جمعہ , 24 اپریل , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

ضلع خیبر میں آپریشن ،بھارتی حمایت یافتہ 22خوارج ہلاک

9 گھنٹے پہلے
A A
Operation in Khyber district, 22 Indian-backed Khawarij killed
Share on Facebookwhatsapp

خیبر (پاک ترک نیوز) ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا جس کے دوران بھارتی حمایت یافتہ بائیس خوارج مارے گئے، اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کر لیا گیا ۔
خوارج کی اندھا دھند فائرنگ سے دس سالہ معصوم بچہ شہید ہو گیا ۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک خوارج دہشت گرد کارروائیوں میں ملوث تھے، علاقے میں مزید دہشت گردوں کے خاتمے کے لیے کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔
سکیورٹی فورسز عزمِ استحکام کے تحت دہشت گردی کے خلاف کارروائیاں جاری رکھیں گی۔ معصوم شہریوں کی قربانیاں دہشت گردی کے خاتمے کے عزم کو مزید مضبوط بناتی ہیں۔

موضوعات : #khyberisproperation
ShareSend

متعلقہ خبریں

President Asif Zardari pays tribute to security forces for killing terrorists
تازہ ترین

صدر آصف زرداری کا دہشت گردوں کی ہلاکت پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

24 اپریل , 2026
پاکستان ،مصر کی انسداد دہشت گردی مشق مکمل
پاکستان

پاکستان ،مصر کی انسداد دہشت گردی مشق مکمل

20 اپریل , 2026
Security forces conduct intelligence-based operation in Bannu, two terrorists killed
اہم ترین 2

سیکیورٹی فورسز کا بنوں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، دو دہشتگرد ہلاک

20 اپریل , 2026
Bushra Bibi's eye surgery
تازہ ترین

بشریٰ بی بی کی آنکھ کا آپریشن

17 اپریل , 2026
After the humiliating defeat in Operation Sindoor, another false flag drama of India is exposed.
تازہ ترین

آپریشن سندورمیں ذلت آمیز شکست کے بعد بھارت کا ایک اور فالس فلیگ ڈرامہ بے نقاب

5 اپریل , 2026
Major security forces operation kills 8 foreigners in North Waziristan
تازہ ترین

سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، شمالی وزیرستان میں 8 خارجی ہلاک

2 اپریل , 2026
اگلی خبر
Glacier melting accelerates water flow in Indus River

گلیشیئر پگھلنے سے دریائے سندھ میں پانی کے بہاؤ میں تیزی

یہ بھی پڑھیں

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس ،اسحاق ڈار کی ایران سے رابطے پر بریفنگ

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس ،اسحاق ڈار کی ایران سے رابطے پر بریفنگ

24 اپریل , 2026
امریکی وفد کا آج واشنگٹن سے پاکستان روانہ ہونے کا امکان

امریکی وفد کا آج واشنگٹن سے پاکستان روانہ ہونے کا امکان

24 اپریل , 2026
جیل میں بند اعجاز چودھری کی طبیعت خراب

جیل میں بند اعجاز چودھری کی طبیعت خراب

24 اپریل , 2026
اسحاق ڈار کی وزارت خارجہ کے اعلیٰ حکام سے میٹنگ

اسحاق ڈار کی وزارت خارجہ کے اعلیٰ حکام سے میٹنگ

24 اپریل , 2026
ایرانی وزیر خارجہ کی آج رات اسلام آباد آمد متوقع

ایرانی وزیر خارجہ کی آج رات اسلام آباد آمد متوقع

24 اپریل , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔