Sunday , 26 July , 2026
  • Login
پاک ترک نیوز
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home Latest

فرانس میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ،11افراد ہلاک

4 weeks ago
A A
فرانس میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ،11افراد ہلاک
Share on FacebookWhatsApp

پیرس (پاک ترک نیوز )فرانس کے مشرقی علاقے نینسی میں چھوٹا طیارے گر گر تباہ ہوگیا، حادثے میں 11 افراد جان کی بازی ہارگئے۔

حادثہ کا شکار ہونے والا اسکائی ڈائیونگ طیارہ ہے، جو ٹیک آف کے چند منٹ بعد ہی حادثے کا شکار ہوا، سوار تمام 11 افراد ہلاک ہوگئے۔

مسافروں میں ایسے افراد شامل تھے جو پہلی مرتبہ ٹینڈم اسکائی ڈرائیونگ کرنے جارہے تھے، بعض میڈیا رپورٹس میں تربیتی نرسوں کی موجودگی کا ذکر بھی آیا ہے۔

طیارہ جرمنی میں رجسٹرڈ پی سی 6 پیلاٹس تھا، جو ایک نجی کمپنی نے ابتدائی پیراشوٹ جمپ کے لیے کر ائے پر لیا تھا۔

Tags: francerashesSmall plane
ShareSend

Related Posts

فٹبال ورلڈ کپ ،انگلینڈ نے تیسری پوزیشن کے میچ  میں فرانس کو شکست دیدی
Latest

فٹبال ورلڈ کپ ،انگلینڈ نے تیسری پوزیشن کے میچ  میں فرانس کو شکست دیدی

19 July , 2026
Football World Cup Semifinals Tickets for the Argentina-England match are twice as expensive as those for the France-Spain clash.
Latest

فٹبال ورلڈ کپ سیمی فائنل،ارجنٹائن، انگلینڈ میچ کےٹکٹ فرانس،اسپین مقابلےسے دگنے مہنگے

14 July , 2026
بیجنگ کےسب سےبلند ٹاور سے چھوٹا طیارہ ٹکرا گیا
Latest

بیجنگ کےسب سےبلند ٹاور سے چھوٹا طیارہ ٹکرا گیا

26 June , 2026
ایران ،امریکا مفاہمتی یادداشت پر دستخط کامقام تبدیل
اہم ترین 2

ایران ،امریکا مفاہمتی یادداشت پر دستخط کامقام تبدیل

16 June , 2026
فرانس میں گدھوں کی مدد سے ذہنی مریضوں کا علاج
Latest

فرانس میں گدھوں کی مدد سے ذہنی مریضوں کا علاج

3 June , 2026
لبنان پر اسرائیلی جارحیت کیخلاف یو این سلامتی کونسل کا اجلاس بلایا جائے ،فرانس
The 3 most important

لبنان پر اسرائیلی جارحیت کیخلاف یو این سلامتی کونسل کا اجلاس بلایا جائے ،فرانس

31 May , 2026
Next Post
ایران سے سستا تیل اور گیس خریدنے پر غور ہو رہا ہے ،وزیر پٹرولیم

ایران سے سستا تیل اور گیس خریدنے پر غور ہو رہا ہے ،وزیر پٹرولیم

Read this too

دوسرا ون ڈے ،سری لنکا ویمن ٹیم نے پاکستان کو شکست دیدی

دوسرا ون ڈے ،سری لنکا ویمن ٹیم نے پاکستان کو شکست دیدی

25 July , 2026
ایم کیو ایم کے آزادکشمیرمیں امیدوار دستبردار، ن لیگ کی حمایت کا اعلان

ایم کیو ایم کے آزادکشمیرمیں امیدوار دستبردار، ن لیگ کی حمایت کا اعلان

25 July , 2026
حکومت سے مذاکرات کامیاب،کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج ختم کرنے کا اعلان

حکومت سے مذاکرات کامیاب،کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج ختم کرنے کا اعلان

25 July , 2026
نواز شریف کا وعدہ پورا،آزاد کشمیر کیلئے 10الیکٹرک بسوں کا تحفہ آزاد کشمیر پہنچ گیا

نواز شریف کا وعدہ پورا،آزاد کشمیر کیلئے 10الیکٹرک بسوں کا تحفہ آزاد کشمیر پہنچ گیا

25 July , 2026
لیوی بھتہ اور جگا ٹیکس ہے ،پٹرول سستا کرو،حافظ نعیم الرحمان

لیوی بھتہ اور جگا ٹیکس ہے ،پٹرول سستا کرو،حافظ نعیم الرحمان

25 July , 2026

About Us

"Pak Turk News is an unbiased Urdu news website committed to delivering timely and authentic reports, analyses, and feature articles on important news from Pakistan, Turkey, and around the world to its Urdu-speaking readers. We offer a new perspective on Pak-Turk relations, global politics, economy, culture, and social issues, enabling readers to stay informed, conscious, and influential.

  • Homepage
  • Pakistan
  • Latest
  • Turkish
  • World
  • About Us
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Declaration of non-attachment
  • Contact

Follow us on social media

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

English
Urdu