Saturday , 25 July , 2026
  • Login
پاک ترک نیوز
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home Turkish

آزربائیجان کے صدر کا ترک صدر کو 15جولائی کی ناکام بغاوت کی برسی پر یگانگت کاخط

1 year ago
A A
آزربائیجان کے صدر کا ترک صدر کو 15جولائی کی ناکام بغاوت کی برسی پر یگانگت کاخط
Share on FacebookWhatsApp

باکو (پاک ترک نیوز)
جمہوریہ آذربائیجان کے صدر الہام علیئیف نے 15 جولائی کو ترکیہ میں ہونے والی تقریبات کے موقع پر جمہوریہ ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کو الکھے گئے خط میں کہا ہے کہ وہ اپنے ان تمام بھائیوں اور بہنوں کی یاد کا احترام کرتےہیں جو نو سال قبل ترکیہ میں بغاوت کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے شہید ہو گئے تھے۔ اور ان کے اہل خانہ اور ترکیہ کے تمام لوگوں سے اپنی گہری تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔
ترکیہ کے صدر کو آج پیش کئے گئے خط میں صدر الہام علئیف نے کہا ہے کہ اس رات برادر ترکیہ نے اپنی جدید تاریخ کی سب سے بڑی بہادری کا واقعہ لکھا۔ آپ کے دلیر اور ثابت قدم لوگ اپنے وطن، پرچم اور ریاست کے دفاع کے لیے اٹھ کھڑے ہوئے، بغاوت کی خونریز کوشش کا مقابلہ کیا جس نے جمہوریہ ترکی کی آئینی اور جمہوری بنیادوں کو خطرے میں ڈالا، اپنے سینوں کو ڈھال بنا دیا۔ آج، ہم فخر سے کہہ سکتے ہیں کہ 15 جولائی – "جمہوریت اور قومی اتحاد کا دن” ایک تاریخی دن کے طور پریاد رکھا جائے گا۔ جو مضبوط اور غیر متزلزل ارادے، قومی اتحاد، یکجہتی اور حب الوطنی کی فتح کا استعارہ ہے۔
انہوں نے کہا کہ غدار بغاوت کی کوشش کے پہلے لمحات سے آذربائیجان کے عوام اور ریاست نے برادر ترکیہ کے ساتھ کھڑے ہو کر اپنی حمایت اور یکجہتی کا مظاہرہ کیا۔ جو ایک بار پھر "ایک قوم، دو ریاست” کے اصول کا واضح مظہر اور ہمارے بھائی چارے کی روشن مثال تھی۔

ShareSend

Related Posts

ویسٹ انڈیز کیخلاف ہماری تیاری اچھی ہے ،بابر اعظم
Latest

ویسٹ انڈیز کیخلاف ہماری تیاری اچھی ہے ،بابر اعظم

24 July , 2026
بلاول ! یہ میر پور ہے میرپور خاص نہیں ،نوازشریف
Pakistan

بلاول ! یہ میر پور ہے میرپور خاص نہیں ،نوازشریف

24 July , 2026
پاکستان کی امریکا ،ایران مذاکرت بحالی کی کوششیں تیز
اہم ترین 2

پاکستان کی امریکا ،ایران مذاکرت بحالی کی کوششیں تیز

24 July , 2026
چین ،روس ایران کے ساتھ جنگ میں شامل ہوئے تو بہت برا ہو گا،ٹرمپ
Most important

چین ،روس ایران کے ساتھ جنگ میں شامل ہوئے تو بہت برا ہو گا،ٹرمپ

24 July , 2026
Attack by the Kharijite faction thwarted; 12 terrorists killed, 15 soldiers martyred.
Latest

ٹانک میں فتنہ الخوارج کا حملہ ناکام، 12 دہشت گرد ہلاک، 15 جوان شہید

24 July , 2026
وزیراعظم ،فیلڈ مارشل کے ہاتھوں اسکائی47 ڈیٹا سینٹر قراقرم ون کا افتتاح
Pakistan

وزیراعظم ،فیلڈ مارشل کے ہاتھوں اسکائی47 ڈیٹا سینٹر قراقرم ون کا افتتاح

24 July , 2026
Next Post
لاہور میں طوفانی بارش، چھتیں گرنے سے جاں بحق ہونیوالے افراد کی تعداد 12 ہوگئی

لاہور میں طوفانی بارش، چھتیں گرنے سے جاں بحق ہونیوالے افراد کی تعداد 12 ہوگئی

Read this too

ویسٹ انڈیز کیخلاف ہماری تیاری اچھی ہے ،بابر اعظم

ویسٹ انڈیز کیخلاف ہماری تیاری اچھی ہے ،بابر اعظم

24 July , 2026
بلاول ! یہ میر پور ہے میرپور خاص نہیں ،نوازشریف

بلاول ! یہ میر پور ہے میرپور خاص نہیں ،نوازشریف

24 July , 2026
پاکستان کی امریکا ،ایران مذاکرت بحالی کی کوششیں تیز

پاکستان کی امریکا ،ایران مذاکرت بحالی کی کوششیں تیز

24 July , 2026
چین ،روس ایران کے ساتھ جنگ میں شامل ہوئے تو بہت برا ہو گا،ٹرمپ

چین ،روس ایران کے ساتھ جنگ میں شامل ہوئے تو بہت برا ہو گا،ٹرمپ

24 July , 2026
Attack by the Kharijite faction thwarted; 12 terrorists killed, 15 soldiers martyred.

ٹانک میں فتنہ الخوارج کا حملہ ناکام، 12 دہشت گرد ہلاک، 15 جوان شہید

24 July , 2026

About Us

"Pak Turk News is an unbiased Urdu news website committed to delivering timely and authentic reports, analyses, and feature articles on important news from Pakistan, Turkey, and around the world to its Urdu-speaking readers. We offer a new perspective on Pak-Turk relations, global politics, economy, culture, and social issues, enabling readers to stay informed, conscious, and influential.

  • Homepage
  • Pakistan
  • Latest
  • Turkish
  • World
  • About Us
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Declaration of non-attachment
  • Contact

Follow us on social media

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

English
Urdu