منگل , 28 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home اہم ترین 2

صدر زرداری ،وزیراعظم کا وائٹ ہاؤس میں فائرنگ پر اظہار تشویش

3 مہینے پہلے
A A
صدر زرداری ،وزیراعظم کا وائٹ ہاؤس میں فائرنگ پر اظہار تشویش
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد  (پاک ترک نیوز ) صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہبازشریف نے وائٹ ہاؤس میں فائرنگ کے واقعے کی مذمت کی ہے ،صدر آصف علی زرداری نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور خاتونِ اوّل کے محفوظ رہنے پر اطمینان کا اظہار کیا ہے ،کہا ہے کہ یہ افسوسناک واقعہ دہشت گردی کی ایک گھناؤنی شکل ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے

وزیراعظم نے فائرنگ پر اظہار تشویش کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے ،اور  ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے نیک تمنائیں، سلامتی اور خیریت کی دعا کی ،کہاواقعے کی خبر سے شدید تشویش ہوئی، خوشی ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ اور خاتونِ اول محفوظ ہیں۔

موضوعات : firingshahbazsharifwhitehousezardari
ShareSend

متعلقہ خبریں

نکیال کے پولنگ اسٹیشن پر فائرنگ ،پی پی کارکن جاں بحق ،2زخمی
اہم ترین 3

نکیال کے پولنگ اسٹیشن پر فائرنگ ،پی پی کارکن جاں بحق ،2زخمی

27 جولائی , 2026
4 Pakistanis, including 2 brothers, killed in shooting in South Africa
تازہ ترین

جنوبی افریقہ میں فائرنگ ،2بھائیوں سمیت 4پاکستانی قتل

27 جولائی , 2026
Firing in Mastung; Sessions Judge and gunman martyred.
اہم ترین 3

مستونگ میں فائرنگ ،سیشن جج اور گن مین شہید

23 جولائی , 2026
Rapidly growing population is the biggest challenge for the country Prime Minister.
اہم ترین 3

تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی ملک کے لئے سب سے بڑا چیلنج ہے،وزیراعظم

23 جولائی , 2026
Federal government decides to continue austerity measures
تازہ ترین

وفاقی حکومت کا کفایت شعاری اقدامات جاری رکھنےکا فیصلہ

22 جولائی , 2026
Decision-making process accelerated alongside an automated accountability system under the PM Office system.
تازہ ترین

پی ایم آفس سسٹم کے تحت خود کار احتسابی نظام کے ساتھ فیصلہ سازی کا عمل تیز

21 جولائی , 2026
اگلی خبر
ڈونلڈ ٹرمپ نے مبینہ شوٹر کی تصویر شیئر کر دی

ڈونلڈ ٹرمپ نے مبینہ شوٹر کی تصویر شیئر کر دی

یہ بھی پڑھیں

فیلڈ مارشل سے امریکی کانگریس کے وفد کی ملاقات

فیلڈ مارشل سے امریکی کانگریس کے وفد کی ملاقات

27 جولائی , 2026
فیلڈ مارشل سے لیفٹیننٹ جنرل سید عامر رضا کی ملاقات

فیلڈ مارشل سے لیفٹیننٹ جنرل سید عامر رضا کی ملاقات

27 جولائی , 2026
وزیرِ اعظم سے چینی سفیر کی ملاقات

وزیرِ اعظم سے چینی سفیر کی ملاقات

27 جولائی , 2026
ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران پر حملے روکنے اور سفارت کاری کو آخری موقع دینے کا اعلان

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران پر حملے روکنے اور سفارت کاری کو آخری موقع دینے کا اعلان

27 جولائی , 2026
Apple's big surprise When is the iPhone 18 Pro launching

ایپل کا بڑا سرپرائز،آئی فون 18پرو کب لانچ ہو رہا ہے؟

27 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English