جمعرات , 6 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

پٹرول،ڈیزل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

5 مہینے پہلے
A A
Sharp increase in petrol, diesel prices
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) مہنگائی کے مارے عوام پر پٹرول بم گرا دیا گیا۔
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 55روپے فی لٹر کا اضافہ،، پٹرول کی نئی قیمت 321روپے 17پیسے فی لٹر ہوگئی،، ڈیزل کی قیمت 335روپے 86پیسے تک جاپہنچی۔
وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے نیوز کانفرنس میں کہا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ مجبوری میں کیا۔ جن لوگوں نے پیٹرول کی فروخت روک کر منافع خوری کی ان کے خلاف کارروائی ہوگی۔ جیسے ہی معاملات بہتر ہوں گے اسی پھرتی کے ساتھ قیمتیں کم کریں گے، ہفتہ وار قیمتوں کا جائزہ لیں گے۔
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے عالمی سطح پر بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں خطیر اضافہ ہورہا ہے۔ ہمارے پاس پیٹرولیم مصنوعات کے ذخائر کی بھی اچھی تعداد ہے اگر یہ سلسلہ زیادہ چلا تو صورت حال تبدیل ہوسکتی ہے۔
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا مشرق وسطی میں جنگ کے دنیا بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پچاس فیصد تک اضافہ ہو چکا ہے۔۔ قیمتوں میں ہر روز خطیر اضافہ ہو رہا ہے ۔۔ وزیراعظم اس متعلق بہت فکر مند ہیں۔۔اسحاق ڈار نے مزید کہا خطے میں جنگ کی صورتحال ہے ، پاکستان کا ایک ہفتے سے دیگر ممالک سے رابطہ ہے،، ہماری کوشش ہے ساتھیوں کو ساتھ ملا کر جنگ کی صورتحال پر قابو پایا جائے۔۔وزیراعظم اور فیلڈ مارشل بھی دوسرے ممالک سے اپنے ہم منصبوں سے رابطے میں ہیں

موضوعات : #petroldieselograprice
ShareSend

متعلقہ خبریں

Prices of petroleum products reduced by Rs 4.7 per liter
تازہ ترین

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے 7پیسے فی لٹر کمی

5 اگست , 2026
Petrol cheaper by Rs 4.08 and diesel by Rs 2.45 per liter.
تازہ ترین

پٹرول 4روپے 8پیسے جبکہ ڈیزل 2روپے 45پیسے فی لٹر سستا

4 اگست , 2026
Crude oil cheaper in the world market
تازہ ترین

عالمی منڈی میں خام تیل سستا

3 اگست , 2026
Slight reduction in petroleum product prices; LPG becomes costlier.
تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی ، ایل پی جی مہنگی

1 اگست , 2026
Britain will adopt a realistic policy regarding North Sea oil and gas, says British Prime Minister.
تازہ ترین

برطانیہ شمالی سمندر کے تیل و گیس پر حقیقت پسندانہ پالیسی اپنائے گا، برطانوی وزیرِ اعظم

31 جولائی , 2026
Petroleum products become expensive again
تازہ ترین

پٹرولیم مصنوعات ایک بار پھر مہنگی

31 جولائی , 2026
اگلی خبر
Petrol price increases by Rs 55 in Pakistan, new fears of inflation

پاکستان میں پٹرول کی قیمت میں 55 روپے اضافہ ،مہنگائی کا نیا خدشہ

یہ بھی پڑھیں

Babar Azam's first victory as captain again, second Test goes to Pakistan, series level

بابراعظم کی دوبارہ کپتانی میں پہلی کامیابی ،دوسرا ٹیسٹ پاکستان کے نام،سیریز برابر

5 اگست , 2026
The US has lifted sanctions on three airlines and two aircraft linked to the Revolutionary Guard.

امریکہ نے پاسداران انقلاب سے منسلک تین ایئر لائنز اور دو طیاروں سے پابندیاں اٹھا لیں

5 اگست , 2026
Trump claims deal with Iran could be reached today

ایران کے ساتھ آج معاہدہ طے پا سکتا ہے ،ٹرمپ کا پھر دعوی

5 اگست , 2026
The expected agreement with Oman has no connection to the US; the Strait of Hormuz will not open immediately Iran.

عمان سے متوقع معاہدے کا امریکا سے کوئی تعلق نہیں، آبنائے ہرمز فوری نہیں کھلے گی، ایران

5 اگست , 2026
Meeting between the Prime Minister and JICA President Dr. Tanaka Akihiko

وزیراعظم سے جائیکاکے صدر ڈاکٹر تاناکاآکیہکیو کی ملاقات

5 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔