ہفتہ , 24 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

ایران ،امریکا مفاہمتی یادداشت پر دستخط کامقام تبدیل

4 مہینے پہلے
A A
ایران ،امریکا مفاہمتی یادداشت پر دستخط کامقام تبدیل
Share on Facebookwhatsapp

پیرس (پاک ترک نیوز )ایران اور امریکا کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کا مقام تبدیل کردیا گیا

سوئس وزارت خارجہ نے کہا کہ ایران اور امریکا کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر مذاکرات اب سوئٹزرلینڈ کے مرکز میں برگن اسٹاک میں 19 جون کو ہوں گے۔
وزارت خارجہ کا مزید کہنا ہے کہ اس مقام کا انتخاب پاکستانی اور قطری ثالثوں سمیت ایران اور امریکا دونوں فریقیین نے کیا ہے۔

پاکستان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کی تقریب کی میزبانی کرے گا۔ وزیراعظم کی قیادت میں اعلیٰ سطح کا پاکستانی وفد تقریب میں شریک ہو گا۔ وزیر اعظم وفد کے ہمراہ 18 جون کو سوئٹزرلینڈ پہنچیں گے۔

موضوعات : dealfranceiran
ShareSend

متعلقہ خبریں

Trump threatens Iran with another military operation
اہم ترین

ٹرمپ کی ایران کو ایک اور فوجی آپریشن کی دھمکی

24 اکتوبر , 2026
Netanyahu announces plans to attack Iran again without consulting Trump
تازہ ترین

نیتن یاہو کا ٹرمپ سے پوچھے بغیر ایران پر دوبارہ حملہ کرنے کا اعلان

23 اکتوبر , 2026
US President Donald Trump once again hints at a military attack on Iran.
اہم ترین

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایک بار پھر ایران پر فوجی حملے کا اشارہ

23 اکتوبر , 2026
We have severely weakened Iran, says US President.
تازہ ترین

ہم نے ایران کو بری طرح کمزور کر دیا  ،امریکی صدر

22 اکتوبر , 2026
The US will have to meet Iran's conditions to open the Strait of Hormuz, says Abbas Araghchi.
تازہ ترین

امریکا کو آبنائے ہرمز کھولنے کے لیے ایران کی شرائط پوری کرنا ہوں گی ، عباس عراقچی

22 اکتوبر , 2026
Iran announces it will not send its enriched uranium out of the country
اہم ترین 2

ایران سے افزودہ یورینیم کا ایک ذرہ بھی باہر نہیں جائے گا، محسن رضائی کا دوٹوک اعلان

21 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
بیرسٹر گوہر نے وزیراعظم کی مذاکرات کی پیش کش کو خوش آئند قرار دیدیا

بیرسٹر گوہر نے وزیراعظم کی مذاکرات کی پیش کش کو خوش آئند قرار دیدیا

یہ بھی پڑھیں

Trump threatens Iran with another military operation

ٹرمپ کی ایران کو ایک اور فوجی آپریشن کی دھمکی

24 اکتوبر , 2026
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے میں کوئی خفیہ نکات نہیں، دفتر خارجہ

مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے میں کوئی خفیہ نکات نہیں، دفتر خارجہ

23 اکتوبر , 2026
اسحاق ڈار کی استنبول میں مصری اور جرمن وزرائے خارجہ سے ملاقاتیں، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسحاق ڈار کی استنبول میں مصری اور جرمن وزرائے خارجہ سے ملاقاتیں، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق

23 اکتوبر , 2026
تشددہوا نہ زیادتی ،غیر ملکی خاتون ڈیانا اپنے بیان سے مکر گئی،ملزموں کو معاف کرنے کا اعلان

تشددہوا نہ زیادتی ،غیر ملکی خاتون ڈیانا اپنے بیان سے مکر گئی،ملزموں کو معاف کرنے کا اعلان

23 اکتوبر , 2026
Scottish Minister Humza Yousaf’s book Under Fire The harrowing tale of a family trapped in Gaza.

اسکاٹس منسٹر حمزہ یوسف کی کتاب انڈر فائر غزہ میں پھنسے خاندان کی اذیت ناک داستان

23 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔