اسلام آباد (پاک ترک نیوز ) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہناہےایران کے جواب کے منتظر ہیں ، سیز فائر پاکستانی وقت کے مطابق چار بج کر پچاس منٹ پرختمہو گا پاکستان کی مخلصانہ کوششیں ابھی بھی جاری ہیں کہ فریقین مذاکرات کی میز پر بیٹھیں ۔پاکستان ایران کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہے












