بدھ , 14 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

پاکستان اور کویت کے درمیان نئے دفاعی تعاون کے معاہدے پر دستخط

2 مہینے پہلے
A A
پاکستان اور کویت کے درمیان نئے دفاعی تعاون کے معاہدے پر دستخط
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد(پاک ترک نیوز ) پاکستان اور کویت نے فوجی تعلقات کو مزید فروغ دینے کے لیے دفاعی تعاون کے نئے معاہدے پر دستخط کر دیے۔

کویتی وزیر دفاع شیخ عبداللہ علی عبداللہ الصباح کے دورہ اسلام آباد کے دوران اہم پروٹوکول طے پایا، جبکہ وزیر دفاع خواجہ محمد آصف اور کویتی ہم منصب نے دوطرفہ دفاعی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔

معاہدے کے تحت پاکستانی مسلح افواج کویتی فوج کو تربیت، صلاحیت سازی اور بارڈر مینجمنٹ میں معاونت فراہم کریں گی۔ دونوں ممالک نے علاقائی سیکیورٹی، باہمی دلچسپی کے امور اور خطے میں امن کے استحکام کے عزم کا اظہار کیا۔

موضوعات : pakistanدفاعی معاہدہکویت
ShareSend

متعلقہ خبریں

Law and order situation in Khyber Pakhtunkhwa was bad, Atta Tarar
پاکستان

خیبر پختونخوا میں امن و امان کی صورتحال خراب تھی، عطا تارڑ

13 اکتوبر , 2026
The judicial system is being affected by the incompetence of the police, says Chief Justice Lahore High Court
پاکستان

پولیس کی نااہلی سے عدالتی نظام متاثر ہو رہا ہے،چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ

13 اکتوبر , 2026
Fourteen coaches of the Rehman Baba Express derailed in Multan; five passengers died, and over 30 were injured.
پاکستان

ملتان میں رحمان بابا ایکسپریس کی 14 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 5 مسافر جاں بحق، 30 سے زائد زخمی

13 اکتوبر , 2026
Talal Chaudhry's important statement regarding the protective custody of Sohail Afridi and some PTI leaders
پاکستان

طلال چوہدری کا سہیل آفریدی اور پی ٹی آئی کے بعض رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں لینےسے متعلق  اہم بیان

12 اکتوبر , 2026
PTI protests against emergency in Khyber Pakhtunkhwa
پاکستان

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے خلاف پی ٹی آئی کا احتجاج

12 اکتوبر , 2026
A meeting of the zonal committee to sight the moon for Jamadi-ul-Awwal will be held this evening.
پاکستان

جمادی الاول کے چاند کی رویت کے لیے زونل کمیٹی کا اجلاس آج شام ہوگا

12 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
پمز آتشزدگی: جاں بحق بچوں کے لواحقین کے لیے فی کس 50 لاکھ روپے معاوضے کا اعلان

پمز آتشزدگی: جاں بحق بچوں کے لواحقین کے لیے فی کس 50 لاکھ روپے معاوضے کا اعلان

یہ بھی پڑھیں

Cases registered against former provincial minister and assembly member for not returning government vehicles in Buner

بونیر میں سرکاری گاڑیاں واپس نہ کرنے پر سابق صوبائی وزیر اور رکن اسمبلی کے خلاف مقدمات درج

14 اکتوبر , 2026
Hina Javed murder case Family expresses lack of confidence in the investigation committee.

حنا جاوید قتل کیس، اہلخانہ کا تحقیقاتی کمیٹی پر عدم اعتماد

14 اکتوبر , 2026
گورنر راج کے بعد وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ، سی ایم ہاؤس اور اسکواڈ پر تعینات 48 اہلکار واپس طلب

گورنر راج کے بعد وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ، سی ایم ہاؤس اور اسکواڈ پر تعینات 48 اہلکار واپس طلب

14 اکتوبر , 2026
It has been revealed that more than 24 percent of girls in Sindh are married before the age of 18.

سندھ میں 24 فیصد سے زائد لڑکیوں کی شادی 18 سال سے پہلے ہونے کا انکشاف

14 اکتوبر , 2026
The US Senate has rejected Iran's claim of control over the Strait of Hormuz.

امریکی سینیٹ کام نے  آبنائے ہرمز پر کنٹرول کا ایرانی دعویٰ مسترد کردیا

14 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔