اتوار , 19 اپریل , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

علی لاریجانی کی شہادت، ایران کا وسطی اسرائیل پر کلسٹر میزائلوں سے بڑا حملہ

1 مہینہ پہلے
A A
Ali Larijani's assassination, Iran launches major cluster missile attack on central Israel
Share on Facebookwhatsapp

تہران(پاک ترک نیوز ) ایرانی فورسز نے قومی سلامتی کے سیکرٹری علی لاریجانی کی شہادت کے بعد وسطی اسرائیل پر کلسٹر میزائلوں سے بڑا حملہ کیا ہے جس میں جانی نقصان ہوا ہے۔
ایران نے وسطی اسرائیل پر ایک بڑا حملہ کیا جس کے نتیجے میں تل ابیب سمیت کئی علاقوں میں بڑے پیمانے پر نقصانات ہوئے، ویڈیوز میں دکھایا گیا کہ ایک کلسٹر میزائل فضا میں پھٹا اور اس کے جلتے ہوئے ٹکڑے وسیع علاقے میں پھیل گئے جس کے اثرات تل ابیب کے مختلف علاقوں میں دیکھے گئے۔
اسی طرح یروشلم، رامات گن اور بنی براک سمیت مرکزی اسرائیل کے مختلف مقامات پر بھی نقصان کی اطلاعات ہیں۔
حملے میں ایک 70 سالہ مرد اور خاتون ہلاک ہو گئے جو کسی محفوظ پناہ گاہ میں موجود نہیں تھے، شارون کے علاقے میں کم از کم پانچ افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ وسطی اسرائیل میں ایرانی میزائل حملوں سے بڑے پیمانے پر املاک کو نقصان پہنچا، ایرانی میزائلوں سے کم از کم چار مقامات کو نشانہ بنایا گیا۔
حزب اللہ نے گزشتہ چند گھنٹوں میں اسرائیل اور اس کے اہلکاروں پر درجن سے زائد حملوں کا اعلان کیا ہے، گروپ کے ٹیلی گرام چینل پر جاری بیانات کے مطابق حزب اللہ نے اطلیت بیس پر اسرائیلی فوج کے بحری یونٹ کو نشانہ بنایا، جو حیفا کے جنوب میں واقع ہے۔
اہلکاروں نے اسی بیس پر خصوصی میزائلوں کی بوچھاڑ کی، حزب اللہ نے جنوبی لبنان اور اسرائیل میں اسرائیلی فوجیوں کے گروپوں کو بھی نشانہ بنایا۔

موضوعات : #alilaragani#iranattackisreal
ShareSend

متعلقہ خبریں

120 spies arrested in Iran
تازہ ترین

ایران میں 120جاسوس گرفتار

18 اپریل , 2026
Iran stands firm, refuses to hand over enriched uranium
تازہ ترین

ایران ڈٹ گیا ،افزودہ یورینیم کی حوالگی سے انکار

18 اپریل , 2026
Mossad's terrifying plan threatens to sabotage Iran-US talks
تازہ ترین

موساد کا خوفناک پلان ،ایران امریکہ مذاکراتی عمل سبوتاژ ہونے کا خدشہ

16 اپریل , 2026
China should not give weapons to Iran, Donald Trump
اہم ترین

چین ایران کو اسلحہ نہ دے ،ڈونلڈ ٹرمپ

15 اپریل , 2026
Iran threatens to close Gulf and Red Sea trade routes
تازہ ترین

ایران کی خلیج اور بحیرہ احمر کے تجارتی راستے بند کرنے کی دھمکی

15 اپریل , 2026
Iran confirms contacts with US through Pakistan
تازہ ترین

ایران کی پاکستان کے ذریعے امریکا سے رابطوں کی تصدیق

15 اپریل , 2026
اگلی خبر
Iranian President vows to avenge Ali Larijani's martyrdom

علی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ لیں گے ،ایرانی صدر

یہ بھی پڑھیں

آبنائے ہرمز میں بحری جہاز پر فائرنگ

آبنائے ہرمز میں بحری جہاز پر فائرنگ

18 اپریل , 2026
A journey to disconnect from the world and connect with the Lord

دنیا سے کٹ کر رب سے جڑنے کا سفر

18 اپریل , 2026
پاکستان سے حج آپریشن شروع

پاکستان سے حج آپریشن شروع

18 اپریل , 2026
S.M. Tanveer says $7 billion loss in exports this year

رواں برس برآمدات کی مد میں 7ارب ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑے گا ،ایس ایم تنویر

18 اپریل , 2026
Free electricity for officers cut off

افسروں کی مفت بجلی بند

18 اپریل , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔