اتوار , 6 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

پاکستان اور روس کے درمیان آج کئی اہم مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہوں گے

9 مہینے پہلے
A A
پاکستان اور روس کے درمیان آج کئی اہم مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہوں گے
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد(پاک ترک نیوز ) پاکستان اور روس کے درمیان آج 10 ویں بین الحکومتی کمیشن اجلاس کے اختتام پر اہم مفاہمتی یادداشتوں اور پروٹوکولز پر دستخط ہوں گے۔
تفصیلات کےمطابق وفاقی وزیر برائے پاور ڈویژن سردار اویس لغاری اور روسی وزیر توانائی بین الحکومتی کمیشن اجلاس کی مشترکہ صدارت کریں گے، روسی وزیر توانائی گزشتہ روز اسلام آباد پہنچ چکے ہیں۔
روسی وزیر توانائی نے گزشتہ رات پی این سی اے میں منعقد خصوصی کنسرٹ میں بھی شرکت کی، روسی وزیر توانائی سرگئی تسویلیف نے فنکاروں اور گلوکاروں کی پرفارمنس کو سراہا، کنسرٹ میں اسٹیٹ اکیڈمک رشین فوک انسمبل کی جانب سے فن کا مظاہرہ کیا گیا۔
اس تقریب میں روسی نائب وزیر سائنس و اعلیٰ تعلیم، نائب وزیر توانائی اور وزارت ثقافت سمیت وفد کے دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔
کنسرٹ میں روس سے آئے فنکاروں نے روسی ثقافت کا شاندار مظاہرہ کیا جس کو شرکاء نے خوب سراہا، کنسرٹ میں ڈارک آئیز، پیڈلرز اور دیگر کلاسیکی روسی و سوویت دھنیں پیش کی گئیں۔
اس شاندار تقریب میں روسی فوک کلچر کے ساتھ ساتھ پاکستانی موسیقی کی دُھنیں بھی شائقین کی توجہ کا مرکز رہیں، تقریب میں موجود پاکستانی اور روسی شرکاء دونوں ممالک کے فوک کلچر سے خوب لطف اندوز ہوئے۔

موضوعات : agreementsislamabadmasscowpakistanrussia
ShareSend

متعلقہ خبریں

Details released regarding the extraordinary performance of Russia's Su-57 fighter jet.
تازہ ترین

روس کے ایس یو 57جنگی طیارے کی غیر معمولی کارکردگی کی تفصیلات جاری

6 ستمبر , 2026
Ishaq Dar holds farewell meeting with Ambassador Tahir Andrabi; pays tribute to his services.
تازہ ترین

اسحاق ڈار کی سفیر طاہر اندرابی سے الوداعی ملاقات، خدمات کو خراجِ تحسین

5 ستمبر , 2026
Plan to set up 70 fast-charging stations for electric vehicles in Pakistan.
تازہ ترین

پاکستان میں 70 برقی گاڑیوں کے تیز رفتار چارجنگ مراکز قائم کرنے کا منصوبہ

4 ستمبر , 2026
Development of a new long-range combat drone in Pakistan.
تازہ ترین

پاکستان میں طویل فاصلے تک مار کرنے والے نئے جنگی ڈرون کی تیاری

4 ستمبر , 2026
Civil and criminal proceedings regarding the same matter cannot run simultaneously Federal Constitutional Court.
تازہ ترین

ایک ہی معاملے پر سول اور فوجداری کارروائی ایک ساتھ نہیں چل سکتی، وفاقی آئینی عدالت

3 ستمبر , 2026
Development of Azad Kashmir and Gilgit-Baltistan is among the government's priorities Prime Minister.
تازہ ترین

آزاد کشمیر ،گلگت بلتستان کی ترقی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے ،وزیراعظم

3 ستمبر , 2026
اگلی خبر
ایران کی پاک بھارت کشیدگی کے حل کے لیے کردار ادا کرنے کی پیشکش

ایران کی پاک بھارت کشیدگی کے حل کے لیے کردار ادا کرنے کی پیشکش

یہ بھی پڑھیں

Details released regarding the extraordinary performance of Russia's Su-57 fighter jet.

روس کے ایس یو 57جنگی طیارے کی غیر معمولی کارکردگی کی تفصیلات جاری

6 ستمبر , 2026
Forced displacement of Palestinians from Gaza unacceptable; eight Islamic nations, including Pakistan, deliver a categorical response to Israel.

غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی نامنظور، پاکستان سمیت 8 اسلامی ممالک کا اسرائیل کو دوٹوک جواب

6 ستمبر , 2026
Pakistani scientist Dr. Hina Siddiqui elected Fellow of the Royal Society of Chemistry.

پاکستانی سائنسدان ڈاکٹر حنا صدیقی رائل سوسائٹی آف کیمسٹری کی فیلو منتخب

6 ستمبر , 2026
Poor internet connectivity in Gilgit-Baltistan hampers tourism and disaster response efforts.

گلگت بلتستان میں ناقص انٹرنیٹ رابطہ، سیاحت اور قدرتی آفات سے نمٹنے میں مشکلات

6 ستمبر , 2026
Serhat Kılıç, the renowned actor from Kuruluş Osman, was found dead at home.

کورولوش عثمان کے معروف اداکار سرحات کیلیچ گھر میں مردہ پائے گئے

6 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔