Friday , 24 July , 2026
  • Login
پاک ترک نیوز
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home Latest

پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا بڑھتا رجحان

4 months ago
A A
Growing trend of digital payments in Pakistan
Share on FacebookWhatsApp

لاہور( پاک ترک نیوز) پاکستان میں تیزی سے بدلتی معیشت کے ساتھ ادائیگی کے طریقے بھی جدید ہونے لگے ،نقد رقم کی جگہ اب موبائل فونز نے لے لی ، ڈیجیٹل ادائیگیوں کا رجحان روز بروز بڑھنے لگا
شہری علاقوں سے لے کر چھوٹے قصبوں تک، لوگ اب کیش کے بجائے موبائل ایپس کے ذریعے ادائیگیاں کر رہے ہیں۔ یوٹیلیٹی بلز، خریداری، آن لائن شاپنگ حتیٰ کہ چھوٹے دکاندار بھی ڈیجیٹل پیمنٹس کو ترجیح دینے لگے۔


موبائل بینکنگ، کیو آر کوڈز اور والٹس کے استعمال میں نمایاں اضافہ دیکھا جا رہا ہے، جس نے لین دین کو نہ صرف آسان بلکہ تیز تر بھی بنا دیا ہے۔
شہریوں کا کہنا ہے اب ہمیں کیش رکھنے کی ضرورت نہیں پڑتی، موبائل سے ہی سب کچھ ہو جاتا ہے، وقت بھی بچتا ہے اور سہولت بھی ہے۔
ماہرین کے مطابق ڈیجیٹل ادائیگیوں کے فروغ سے نہ صرف معیشت دستاویزی شکل اختیار کر رہی ہے بلکہ ٹیکس نظام میں بہتری کی بھی امید ہے۔ حکومت اور مالیاتی ادارے بھی اس رجحان کو مزید فروغ دینے کے لیے اقدامات کر رہے ہیں۔


ماہرین معاشیات کا کہناہے ڈیجیٹل پیمنٹس سے شفافیت آتی ہے، کرپشن کم ہوتی ہے اور معیشت مضبوط ہوتی ہے۔
تاہم دیہی علاقوں میں انٹرنیٹ کی کمی اور ڈیجیٹل خواندگی کا فقدان اب بھی ایک چیلنج ہے، جس پر قابو پانا ضروری ہے تاکہ ہر طبقہ اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکے۔
ڈیجیٹل پاکستان کا خواب حقیقت بنتا دکھائی دے رہا ہے… سوال یہ ہے کہ کیا ہم اس تبدیلی کو مکمل طور پر اپنا پائیں گے یا روایتی نظام ہی غالب رہے گا؟

Tags: #digitalinvestmentpayments
ShareSend

Related Posts

Chinese company interested in investing billions of dollars in Pakistan
Latest

چینی کمپنی کی پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری میں دلچسپی

6 July , 2026
The Invest Pak portal marks the beginning of a new era of investment Finance Minister.
Latest

انویسٹ پاک پورٹل سرمایہ کاری کے نئے دور کا آغاز ہے ،وزیر خزانہ

6 July , 2026
ایما زون کا بھارت میں 48ارب ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان
Latest

ایما زون کا بھارت میں 48ارب ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان

25 June , 2026
Global investment in Indian stock market hits 10-year low
اہم ترین 2

بھارتی اسٹاک مارکیٹ میں عالمی سرمایہ کاری دس سال کی کم ترین سطح پر

4 June , 2026
سعودی سرمایہ کاروں کا خیر مقدم کرتے ہیں، حکومت برآمدات بڑھانے کیلیے پرعزم ہے، وزیر خزانہ
اہم ترین 2

سعودی سرمایہ کاروں کا خیر مقدم کرتے ہیں، حکومت برآمدات بڑھانے کیلیے پرعزم ہے، وزیر خزانہ

10 October , 2025
پسنی پورٹ سے متعلق وائٹ ہاؤس یا کسی امریکی ادارے سے گفتگو نہیں ہوئی، سیکیورٹی ذرائع
Latest

پسنی پورٹ سے متعلق وائٹ ہاؤس یا کسی امریکی ادارے سے گفتگو نہیں ہوئی، سیکیورٹی ذرائع

5 October , 2025
Next Post
Pakistan hands over US ceasefire proposals to Iran; foreign media

پاکستان نے جنگ بندی کیلیے امریکی تجاویز ایران کے حوالے کردیں؛ غیرملکی میڈیا

Read this too

ویسٹ انڈیز کیخلاف ہماری تیاری اچھی ہے ،بابر اعظم

ویسٹ انڈیز کیخلاف ہماری تیاری اچھی ہے ،بابر اعظم

24 July , 2026
بلاول ! یہ میر پور ہے میرپور خاص نہیں ،نوازشریف

بلاول ! یہ میر پور ہے میرپور خاص نہیں ،نوازشریف

24 July , 2026
پاکستان کی امریکا ،ایران مذاکرت بحالی کی کوششیں تیز

پاکستان کی امریکا ،ایران مذاکرت بحالی کی کوششیں تیز

24 July , 2026
چین ،روس ایران کے ساتھ جنگ میں شامل ہوئے تو بہت برا ہو گا،ٹرمپ

چین ،روس ایران کے ساتھ جنگ میں شامل ہوئے تو بہت برا ہو گا،ٹرمپ

24 July , 2026
Attack by the Kharijite faction thwarted; 12 terrorists killed, 15 soldiers martyred.

ٹانک میں فتنہ الخوارج کا حملہ ناکام، 12 دہشت گرد ہلاک، 15 جوان شہید

24 July , 2026

About Us

"Pak Turk News is an unbiased Urdu news website committed to delivering timely and authentic reports, analyses, and feature articles on important news from Pakistan, Turkey, and around the world to its Urdu-speaking readers. We offer a new perspective on Pak-Turk relations, global politics, economy, culture, and social issues, enabling readers to stay informed, conscious, and influential.

  • Homepage
  • Pakistan
  • Latest
  • Turkish
  • World
  • About Us
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Declaration of non-attachment
  • Contact

Follow us on social media

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

English
Urdu