Thursday , 23 July , 2026
  • Login
پاک ترک نیوز
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home Latest

صیہونی فضائیہ کی تازہ کارروائیوں میں مزید 50 سے زائد فلسطینی شہید

10 months ago
A A
صیہونی فضائیہ کی تازہ کارروائیوں میں مزید 50 سے زائد فلسطینی شہید
Share on FacebookWhatsApp

غزہ(پاک ترک نیوز) محصور غزہ ایک بار پھر اسرائیلی جارحیت کی لپیٹ میں آ گیا، جہاں اسرائیلی فوج نے گزشتہ روز حملوں کی شدت میں خطرناک حد تک اضافہ کرتے ہوئے رہائشی علاقوں، پناہ گاہوں اور سرکاری عمارتوں کو نشانہ بنایا۔
تفصیلات کے مطابق تازہ فضائی کارروائیوں میں 50 سے زائد فلسطینی شہید جبکہ 7 افراد بھوک کی شدت سے جان کی بازی ہار گئے۔
شمالی غزہ میں اسرائیلی فضائیہ نے رہائشی عمارتوں پر بمباری کی، جہاں ہر 10 سے 15 منٹ بعد حملے کیے گئے، جس کے باعث متاثرہ افراد کو محفوظ مقامات کی جانب منتقل ہونے کا بھی موقع نہ مل سکا۔
اسرائیلی جنگی طیاروں نے مسلسل پناہ گاہوں کو نشانہ بنایا، جہاں ہزاروں بے گھر فلسطینی خواتین، بچے اور بزرگ پناہ لیے ہوئے تھے۔
دوسری جانب غزہ کے جنوب مغربی علاقے میں اسرائیل نے پبلک پراسیکیوشن کی عمارت کو تین فضائی حملوں میں مکمل طور پر تباہ کر دیا۔
وسطی غزہ کے بریج کیمپ میں ایک شہری شہید ہوا جبکہ فلسطینی اسٹیڈیم کے اندر بے گھر افراد کے خیمے پر بمباری سے چار افراد موقع پر شہید ہو گئے۔خان یونس میں بھی فضائی حملے میں تین فلسطینی شہید ہوئے، جن میں ایک بچہ بھی شامل ہے۔
ہسپتالوں ذرائع نے خبردار کیا ہے کہ شدید بمباری، ادویات اور خوراک کی قلت، اور بجلی کی بندش نے طبی نظام کو مکمل طور پر مفلوج کر دیا ہے۔ انسانی حقوق کی تنظیمیں اس صورتحال کو بدترین انسانی بحران قرار دے رہی ہیں۔
فلسطینی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حکومت نے غزہ میں نسل کشی پر مبنی جنگی مہم کے لیے 8 ارب ڈالر کا بجٹ منظور کر لیا ہے، جو ایک خطرناک اور پریشان کن اشارہ ہے کہ جارحیت کا سلسلہ فوری طور پر رکنے والا نہیں۔
اسرائیلی افواج نے علاقے میں وارننگ پمفلٹ گرائے ہیں، جن میں خوفزدہ اور بھوکے فلسطینیوں کو اپنی جان بچانے کے لیے علاقوں سے نکلنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔

Tags: airattackgazapasltine
ShareSend

Related Posts

حماس کا غزہ میں اپنی حکومت ختم کرنے کا اعلان
Most important

حماس کا غزہ میں اپنی حکومت ختم کرنے کا اعلان

6 July , 2026
اسرائیل نے امداد غزہ لے جانے والی ایک اور کشتی روک لی
اہم ترین 2

اسرائیل نے امداد غزہ لے جانے والی ایک اور کشتی روک لی

19 May , 2026
Israel decides to send arrested members of the Global Resistance Flotilla to Greece
Latest

اسرائیل کا گلوبل صمود فلوٹیلا کے گرفتار ارکان کو یونان بھیجنےکا فیصلہ

1 May , 2026
Cost of Iftar doubles in Gaza during Ramadan due to inflation
Latest

غزہ میں رمضان المبارک کے دوران مہنگائی کے باعث افطاری کی لاگت میں دوگنا اضافہ

25 February , 2026
غزہ میں اموات 75 ہزار سے تجاوز،تباہی کی ہولناک تصویر بے نقاب
اہم ترین 2

غزہ میں اموات 75 ہزار سے تجاوز،تباہی کی ہولناک تصویر بے نقاب

19 February , 2026
غزہ جنگ بندی بے معنی، اسرائیلی حملوں میں 11 فلسطینی شہید، ٹرمپ کا 5 ارب ڈالر بحالی فنڈ کا اعلان
Most important

غزہ جنگ بندی بے معنی، اسرائیلی حملوں میں 11 فلسطینی شہید، ٹرمپ کا 5 ارب ڈالر بحالی فنڈ کا اعلان

16 February , 2026
Next Post
16ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان

16ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان

Read this too

پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم

پاکستان اور یورپی یونین کا شراکت داری مزید مضبوط بنانےکا عزم

22 July , 2026
حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے،ایران

حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے،ایران

22 July , 2026
مقبوضہ کشمیر میں بارشیں ،بھارت نے سیلابی ریلا پاکستان کی طرف چھوڑ دیا

مقبوضہ کشمیر میں بارشیں ،بھارت نے سیلابی ریلا پاکستان کی طرف چھوڑ دیا

22 July , 2026
حکومت سے مذاکرات کامیاب،پٹرول پمپ اونر ایسوسی ایش کا ہڑتال موخر کرنے کااعلان

حکومت سے مذاکرات کامیاب،پٹرول پمپ اونر ایسوسی ایش کا ہڑتال موخر کرنے کااعلان

22 July , 2026
China's advanced Y-9 anti-submarine aircraft has been unveiled.

چین کا جدید آبدوز شکن طیارہ Y-9منظر عام پر آ گیا

22 July , 2026

About Us

"Pak Turk News is an unbiased Urdu news website committed to delivering timely and authentic reports, analyses, and feature articles on important news from Pakistan, Turkey, and around the world to its Urdu-speaking readers. We offer a new perspective on Pak-Turk relations, global politics, economy, culture, and social issues, enabling readers to stay informed, conscious, and influential.

  • Homepage
  • Pakistan
  • Latest
  • Turkish
  • World
  • About Us
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Declaration of non-attachment
  • Contact

Follow us on social media

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

English
Urdu