیوں اور اسٹیڈیم وزٹ سمیت تمام رسمی تقاضے پورے کرنے ہوں گے، اور مقررہ وقت تک پاکستانی ٹیم کا انتظار بھی کرنا ہوگا۔
پاکستان کے اس فیصلے نے بھارت میں شدید ردعمل کو جنم دیا ہے۔ بھارتی میڈیا خصوصاً ٹی وی چینلز پر بحث کا طوفان برپا ہے، جہاں اینکرز اور سابق کھلاڑی سخت اور جذباتی بیانات دیتے نظر آ رہے ہیں، جبکہ بعض حلقوں کی جانب سے پاکستان کے خلاف ممکنہ پابندیوں کی باتیں بھی کی جا رہی ہیں۔
بھارتی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ آئی سی سی اس معاملے پر ہنگامی اجلاس بلانے پر غور کر رہا ہے اور پاکستان کے خلاف تادیبی کارروائی کے مطالبات سامنے آ رہے ہیں۔
دوسری جانب پاکستانی حکام نے واضح کیا ہے کہ قومی وقار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا اور فیصلے میں کسی دباؤ کو خاطر میں نہیں لایا گیا۔ یہ مؤقف کرکٹ کے اصولوں اور قومی مفاد کو سامنے رکھ کر اختیار کیا گیا ہے، جبکہ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی بھی اس معاملے پر سخت اور غیر لچکدار مؤقف رکھتے ہیں۔
ادھر بھارت کی اپوزیشن جماعت کانگریس کے سینئر رہنما ششی تھرور نے صورتحال پر قدرے مختلف زاویہ اختیار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کھیل کو سیاسی تنازعات سے الگ رکھا جانا چاہیے اور پاکستان کا فیصلہ تمام فریقوں کے لیے سوچنے کا لمحہ ہے۔ششی تھرور کے مطابق کرکٹ کو ممالک کے درمیان فاصلے کم کرنے کا ذریعہ ہونا چاہیے، نہ کہ اختلافات بڑھانے کا۔ انہوں نے زور دیا کہ دونوں اطراف سیاسی مداخلت نے کھیل کو نقصان پہنچایا ہے اور فوری رابطوں کے ذریعے مسئلے کا حل نکالا جانا چاہیے۔

موضوعات : iccindiapakistanT20 World cup
ShareSend

متعلقہ خبریں

Pakistan and China's alliance exposes India's weaknesses
تازہ ترین

پاکستان اور چین کا اتحاد، بھارت کی کمزوریاں عیاں

6 جون , 2026
حکومت کا چھوٹے دکانداروں کے لیے فکس ٹیکس اسکیم لانے کا اعلان
اہم ترین

حکومت کا چھوٹے دکانداروں کے لیے فکس ٹیکس اسکیم لانے کا اعلان

5 جون , 2026
پاکستان ،امریکا میں بہترین شراکت داری ہے ،نیٹلی بیکر
اہم ترین 2

پاکستان ،امریکا میں بہترین شراکت داری ہے ،نیٹلی بیکر

4 جون , 2026
Virat Kohli ruled out of ODI series against Afghanistan
تازہ ترین

ویرات کوہلی افغانستان کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر

4 جون , 2026
Pakistan is playing a roulette four-piece in these rigs, cis foreign office spokespeople
اہم ترین 2

پاکستان خطے میں امن کے لیے کردار ادا کر رہا ہے ،ترجمان دفتر خارجہ

4 جون , 2026
Turkish Foreign Minister gives a stern response to India over friendship with Pakistan
تازہ ترین

ترک وزیرخارجہ کا پاکستان سے دوستی پربھارت کو کرارا جواب

4 جون , 2026
اگلی خبر
ترکیہ کو امریکی ایف-35 طیاروں کی فراہمی کا معاملہ دوبارہ لٹک گیا

ترکیہ کو امریکی ایف-35 طیاروں کی فراہمی کا معاملہ دوبارہ لٹک گیا

یہ بھی پڑھیں

ایران مزید تحمل نہیں کرے گا، امریکی دباؤ کا بھرپور جواب دیا جائے گا،ابراہیم رضائی

ایران مزید تحمل نہیں کرے گا، امریکی دباؤ کا بھرپور جواب دیا جائے گا،ابراہیم رضائی

6 جون , 2026
کوہ سلیمان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی ،2دہشت گرد ہلاک

کوہ سلیمان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی ،2دہشت گرد ہلاک

6 جون , 2026
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ، سیاسی ،انتظامی صورتحال کا جائزہ

پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ، سیاسی ،انتظامی صورتحال کا جائزہ

6 جون , 2026
Pakistan and China's alliance exposes India's weaknesses

پاکستان اور چین کا اتحاد، بھارت کی کمزوریاں عیاں

6 جون , 2026
Pakistan receives LNG cargo from Qatar

پاکستان نے قطر سے ایل این جی کارگو حاصل کر لیے

6 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔