Friday , 24 July , 2026
  • Login
پاک ترک نیوز
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home Latest

اماراتی محقق کے چار بیویوں اور 100 بچوں کے انکشاف نے سب کو حیران کر دیا

10 months ago
A A
اماراتی محقق کے چار بیویوں اور 100 بچوں کے انکشاف نے سب کو حیران کر دیا
Share on FacebookWhatsApp

شارجہ(پاک ترک نیوز) متحدہ عرب امارات (یو اے ای ) کے معروف ثقافتی محقق سعید مصباح الکتبی نے شارجہ میں ہونے والے ایک ادبی فیسٹیول میں اپنی چار بیویوں اور 100 بچوں کے بارے میں بتا کر سب کو حیران کر دیا۔
سعید مصباح الکتبی کی تقریر کی مختصر ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے، جسے لاکھوں افراد دیکھ اور شیئر کر چکے ہیں۔ ویڈیو پر اماراتی صارفین نے ان کی صحت، خاندانی روایت اور ثقافتی ورثے سے جڑے رہنے کے عزم کو سراہا۔
انہوں نے کہا کہ ان کا مقصد اپنی اولاد کو اماراتی اقدار ’السنع‘ سکھانا ہے، جن میں بڑوں کا احترام، مہمان نوازی، عاجزی، ایمانداری اور خاندانی ذمہ داری شامل ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ وہ اپنی اولاد کو عربی زبان، اماراتی لباس اور روایتی سلام کے تحفظ کی بھی تعلیم دیتے ہیں۔ تاہم، انہوں نے اپنی بیویوں اور بچوں کی عمر یا روزمرہ زندگی کے بارے میں مزید تفصیلات نہیں بتائیں۔

Tags: sharjahuaeunitedarabemirates
ShareSend

Related Posts

متحدہ عرب امارات میں پہلی مسافر ٹرین سروس شروع
Latest

متحدہ عرب امارات میں پہلی مسافر ٹرین سروس شروع

23 June , 2026
امریکا اور متحدہ عرب امارات کے صدور کی فرانس میں ملاقات
اہم ترین 2

امریکا اور متحدہ عرب امارات کے صدور کی فرانس میں ملاقات

16 June , 2026
Private sector employees in the UAE will receive their salaries on the 1st.
The 3 most important

متحدہ عرب امارات میں پرائیویٹ ملازمین کو یکم تاریخ کو سیلری ملے گا

2 June , 2026
Saudi Arabia condemns drone attack on UAE
Latest

سعودی عرب کی متحدہ عرب امارات پر ڈرون حملے کی مذمت

18 May , 2026
India and UAE sign defense, energy, investment agreements
اہم ترین 2

بھارت اور امارات کے درمیان دفاع ،توانائی ،سرمایہ کاری کے معاہدے

15 May , 2026
امارات کا ایران کے2میزائل ،3ڈرون تباہ کرنے کا دعویٰ
Latest

امارات کا ایران کے2میزائل ،3ڈرون تباہ کرنے کا دعویٰ

8 May , 2026
Next Post
سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز انتقال کر گئے،صدر و وزیراعظم کا اظہارِ افسوس

سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز انتقال کر گئے،صدر و وزیراعظم کا اظہارِ افسوس

Read this too

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 59لاکھ ڈالر کی کمی

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 59لاکھ ڈالر کی کمی

23 July , 2026
آئی ٹی کے شعبے میں تربیت کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،وزیراعظم

آئی ٹی کے شعبے میں تربیت کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،وزیراعظم

23 July , 2026
امریکا جہازوں پر حوثیوں کے حملوں کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرائے گا، ٹرمپ

امریکا جہازوں پر حوثیوں کے حملوں کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرائے گا، ٹرمپ

23 July , 2026
پہلا ون ڈے ،پاکستان ویمن ٹیم نے سری لنکا کو شکست دیدی

پہلا ون ڈے ،پاکستان ویمن ٹیم نے سری لنکا کو شکست دیدی

23 July , 2026
بلوچستان پاکستان کا فخر ،امن لائیں گے ، فیلڈ مارشل

بلوچستان پاکستان کا فخر ،امن لائیں گے ، فیلڈ مارشل

23 July , 2026

About Us

"Pak Turk News is an unbiased Urdu news website committed to delivering timely and authentic reports, analyses, and feature articles on important news from Pakistan, Turkey, and around the world to its Urdu-speaking readers. We offer a new perspective on Pak-Turk relations, global politics, economy, culture, and social issues, enabling readers to stay informed, conscious, and influential.

  • Homepage
  • Pakistan
  • Latest
  • Turkish
  • World
  • About Us
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Declaration of non-attachment
  • Contact

Follow us on social media

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

English
Urdu