بدھ , 14 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

ایران پر امریکی زمینی حملہ تباہ کن ہوگا، واشنگٹن کو ہتھیار ڈالنا پڑیں گے، ایرانی پاسدارانِ انقلاب

47 منٹس پہلے
A A
A US ground attack on Iran would be catastrophic; Washington would be forced to surrender Iranian Revolutionary Guard.
Share on Facebookwhatsapp

تہران ( پاک ترک نیوز) ایران پر امریکی فوج کے ممکنہ زمینی حملے سے متعلق قیاس آرائیوں پر ایرانی پاسدارانِ انقلاب کا ردعمل سامنے آ گیا۔ پاسدارانِ انقلاب کے اعلیٰ کمانڈر کے مشیر بریگیڈیئر جنرل محمد رضا نقدی نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرأت نہیں کرے گا، کیونکہ ایسا کوئی بھی اقدام امریکی فوج کے لیے تباہ کن ثابت ہو سکتا ہے۔ایرانی ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے محمد رضا نقدی نے کہا کہ امریکیوں کی انتہائی خفیہ ملاقاتوں میں بھی ایران پر زمینی حملے کے حوالے سے کوئی بات نہیں ہوئی۔ ان کے مطابق امریکا صرف ذرائع ابلاغ کے ذریعے اس معاملے کو اچھال رہا ہے، کیونکہ اسے زمینی حملے کے ممکنہ نتائج کا بخوبی اندازہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں: چینی کمپنی کا پاکستان میں ایک کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کا منصوبہ،الیکٹرک گاڑیاں بنانے میں دلچسپی

محمد رضا نقدی نے دعویٰ کیا کہ اگر امریکی فوج نے ایران میں زمینی کارروائی کی تو بڑی تعداد میں امریکی فوجیوں کو گرفتار کیا جا سکتا ہے، جس کے بعد امریکا کو ہتھیار ڈالنے پر مجبور ہونا پڑے گا۔ایرانی کمانڈر کے مشیر نے عراق اور افغانستان میں امریکی فوجی کارروائیوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ان جنگوں پر امریکا کے تقریباً سات کھرب ڈالر خرچ ہوئے، لیکن بھاری اخراجات کے باوجود امریکا اپنے مقاصد حاصل کرنے میں ناکام رہا۔

موضوعات : attackiran
ShareSend

متعلقہ خبریں

Tensions peak in the Strait of Hormuz; Iran claims to have targeted a third supertanker in two days.
تازہ ترین

آبنائے ہرمز میں کشیدگی عروج پر، ایران کا دو روز میں تیسرے سپر ٹینکر کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

13 اکتوبر , 2026
An oil supertanker caught fire after striking a mine in the Strait of Hormuz.
تازہ ترین

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگ  سے ٹکرانے کے بعد  تیل بردار سپر ٹینکر میں آگ  لگ گئی

12 اکتوبر , 2026
Iran claims to have accepted some conditions from the US
تازہ ترین

ایران کا امریکہ کی جانب سے کچھ شرائط ماننے کا دعوی

12 اکتوبر , 2026
Saudi and Iranian foreign ministers meet to discuss easing tensions in the region
تازہ ترین

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کا رابطہ، خطے میں کشیدگی کم کرنے پر تبادلہ خیال

12 اکتوبر , 2026
سعودی عرب کے ریاض ایئر پورٹ پر حملہ ،12افراد جاں بحق،309 زخمی
اہم ترین 2

سعودی عرب کے ریاض ایئر پورٹ پر حملہ ،12افراد جاں بحق،309 زخمی

11 اکتوبر , 2026
America will have to kneel before Iran, Baqir Qalibaf's blunt response to Marco Rubio
تازہ ترین

ایران کے سامنے امریکا کو گھٹنے ٹیکنے پڑیں گے، باقر قالیباف کا مارکو روبیو کو دوٹوک جواب

10 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
The US Senate has rejected Iran's claim of control over the Strait of Hormuz.

امریکی سینیٹ کام نے  آبنائے ہرمز پر کنٹرول کا ایرانی دعویٰ مسترد کردیا

یہ بھی پڑھیں

Cases registered against former provincial minister and assembly member for not returning government vehicles in Buner

بونیر میں سرکاری گاڑیاں واپس نہ کرنے پر سابق صوبائی وزیر اور رکن اسمبلی کے خلاف مقدمات درج

14 اکتوبر , 2026
Hina Javed murder case Family expresses lack of confidence in the investigation committee.

حنا جاوید قتل کیس، اہلخانہ کا تحقیقاتی کمیٹی پر عدم اعتماد

14 اکتوبر , 2026
گورنر راج کے بعد وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ، سی ایم ہاؤس اور اسکواڈ پر تعینات 48 اہلکار واپس طلب

گورنر راج کے بعد وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ، سی ایم ہاؤس اور اسکواڈ پر تعینات 48 اہلکار واپس طلب

14 اکتوبر , 2026
It has been revealed that more than 24 percent of girls in Sindh are married before the age of 18.

سندھ میں 24 فیصد سے زائد لڑکیوں کی شادی 18 سال سے پہلے ہونے کا انکشاف

14 اکتوبر , 2026
The US Senate has rejected Iran's claim of control over the Strait of Hormuz.

امریکی سینیٹ کام نے  آبنائے ہرمز پر کنٹرول کا ایرانی دعویٰ مسترد کردیا

14 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔