اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہبازشریف آج ایران روانہ ہوں گے، وزیراعظم سپریم لیڈر شہید آیت اللہ خامنہ ای کی نمازجنازہ میں شرکت کریں گے۔
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، وفاقی وزرا اور بلاول بھٹو زرداری بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہوں گے، وزیراعظم شہباز شریف ایرانی قیادت اور سوگوار خاندانوں سے ملاقات کے دوران حکومت اور عوامِ پاکستان کی جانب سے تعزیت کا اظہار اور مکمل یکجہتی کا اعادہ کریں گے۔
یہ یھی پڑھیں: وزیراعظم شہبازشریف آج ایران روانہ ہوں گے
وزیراعظم شہبازشریف ایران کے بعد استنبول بھی جائیں گے، کاروباری کانفرنس سے خطاب اور صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات ہوگی۔












