کھٹمنڈو ( پاک ترک نیوز) نیپال میں ریپر سے سیاستدان بننے والے 35 سالہ بلیندر شاہ وزیراعظم بن گئے۔
بلیندر شاہ نے سابق وزیراعظم شرما اولی کو شکست دی، دنیا کے کم عمرترین وزرائے اعظم میں شامل ہوگئے، بلیندر شاہ کٹھمنڈو کے میئر بھی رہ چکے ہیں۔
سوشل میڈیا اور اپنی موسیقی کے ذریعے نوجوانوں میں مقبول ہوئے ،کرپشن کے خلاف سخت مؤقف اپنایا۔












