Friday , 24 July , 2026
  • Login
پاک ترک نیوز
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
  • Homepage
  • Latest
  • Pakistan
  • Turkey
  • World
  • game
  • Economy
  • Columns/Blogs
  • Technology
  • Education and health
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home Latest

برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر کا کل مستعفی ہونے کا امکان

1 month ago
A A
British Prime Minister Keir Starmer is likely to resign tomorrow
Share on FacebookWhatsApp

لندن ( پاک ترک نیوز) برطانیہ کے وزیراعظم کیئر اسٹارمر کے مستقبل سے متعلق سیاسی حلقوں میں غیر یقینی صورتحال بڑھ گئی ہے جب کہ مختلف رپورٹس اور دعووں نے حکومت کے اندر ہلچل پیدا کر دی ہے۔

برطانوی اخبار کی جانب سے دعوی کیا گیا ہے کہ وزیراعظم کیئر اسٹارمر پارٹی کے اندر تیزی سے کم ہوتی مقبولیت کے باعث عہدے سے مستعفی ہونے کی تیاری کر رہے ہیں۔

برطانوی اخبار آبزرور کے مطابق امکان ظاہر کیا گیا تھا کہ وزیراعظم اسٹارمر پیر کے روز اپنے استعفے کا اعلان کر سکتے ہیں اور اپنے عہدے سے علیحدگی کے لیے ایک ممکنہ ٹائم لائن بھی پیش کی جا سکتی ہے۔

وزیراعظم اسٹارمر پر لیبر پارٹی کے اراکین پارلیمنٹ کی جانب سے مسلسل دباؤ ہے کہ وہ عہدہ چھوڑنے کا ٹائم ٹیبل دیں، یہ دباؤ اینڈی برنہم کے الیکشن جیت کر پارلیمنٹ پہنچنے سے بڑھ گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: امریکا، برطانیہ اور آسٹریلیا کا بڑا دفاعی منصوبہ، 2027ء تک زیرِ آب ڈرونز تیار کرنے کا اعلان

برطانوی اخبار ٹیلی گراف کا کہنا ہے کہ کیئر اسٹارمر کو معلوم ہو چکا ہے کہ لیبر ارکان پارلیمنٹ کی اکثریت اینڈی برنہم کے ساتھ ہے۔

ٹیلی گراف نے دعویٰ کیا کہ اینڈی برنہم وزیرِاعظم بنے تو شبانہ محمود کابینہ میں برقرار رہیں گی، شبانہ محمود امیگریشن اصلاحات کا کام جاری رکھنے کی خواہاں ہیں، غیر قانونی تارکینِ وطن کے لیے شہریت کے قواعد مزید سخت کیے جانے کا بھی امکان ہے۔

اینڈی برنہم کو 300 ارکان پارلیمنٹ کی حمایت حاصل ہے جس کے باعث ان کے حامیوں کا خیال ہے کہ وہ بغیر کسی قیادت کے چناؤ کے باقاعدہ مقابلے کے پارٹی قیادت سنبھال سکتے ہیں۔

Tags: #starmercareuk
ShareSend

Related Posts

برطانیہ میں تشدد، دھمکی اور خوف پھیلانے کی اجازت نہیں،برطانوی ہوم آفس
Latest

برطانیہ میں تشدد، دھمکی اور خوف پھیلانے کی اجازت نہیں،برطانوی ہوم آفس

17 July , 2026
برطانیہ نے پاسدارانِ انقلاب فورس کو دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا
اہم ترین 2

برطانیہ نے پاسدارانِ انقلاب فورس کو دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا

13 July , 2026
اسحاق ڈار اور برطانوی سیکریٹری خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ
Latest

اسحاق ڈار اور برطانوی سیکریٹری خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ

27 June , 2026
Pakistan Army wins International Peacekeeping Competition in UK
Latest

پاکستان آرمی نے برطانیہ میں انٹرنیشنل پیس اسٹکنگ مقابلہ جیت لیا

12 June , 2026
امریکا، برطانیہ اور آسٹریلیا کا بڑا دفاعی منصوبہ، 2027ء تک زیرِ آب ڈرونز تیار کرنے کا اعلان
Latest

امریکا، برطانیہ اور آسٹریلیا کا بڑا دفاعی منصوبہ، 2027ء تک زیرِ آب ڈرونز تیار کرنے کا اعلان

31 May , 2026
برطانیہ کا خلیج تعاون کونسل کے 6ممالک کے ساتھ تجارتی معاہدہ
اہم ترین 2

برطانیہ کا خلیج تعاون کونسل کے 6ممالک کے ساتھ تجارتی معاہدہ

21 May , 2026
Next Post
سوئٹزر لینڈ میں امریکا اور ایران کے مذاکرات

سوئٹزر لینڈ میں امریکا اور ایران کے مذاکرات

Read this too

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 59لاکھ ڈالر کی کمی

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 59لاکھ ڈالر کی کمی

23 July , 2026
آئی ٹی کے شعبے میں تربیت کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،وزیراعظم

آئی ٹی کے شعبے میں تربیت کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،وزیراعظم

23 July , 2026
امریکا جہازوں پر حوثیوں کے حملوں کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرائے گا، ٹرمپ

امریکا جہازوں پر حوثیوں کے حملوں کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرائے گا، ٹرمپ

23 July , 2026
پہلا ون ڈے ،پاکستان ویمن ٹیم نے سری لنکا کو شکست دیدی

پہلا ون ڈے ،پاکستان ویمن ٹیم نے سری لنکا کو شکست دیدی

23 July , 2026
بلوچستان پاکستان کا فخر ،امن لائیں گے ، فیلڈ مارشل

بلوچستان پاکستان کا فخر ،امن لائیں گے ، فیلڈ مارشل

23 July , 2026

About Us

"Pak Turk News is an unbiased Urdu news website committed to delivering timely and authentic reports, analyses, and feature articles on important news from Pakistan, Turkey, and around the world to its Urdu-speaking readers. We offer a new perspective on Pak-Turk relations, global politics, economy, culture, and social issues, enabling readers to stay informed, conscious, and influential.

  • Homepage
  • Pakistan
  • Latest
  • Turkish
  • World
  • About Us
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Declaration of non-attachment
  • Contact

Follow us on social media

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © All publishing rights reserved by Pak Turk News. Reproduction without permission is prohibited.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

English
Urdu