کراچی ( پاک ترک نیوز) سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا ،ایک تولہ سونا 3600 روپے مہنگا ہو کر 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے کا ہوگیا۔
10 گرام سونے کی قیمت 3086 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 40 ہزار 961 روپے کا ہوگئی ،عالمی مارکیٹ میں سونا 36 ڈالر مہنگا ہو کر 4113 ڈالر فی اونس ہوگیا۔
Read this too: سونے اور چاندی کی قیمت مزید گر گئی
چاندی کی فی تولہ قیمت 6421روپے برقرار ہے۔












