اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) شاہراہِ قراقرم گونر فارم کے قریب آر ڈی پر ہر قسم کی ٹریفک کے لیے دونوں طرف سے بحال کر دی گئی ۔
این ایچ اے کے ترجمان کے مطابق مٹی کے تودے گرنے کے باعث بند ہونے والی شاہراہِ قراقرم کو ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں: موٹر سائیکل سوار کے 2لاکھ 10ہزار کے چالان
ترجمان کے مطابق گونر فارم کے مقام پر کے کے ایچ پر ٹریفک کی دوطرفہ روانی مکمل طور پر جاری ہے۔












