Sunday , 26 July , 2026
  • Login
پاک ترک نیوز
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home Latest

گرین لینڈ پر قبضے کی دھمکی، نیٹو کی آرکٹک میں فوجی مشقیں

6 months ago
A A
گرین لینڈ پر قبضے کی دھمکی، نیٹو کی آرکٹک میں فوجی مشقیں
Share on FacebookWhatsApp

واشنگٹن : (پاک ترک نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی نمائندے اور لوزیانا کے گورنر جیف لینڈری نے گرین لینڈ کے حوالے سے ایسا بیان دے دیا ہے جس نے یورپ میں خطرے کی گھنٹیاں بجا دی ہیں۔
لینڈری کا کہنا ہے کہ دوسری عالمی جنگ کے دوران جب نازی جرمنی نے ڈنمارک پر قبضہ کیا، تو امریکا نے گرین لینڈ کو محفوظ رکھا۔ آج بھی امریکا کو آرکٹک میں “فیصلہ کن کردار” ادا کرنا ہوگا۔
امریکی موقف یہ ہے کہ گرین لینڈ امریکا کی نیشنل سیکیورٹی کا ایک “اہم ستون” ہے، اور 1941 ء سے امریکا وہاں فوجی موجودگی رکھتا آیا ہے۔


لیکن دوسری طرف ڈنمارک کی وزیراعظم میٹے فریڈرکسن نے واضح پیغام دے دیا ہے کہ "گرین لینڈ پر امریکی قبضے کے عزائم پر بنیادی اختلاف موجود ہے، اور ہم اسے حقیقت بننے سے روکیں گے”۔
جبکہ گرین لینڈ کے وزیراعظم جینس فریڈرک نیلسن نے بھی دو ٹوک اعلان کر دیا ہے کہ: "گرین لینڈ فروخت کے لیے نہیں، اور ہم امریکا کا حصہ نہیں بننا چاہتے۔”
نیٹو ممالک اب آرکٹک میں فوجی مشقیں بڑھا رہے ہیں، نیدرلینڈز بھی ڈنمارک کی قیادت میں ہونے والی مشقوں میں شامل ہو چکا ہے۔ جبکہ فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون خبردار کر چکے ہیں کہ دنیا میں عدم استحکام کی قوتیں بیدار ہو چکی ہیں، اور پرانے اتحاد ٹوٹ رہے ہیں۔


سوال یہ ہے: کیا گرین لینڈ اگلا یوکرین بننے جا رہا ہے؟ کیا امریکا اور یورپ آمنے سامنے آ رہے ہیں؟ اور کیا آرکٹک خطہ تیسری عالمی کشمکش کا نیا میدان بنے گا؟

Tags: denmarkGreenlandnatoUnited States
ShareSend

Related Posts

نیٹو کا ترکی کے جنوبی صوبے میں ایک اور امریکی پیٹریاٹ میزائل دفاعی نظام تعینات
Latest

نیٹو کا ترکی کے جنوبی صوبے میں ایک اور امریکی پیٹریاٹ میزائل دفاعی نظام تعینات

18 March , 2026
ذوالفقار میزائل کی گونج! اسرائیل اور امریکا کیلئے نیا خوفناک چیلنج
Latest

ذوالفقار میزائل کی گونج! اسرائیل اور امریکا کیلئے نیا خوفناک چیلنج

24 February , 2026
امریکا کا سعودی عرب پر پاکستانی اور ترک دفاعی منصوبوں سے دور رہنے کیلئے دبائو
The 3 most important

امریکا کا سعودی عرب پر پاکستانی اور ترک دفاعی منصوبوں سے دور رہنے کیلئے دبائو

24 February , 2026
امریکا کے مثبت اشارے، ڈیل بھی ممکن، جنگ کی تیاری بھی مکمل، ایران کا بڑا اعلان!
اہم ترین 2

امریکا کے مثبت اشارے، ڈیل بھی ممکن، جنگ کی تیاری بھی مکمل، ایران کا بڑا اعلان!

23 February , 2026
ایران اپنے حساس فوجی مقامات کیساتھ کیا کر رہا ہے؟سیٹلائٹ تصاویر جاری
Latest

ایران اپنے حساس فوجی مقامات کیساتھ کیا کر رہا ہے؟سیٹلائٹ تصاویر جاری

20 February , 2026
امریکہ کا ایران پر حملہ کب؟ٹرمپ دو راہے پر، فیصلہ جلد متوقع، عالمی سطح پر ہلچل
Most important

امریکہ کا ایران پر حملہ کب؟ٹرمپ دو راہے پر، فیصلہ جلد متوقع، عالمی سطح پر ہلچل

19 February , 2026
Next Post
Pak-Australia T20 series, match timings changed

پاک آسٹریلیا ٹی ٹونٹی سیریز، میچز کے اوقات تبدیل کردیئے گئے

Read this too

Trump's formidable plan against Iran Deployment of electronic warfare aircraft.

ٹرمپ کا ایران کیخلاف خوفناک منصوبہ ،برقی جنگی طیاروں کی تعیناتی

26 July , 2026
Attack by 'Fitna-ul-Khawarij' foiled in South Waziristan; 4 terrorists killed.

جنوبی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کا حملہ ناکام ،4دہشت گرد ہلاک

26 July , 2026
Pakistan vs. West Indies First Test Host team at 194 for 3.

پاک ویسٹ انڈیز پہلا ٹیسٹ ،میزبان ٹیم کے 3وکٹوں پر 194رنز

26 July , 2026
Trump expresses desire to run for president for the fourth time.

ٹرمپ کی چوتھی بار صدارتی الیکشن لڑنے کی خواہش کا اظہار

26 July , 2026
US President announces halt to attack on Iran.

امریکی صدر کا ایران پر حملے روکنے کا اعلان

26 July , 2026

About Us

"Pak Turk News is an unbiased Urdu news website committed to delivering timely and authentic reports, analyses, and feature articles on important news from Pakistan, Turkey, and around the world to its Urdu-speaking readers. We offer a new perspective on Pak-Turk relations, global politics, economy, culture, and social issues, enabling readers to stay informed, conscious, and influential.

  • Homepage
  • Pakistan
  • Latest
  • Turkish
  • World
  • About Us
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Declaration of non-attachment
  • Contact

Follow us on social media

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

English
Urdu